𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥

835 posts

𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ banner
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥

𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥

@Selenophile_017

poetry Lover 🦋😌✨ No Dm🚫

Pakistan Katılım Nisan 2026
93 Takip Edilen88 Takipçiler
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 🌹
Åñöñymöüs💎 tweet media
فارسی
28
6
35
148
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
نہ چھیڑو ہمیں … ہم ستائے ہوئے ہیں بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں ستمگر ہو تم، خوب پہچانتے ہیں
Åñöñymöüs💎 tweet media
اردو
1
3
6
128
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ retweetledi
خاکSaar࿐
خاکSaar࿐@pagllarka22·
اِک مدت سے سوچ میں تھا یہ کیوں ہے تجھے دیکھ کر سمجھا "المنافقون" کا مطلب #اردو_زبان
خاکSaar࿐ tweet media
اردو
1
6
4
20
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ retweetledi
خاکSaar࿐
خاکSaar࿐@pagllarka22·
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد سہتے ہوئے لوگ بھیگی آنکھوں سے " سب اچھا ہے " کہتے ہوئے لوگ #اردو_زبان
خاکSaar࿐ tweet media
اردو
3
7
9
73
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ retweetledi
خاکSaar࿐
خاکSaar࿐@pagllarka22·
نظامِ میکدہ بگڑا ہوا ہے اس قدر ساقی اُسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا #اردو_زبان
خاکSaar࿐ tweet media
اردو
0
9
12
42
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ retweetledi
خاکSaar࿐
خاکSaar࿐@pagllarka22·
میں جو دکھتا ہوں وہ نہیں ہوں میں، ہوں آدم زاد مگر انساں نہیں ہوں میں، پھـــیلا ہوں چار سو گِرد و غُبار سا، جو ہے جگہ میری وہاں نہیں ہوں میں. #خاکسار #اردو_زبان
خاکSaar࿐ tweet media
اردو
2
3
2
6
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ retweetledi
مجــــــــــͫــͣــͥــاہد🍂
سب سے یہ امید مت رکھیں مرشد کہ آپکو سمجھیں کچھ لوگ تو اپنے آپکو سمجھنے سے عاجز ہیں آپکو کیا سمجھیں گے...!!
مجــــــــــͫــͣــͥــاہد🍂 tweet media
اردو
0
1
2
6
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
کسی کی زِندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں۔
خاموش مان tweet media
اردو
2
5
18
235
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ retweetledi
مجــــــــــͫــͣــͥــاہد🍂
مرشد اُن سوچوں سے بچو جو تمہیں یہ سوچنے پر مجبور کر دیں کہ تم دوسروں سے بہتر ہو...!!
مجــــــــــͫــͣــͥــاہد🍂 tweet media
اردو
1
1
1
7
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے؛ غــــــــــــم زیادہ ہیں لفافے میں میں آئیں گے! #اردو_زبان
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ tweet media
اردو
2
3
5
47
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
مصروف رہیں ۔۔۔۔ تاکے بے وجہ کی باتیں دل کو چھُو نا سکیں⁦ <<⁩
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
23
8
40
239
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
پیار! کیا تم جانتی ہو کہ پیار کیا ہے ؟ اور یہ کہ محبت مجھ پر کیسے اتری ؟ پیار دل میں بسنے والا ہر موسم ہے ہر موسم کے رنگ کا پھول جو دل میں اگتا ہے وہ پیار ہے ہر رنگ میں کھکھلاتے پھولوں کی خوشبو وہ احساس ہے جو مجھے احساس دلاتا ہے کہ مجھے محبت ہوگئی ہے ! میں پھولوں کو چھو رہا ہوں پیار میرے چھونے سے مسکراتا ہے اور شرما جاتا ہے میری روح کو تسکین ملتی ہے یہ تسکینِ دل و جان ہی پیار ہے جب میں چلتے چلتے رک جاتا ہوں اور تمہارے ساتھ گزرے ایک محبوب لمحے کو سوچ کر مسکرانے لگتا ہوں تم جانتی ہو کیا کہ محبت میرے لیے کیا ہے ؟ آؤ بیٹھو میں تمہیں بتاتا ہوں چاندنی رات میں چاند کو دیکھ کر یہ تصور کرنا کہ تم میرے پہلو میں بیٹھی ہو اپنی دنیا میں تم مجھے سوچ رہی ہو اور یہ مان لینا کہ اب میں میں نہیں رہا ہوں اب میں تم ہوگیا ہوں یہ محبت ہے! میٹھے موسم کی طرح برستی محبت اور کیا تم جانتی ہوں کہ برستی بارش میں بھیگتے رہنا کہ سردیوں کی بارش بھی آپکو کمزور نہ کر پائے اور آپ بھیگتے رہو اور جھومتے رہو برسات کے سارے قطرے جسم سے لگ لگ کر رقص کرتے ہیں کہ وہ ایک محبت کرنے والے کو چھو آئے ہیں برسات میں دیر تک کھڑے رہنا اور تمہیں اپنے سامنے محسوس کرنا محبت ہے اور وہ کرسی جہاں تم بیٹھی تھی وہ کیفے جہاں ہم نے ایک ساتھ چائے پی تھی روز اس کیفے جانا اور سامنے والی کرسی پر بیٹھ جانا اور دیکھنا کہ تم ابھی بھی وہاں ہی بیٹھی ہو اور مجھے دیکھ کر مسکرا رہی ہو اور چائے کے گھونٹ بھر رہی ہو جب تم نے میرا ہاتھ پکڑا تھا تمہارے ہاتھ کا لمس میرے ہاتھ پر اب بھی موجود ہے جیسے میرا ہاتھ اب بھی تمہارے ہاتھوں میں ہے پیار نے مجھے ایک الگ دنیا دے دی ہے پیار نے مجھے خود سے غافل کیا ہے اور ایسا غافل کیا ہے کہ میں خود کو مکمل بھول گیا ہوں اور فقط اب تم یاد رہتی ہو اور دن رات میرے پاس رہتی ہو اچھا اب اور سنو نا جانتی ہو محبت کیسے ہوتی ہے؟ محبوب کے عیبوں سمیت محبوب کو چاہنا محبت ہے اس میں کوئی عیب تک نظر نہیں آتا ہے وہ ہر حال میں اچھا لگتا ہے پھر چاہے وہ راضی ہو یا ناراض وہ دور ہو یا پاس وہ رحم کرے یا ظلم بس محبوب کا سوچ کر لب پر مسکراہٹ آجانا محبت ہے دیکھو جیسے ابھی تمہیں سوچ کر میں مسکرا رہا ہوں اور چاندنی رات میں یہ تصور کر رہا ہوں کہ ہم دونوں چاند کے سامنے بیٹھے ہیں اور میں تمہیں اپنی محبت کا احوال بتا رہا ہوں بس یہ ہی محبت ہے! اچھا دیکھو نا زرا یہ محبت کتنی معصوم ہے اسکو بڑی حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے یہ بہت نازک ہوتی ہے محبت کی حفاظت ایسے کرنا کہ خود کو بار بار اسکی حفاظت کیلئے قربان کردیا جائے! اور پھر اف بھی نہ کی جائے یہ محبت ہے ۔۔۔ یہ وہ محبت ہے جو میرے دل کو مکمل طور پر قابو کرچکی ہے اب میں محبت کے گھر میں موجود ہوں جہاں ہر لمحہ ہر جگہ مجھے تم محسوس ہوتی ہو مکمل کی مکمل محسوس ہوتی ہو مکمل میرے ساتھ ہوتی ہو عباس
Abbas Khan🖤☕️ tweet media
اردو
7
12
23
201