Shah3112

646 posts

Shah3112

Shah3112

@Shah31121

Jewelry

Katılım Aralık 2021
62 Takip Edilen137 Takipçiler
Shah3112 retweetledi
Ahmed Wajeeh
Ahmed Wajeeh@wajeehmqmuk·
اگر ایم کیو ایم پر پابندی نہیں ہوتی تو گُل پلازہ میں اتنا بڑا نقصان نہیں ہوتا میری آواز سنو 25 جنوری 2026 @AltafHussain_90 👇👇👇
اردو
1
44
64
581
Shah3112 retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
” میں چاروں طرف سے آگ میں پھنس چکا ہوں، کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کرنا “ گل پلازہ کے اندر آگ کے شعلوں میں پھنسے ہوئے ایک شہری کا اپنے اہل خانہ کو آخری دردناک آڈیو پیغام 🥲 #GulPlazaFire
اردو
28
173
248
6.3K
Shah3112
Shah3112@Shah31121·
@IHassanButt جگنو نے شراب پی کر سورج کو گالی دے رہا ہے
اردو
0
0
1
38
Hassan Butt
Hassan Butt@IHassanButt·
کیا بات ہے الطاف بھائی کے چاہنے والوں نے ان سخت جبر کے حالات میں بھی دھول چٹا دی۔۔ واہ خراج تحسین 🫡 #کمالو_کی_ضرورت_ختم
اردو
5
43
116
1.5K
Shah3112 retweetledi
ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر@mohajir1970·
آخر تمہیں آنا ہے۔۔۔۔ ذرا دیر لگے گی۔۔۔۔ #الطاف_تیرا_ساتھ_تاحیات
اردو
6
33
89
902
Shah3112 retweetledi
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر چالان نہیں انعام ہونا چاہیے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے کراچی میں حالیہ ٹریفک چالان کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر چالان نہیں انعام ہونا چاہیے، عوام کا مطالبہ۔ #TOKAlert #Karachi #EChallan
Times of Karachi tweet media
اردو
19
158
428
34.4K
Shah3112 retweetledi
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ@IMonisJavaid·
سندھ میں سولر کرپشن کے نئے انکشافات! بات سولر سسٹم سے شروع ہوئی مگر پانامہ پیپرز تک جا پہنچی!” ”مافیا کے لنک… مافیا سے ہی نکل آئے۔ کوئلے کی دلالی میں سب کے ہاتھ کالے سندھ حکومت کی اپنی آڈٹ رپورٹ نے ثابت کر دیا… سولر سسٹم اندھا بانٹے ریوڑیاں، اپنوں اپنوں کو!
اردو
1
61
91
1.8K
Shah3112 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔ جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے👇
اردو
113
1.9K
4.9K
119.2K
Shah3112 retweetledi
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
KARACHI WALON KA SHUKRIYA, DOOBA HUA KAROBAAR PHIR SE UTHA DIYA. Once a hotel owner, now a delivery rider — a Karachi resident Syed Zeeshan thanks the people who stood by him in tough times. #TOKReports #karachi
English
0
23
59
3K
Shah3112 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کاآفتاب الدین بقائی کے انتقال پر CECکے رکن اور محبان پاکستان کے سربراہ کفیل صدیقی سے ٹیلی فون پر تعزیت آفتاب بقائی کی تحریک کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں #AftabBaqaiRIP
Altaf Hussain tweet media
اردو
21
136
228
4.1K
AK-47™©
AK-47™©@AK_Forty7·
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ آج صبح سُسر صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ۔۔۔۔ دعاوں کی درخواست ہے 🙏🏻
AK-47™©@AK_Forty7

Ayesha’s father & my father-in-law (Rais Ahmed Sb), fell seriously ill yesterday, suffered a cardiac arrest, and, alhamdulillah, survived it…. He was then taken to the hospital, where he underwent angioplasty, and is now on ventilator, fighting for his life…. Please say a prayer for him 🙏🏻♥️

اردو
127
25
151
9.9K
Shah3112 retweetledi
Hassan Butt
Hassan Butt@IHassanButt·
جناح پور ڈرامہ ثابت - پنجابی اینکر خاموش میجر کلیم کیس سے بری -پنجابی اینکر خاموش حکیم سعید کیس سے بری -پنجابی اینکر خاموش 12 مئی کیس سے بری -پنجابی اینکر خاموش بلدیہ فیکٹری کیس سے بری -پنجابی اینکر خاموش اور اب شاہد حامد کیس سے بری اور اب بھی "پنجابی اینکر خاموش"
Hassan Butt tweet media
اردو
18
125
211
3.8K
Shah3112 retweetledi
*SHEIKH*
*SHEIKH*@wafaparastlog·
اہم اور بڑی خبر متسب اعلی سندھ سی ای او کے الیکٹرک خواتین کو چھیڑ چھاڑ اور نازیبہ حرکات کے جرم میں سزا ثابت ہونے پر 25 لاکھ روپے جرمانہ۔ @FarhanKVirk @FHASEEN @hussainkijeet @Naeem_ahmed5
اردو
1
16
20
645
Shah3112 retweetledi
Muttahida Quami Movement America
Muttahida Quami Movement America@MQMUSA90_Urduu·
منہاج قاضی اور محبوب غفران کی بریت نے ثابت کر دیا کے صولت مرزا شہید بھی بے گناہ تھے اور انکو صرف وقت کے فرعونوں کی آنا کی تسکین کی خاطر بے گناہ عدالتی قتل کیا گیا ۔ #JusticeForSolatMirza
Muttahida Quami Movement America tweet mediaMuttahida Quami Movement America tweet media
اردو
2
43
70
1.2K
Shah3112 retweetledi
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
@azizabadi ایسے ہی نظام کو مردہ باد کہا تھا اور مردہ باد کہتے رہینگے شیر مہاجر صولت مرزا شہید
Only Peer Sahab tweet media
اردو
1
23
35
527
Shah3112 retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
آج انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہدحامد قتل کیس میں منہاج قاضی اورمحبوب غفران کو بری کئے جانے کےفیصلےنے ثابت کردیا کہ MQM کےکارکن صولت مرزا شہید بھی بےگناہ تھے، ان کی پھانسی بھی قانون کا فیصلہ نہیں بلکہ ایک عدالتی قتل تھا۔  حکیم سعید قتل کیس کی طرح شاہد حامد کیس بھی ایک ایسا ہی واقعہ تھاجس کو جوازبناکر ایم کیوایم کونشانہ بنایا گیا۔ ایم کیوایم کےکارکنوں کے خلاف مختلف مقدمات قائم کرکے انہیں ہمیشہ دنیا کے سامنے بدنام کیا گیا لیکن جب بھی عدالتوں میں ان کے مقدمات چلے توعدالتوں میں وہ مقدمات جھوٹے ہی ثابت ہوئے۔
Mustafa Azizabadi tweet media
اردو
27
168
286
8.4K