Shafiq Kiani
64.1K posts

Shafiq Kiani
@ShafiqKiani2
i love ❤️ Pakistan 🇵🇰
Rawalpindi, Pakistan Katılım Ekim 2017
3.8K Takip Edilen2K Takipçiler
Shafiq Kiani retweetledi

Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛




English
Shafiq Kiani retweetledi

Losses are tough in general, but losses like last evening’s are especially more difficult to process. Ultimately it’s a game and only one team could win. Congratulations to HKingsmen.
A BIG thankyou to the entire #ISLUFamily for supporting the team throughout the season. Against post-auction predictions which doubted our ability, we rose to the top two, and brought the team so close to being on the final last evening.
As our PSL11 journey comes to an end, I want to wish each and every one of you success and happiness in your professional and personal pursuits ahead.
Best of luck to both teams in tomorrow’s final — may it be as thrilling and dramatic as last evenings’ match.
I’m leaving you with the final #ISLUselfie of the season. While everyone was gutted and heartbroken immediately after the match, the team also reflected on the productive and enjoyable time they spent together during the season. That surely brought back smiles on their faces - reflected here in the selfie!
#UnitedWeWin @AmnaTNaqvi

English
Shafiq Kiani retweetledi
Shafiq Kiani retweetledi

On this Labour Day, I join the nation in honouring every member of our workforce - at home and abroad - whose hands carry the weight of our shared future.
Their dedication, resilience and quiet sacrifice build our homes, power our industries, sustain our economy and drive Pakistan forward - from sunrise, beneath the scorching midday sun, and through the long hours when the nation sleeps.
I assure you that our Government stands firm in defending the dignity of every Pakistani worker - by creating more and better jobs, strengthening worker protections, and expanding pathways to opportunity.
With you at the heart of our national agenda, we will build a Pakistan that is stronger, more equitable, and full of hope for every citizen. INSHALLAH
English
Shafiq Kiani retweetledi
Shafiq Kiani retweetledi

ہر پاکستانی خوش تھا اور فخر محسوس کر رہا تھا کہ ہمارا ملک ایک عالمی اہمیت کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ دنیا پاکستان کی سفارت کاری کو سراہ رہی تھی اور غیر ملکی صحافی یہاں کے انتظامات اور اسلام آباد کی خوبصورتی کی تعریفیں کر رہے تھے۔ لیکن ایسے موقع پر جب قومی امیج مثبت انداز میں اجاگر ہو رہا تھا، مطیع اللہ جان نے نیشنل پریس کلب کے پلیٹ فارم کا مجرمانہ استعمال کر کے ثابت کر دیا کہ ان کے نزدیک ملکی وقار کی کوئی اہمیت نہیں۔ مطیع اللہ جان نے غیر ملکی صحافیوں کے سامنے ریاست کے خلاف جو زہریلا بیانیہ پیش کیا، وہ ملک کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ سزا یافتہ افراد کی وکالت اور بھارتی جھنڈے والی شیلڈز کی تقسیم جیسے اقدامات نے ان کے اصل ایجنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔
اردو
Shafiq Kiani retweetledi
Shafiq Kiani retweetledi

Talks failed but history will remember the lengths Pakistan went to, to get it settled peacefully. We have punched miles above our weight & gave the world a glimmer of hope against all odds. We were the only avenue that gave hope to millions & millions of mothers & children who dreaded destruction. Proud of our diplomats. We know it’s a good news for a specific faction of anarchists in Pakistan but then again, until they get hold of affairs, let’s cherish what we did in the last two weeks for peace. Congratulations, Pakistan. And good luck to the world !!
English
Shafiq Kiani retweetledi

سید مزمل شاہ نے آج کل پی ٹی آئی کی بجائی ہوئی ہے، مجھے ذاتی تجربہ یہ ہے کہ جب آپ پی ٹی آئی کی بجا رہے ہوں تو آپ پر مسلم لیگ ن کی پیڈ سوشل میڈیا ٹیم حملہ آور ہو جاتی ہے کیوں کہ ساری پی ٹی آئی سے درآمد کی گئی ہوئی ہے۔ اب مزمل شاہ پر ن لیگ سوشل میڈیا کب حملہ آور ہوتی ہے اس کا فیصلہ دنوں نہیں ہفتوں میں ہو گا۔
ٹویٹ سنبھال کے رکھ لیں
اردو
Shafiq Kiani retweetledi
Shafiq Kiani retweetledi
Shafiq Kiani retweetledi
Shafiq Kiani retweetledi

محمد رضوان کی بیٹی اپنے والد کے پلیئر آف دی میچ ایوارڈ کے ساتھ
ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا لمحہ
یہی تو اصل کامیابی ہے… جب محنت کا صلہ گھر والوں کی خوشی میں نظر آئے
محمد رضوان نہ صرف میدان میں ایک بہترین کھلاڑی ہیں بلکہ ایک عظیم انسان اور محبت کرنے والے باپ بھی ہیں۔
ان کی بیٹی کے چہرے کی خوشی بتا رہی ہے کہ یہ ایوارڈ صرف ایک ٹرافی نہیں بلکہ فخر اور محبت کی علامت ہے
کرکٹ کے میدان سے لے کر گھر تک…
یہی لمحات کسی بھی کھلاڑی کی اصل جیت ہوتے ہیں
#HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket

اردو
Shafiq Kiani retweetledi

لاہور کی مہمان نوازی سے متاثر بھارتی سکھ یاتری
پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت اور راہیں اس طرح کھلنی چاہئیں کہ ہمیں روزگار کی تلاش میں کینیڈا یا امریکہ جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ جو والہانہ پیار اور اپنائیت ہمیں لاہور کی گلیوں اور بازاروں میں ملی، خواہش ہے کہ جب آپ ادھر آئیں تو ہم بھی آپ کو ویسا ہی پیار دے سکیں۔
بابا نانک کی کرپا رہی تو یہ رشتہ مزید مضبوط ہوگا اور اگلے سال پھر درشن ہوں گے
t.co/pIYH6hp5to

YouTube
اردو
Shafiq Kiani retweetledi

انسانی زندگی اللہ تعالیٰ کا ایک خوبصورت تحفہ ہے اور اس زمین پر موجود رنگ برنگی نعمتیں اس پروردگار کا احسان ہیں۔ اکثر ہم ڈاکٹروں کے مشوروں اور ڈائٹ کے چکر میں آ کر ان حلال لذتوں کو خود پر حرام کر لیتے ہیں، مگر میرا ذاتی تجربہ کچھ اور ہی کہانی سناتا ہے۔میں نے مسلسل پانچ سال تک اپنی زندگی کو سخت پہروں میں گزارا۔ گندم، چاول، چینی اور ہر قسم کے میٹھے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کیے رکھی۔ صرف یہی نہیں، بلکہ روزانہ ایک گھنٹے سے زیادہ پیدل چلنا اور پہاڑوں پر ہائیکنگ کرنا میرا معمول تھا۔ میری فیملی ہسٹری میں کبھی کسی کو دل کی تکلیف نہیں ہوئی تھی، اس لیے میں مطمئن تھا کہ میں مکمل محفوظ ہوں۔ لیکن قدرت کا کرنا ایسا ہوا کہ اتنی سخت احتیاط اور ورزش کے باوجود مجھے 'ہارٹ اٹیک' کا سامنا کرنا پڑا۔اس واقعے نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ زندگی صرف پرہیز کا نام نہیں ہے۔ اگر آپ کو کوئی مشورہ دے کہ یہ مت کھاؤ وہ مت کھاؤ، تو یاد رکھیں کہ یہ مختصر سی زندگی اللہ کی نعمتوں سے منہ موڑنے کے لیے نہیں ملی۔ سموسے ہوں یا چنا چاٹ، نہاری ہو یا پائے، کابلی پلاؤ ہو یا گرما گرم بریانی اور مٹن تکہ—یہ سب اس رب کا رزق ہیں، انہیں خوش دلی اور شکر کے ساتھ کھایا کریں۔ قدرت کے پیدا کردہ پھلوں کا رس چکھیں اور چینی کے بجائے گڑ، شکر اور شہد کی مٹھاس سے لطف اندوز ہوں۔میرا مقصد یہ نہیں کہ انسان بے احتیاطی کرے، بلکہ میرا پیغام یہ ہے کہ خود کو محرومیوں کی قید میں نہ ڈالیں۔ اللہ کی نعمتوں پر پابندی لگا کر ہم وقت سے پہلے بوڑھے تو ہو سکتے ہیں، مگر تقدیر کو نہیں بدل سکتے۔ ہر چیز کھائیں، مگر اعتدال کے ساتھ اور ہر نوالے پر اس رب کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں ان ذائقوں سے نوازا۔خوش رہیں، سب کچھ کھائیں اور زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں، کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں ملتی
اردو
Shafiq Kiani retweetledi















