

Sana Ullah BALOCH
34.2K posts

@Senator_Baloch
Former Senator/MNA/MPA (Parliamentarian) | Democratic Governance Expert | UNDP Adviser 🇸🇱,🇸🇴 & 🇵🇰| Stanford CDRL Fellow | Balochistan, Pakistan



پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ





جیو والے #بلوچستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کی ذحمت گوارا نہیں کرتے - یہ لیں اس سال کے اوائل میں @TheBlackHole_pk میں #NFC کے مسلہ پر ھم نے اپنا #مقدمہ پیش کیا اور انڈیا و پاکستان کے وسائل کی تقسیم پر بھی بات کی - مکمل ویڈیو Black Hole کے یو ٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں - youtube.com/live/F8iDdJiC5… x.com/geonews_urdu/s… x.com/geonews_urdu/s…

بھارت آبادی کی بنیاد پر صرف 16فیصد حصہ صوبوں کو دیتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں 82فیصد صوبوں کا حصہ آبادی کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔ ہماری تجویز ہے کہ صوبوں کو وسائل کی تقسیم میں آبادی کا تناسب 50فیصد کیا جائے،مصطفی کمال




#Pakistan 🇵🇰: Female commander and fighters of “Baloch Liberation Army” (#BLA) released a new video. Fighters are using DJI Drones, #USA-made 🇺🇸 Penn Arms P540-1 grenade launcher, M4A1 carbines, M16A4 rifles, FN M249 machine gun, AK-74 / AK-74M rifles etc...


United by flag, divided by facts thenews.com.pk/print/132980-U…






