Shahreena

15.3K posts

Shahreena banner
Shahreena

Shahreena

@Sha__A01

یَاسَرِیعَ الرِّضااغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ🖤 اے جلدراضی ہونےوالی ذات معاف کردے اس بندے کوجس کےپاس دُعا کے سوا کچھ نہیں 🖤

Katılım Haziran 2019
1.5K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shahreena
Shahreena@Sha__A01·
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله تُجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچادے اےالله !اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان ، میرے اہل وعیال بھی زیادہ محبوب بنادے Ameeen sum Ameen 💖
Shahreena tweet media
اردو
9
17
23
107
Shahreena retweetledi
Shahreena
Shahreena@Sha__A01·
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله تُجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچادے اےالله !اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان ، میرے اہل وعیال بھی زیادہ محبوب بنادے Ameeen sum Ameen 💖
Shahreena tweet media
اردو
9
17
23
107
Shahreena retweetledi
امان اللہAman ullah
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے،اے بہت مہربان رب۔
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
85
34
109
707
Shahreena retweetledi
Red Pakistan
Red Pakistan@RedChangePK·
A future shaped by science, education, and evidence-based policy can transform public health in Pakistan. Applying this approach to tobacco control by supporting harm reduction & helping smokers switch to less harmful alternatives—can save lives and build a healthier generation.
Red Pakistan tweet media
English
0
129
166
10K
Shahreena retweetledi
@Zeliha
@Zeliha@Zelihasha·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے،اے بہت مہربان رب صبح بخیر زندگی 🌻
@Zeliha tweet media
اردو
27
40
53
301
Shahreena
Shahreena@Sha__A01·
﷽ السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ جمعہ کریم #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ الله کی رحمت کا دروازہ ہر وقت کھلا رہتا ہے دن ہو یا رات،الله گنہگار بندوں کو بار بار اپنی طرف پلٹ آنے کا موقع دیتا ہے،یہاں تک کہ قیامت کی بڑی نشانی ظاہر ہو جائے ❍❣️ ❍ﷺ ❍❣️ ❍
Shahreena tweet media
اردو
3
22
27
118
Shahreena
Shahreena@Sha__A01·
@_3aman صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
اردو
0
0
0
4
Shahreena retweetledi
امان اللہAman ullah
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ وَلَا الْتَمَسْتُ غِنَی الدَّارَیْنِ مِنْ یَدِهِ إِلَّا السْتَلَمْتُ النَّدَیٰ مِنْ خَیرِ مُسْتَلَمٖ امام الانبیاء ﷺ حبیب کبریاﷺ شہِ خیرالوریٰﷺ احمد مجتبٰیﷺ محمد مصطفیٰﷺ آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام🌹
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
29
17
52
329