Shakeel

2.2K posts

Shakeel

Shakeel

@ShakeelRajput86

| Food Lover | Long Drive | Quality student searching novel idea |

دنیا سے بہت دور Katılım Temmuz 2019
992 Takip Edilen165 Takipçiler
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@CMComplaintCell this is unjustified when nursing students are engaged in real bed side clinical duties they deserve stipend. Otherwise they require only 26 Criedt hour of clinical training followed by 1 year house job. @realrazidada @RanaAamirilyas @Aadiiroy2
English
0
2
4
422
Shakeel retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
@Asad_Umar ووٹ کے حق کو ٹیکس دینے سے مشروط کر دیں۔ جو اس ملک کو اپنی کمائی سے چلاتا ہے وہ اس ملک کو چلانے والی حکومت بنوا لے۔ سارے مفت خورے، نکمے، نااہل اور ٹیکس چور نکل جائیں گے۔
اردو
3
3
29
431
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@RaoAdvocate @nawaey_sarosh Post and grade k hisb sa PERA ki powers bht zyda hn, Pakistan ki Tarekh m itni power Patwari aur SHO k bad phli br kisi PERA ka 12 grade k bada k pas hy,
HT
0
0
0
16
Faisal Iqbal
Faisal Iqbal@RaoAdvocate·
کبھی کسی کتے کو اختیار نہ ملے بلاشبہ PERA فورس میں انسان نہیں ذہنی مریض بھرتی کئے گئے ہیں، یہ غریب ترین محنت کش کی سب سے زیادہ تذلیل کرتے ہیں کیونکہ وہ آگے سے جواب نہیں دے سکتا، ان فرسٹریٹڈ باسٹرڈز کو قانون کے تحت تادیبی کارروائی کرکے نہیں صرف مارپیٹ کرکے تسکین ملتی ہے
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib

اینوں پھڑ: چپیڑ مار۔۔یہ وڈیو حافظ آباد کی ہے۔۔ پیرا فورس خود ہی جج ہیں؟ خود ہی عدالت ہیں ؟ جس کو جہاں چاہیں تشدد کا نشانہ بنا سکتے ہیں ؟

اردو
8
107
200
2.9K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@Aadiiroy2 M na kal NAiI sa 10 bja shopping kiñ
Filipino
0
0
0
53
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کل کے دن تک اسلام آباد کی ایک بڑوں کی سوسائٹی میں تمام دکانیں،تمام سپر اسٹورز رات 12 بجے تک کھلے رھے کل پہلا دن جب ایک پولیس والے بھائی صاحب آئے اور سب کو بڑے پیار سےدس بجے کے بعد کہہ رھے کہ بھائی جان دکانیں پلیز 8 بجے بند کردیا کریں۔کوئی جرمانہ نہیں،کوئی دکان سیل نہیں کی گئی۔یہ میرے سامنے کا منظر ھے۔سوسائٹی کا نام نیول اینکرج ھے،آج بھی ساری دکانیں بارہ بجے تک کھلیں گی کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ھوگا۔
صحرانورد@Aadiiroy2

چلیں تاجر کا یہ وقت بھی گذر جائے گا ،قانون کی جتنی پاسداری آپ لوگ کرواتے ھیں وہ بھی سارا پاکستان جانتا ھے

اردو
18
47
177
11.8K
Shakeel retweetledi
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
پی ٹی سی ایل حکام کی نااہلی ملاحظہ کریں، اگر آپ کسی بھی وجہ سے اپنا کنکشن منقطع کروانا چاہتے ہیں ،ہیلپ لائن پر کال کرتے ہیں ، بل ادا کرنے کے باوجود حکم ملتا ہے ،دفتروں کے چکر لگائیں ، ڈیوائس جمع کروائیں نہیں تو ڈسکنکشن کے باوجود بل بڑھتا رہے گا اور آپ کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔ ان چَپَڑ قَناتیوں کو اتنی سی بات سمجھ کیوں نہیں آتی کہ ایک کال پر کنکشن لگ سکتا ہے تو منقطع کیوں نہیں ہوسکتا۔صارف بل ادا کرنے کو تیار ہے مگر آپ بضد ہیں کہ وہ آپ کے دفاتر میں جوتیاں گھسائے یا پھر بلیک لسٹ ہو جائے @PTCLOfficial @PTCLCares
اردو
158
602
1.8K
66.9K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@Qmr_PindiAana Boycott any buying from pashto shop and traders
English
0
0
2
117
Qamar PindiAana 🌾✨
Qamar PindiAana 🌾✨@Qmr_PindiAana·
راولپنڈی اسلام آباد کے ایسے سب پنجابی افراد پنجاب وطن اور پنجابیوں کے دشمن ہیں، جو غیر مقامی افراد کو پنجاب کی اس زمین پر بسانے میں کسی قسم کی مدد کر رہے ہیں، چاہے غیرپنجابیوں کو دکان مکان بیچنا یا کرائے پر دینا ہو یا ان سے خریداری کرنا یا ان کو کسی قسم کا کام دینا ہو! یہ غیرپنجابی افراد راولپنڈی اسلام آباد کے پنجاب وطن کو وزیرستان یا قندھار بناکر فساد میں جھونک رہے ہیں! جس پنجابی کو حالیہ واقعہ میں قبائلی محسود درندوں نے شہید کیا ہے اس پنجابی نے اپنے دفاع میں ایک محسود حملہ آور کو مارا تھا، اب قبائلی محسود الٹا جعلی مظلومیت کا رونا رو رہے ہیں اور اصل حقیقت چھپا رہے ہیں! یہ انکا وطیرہ بن چکا ہے کہ کوئی منشیات فروش یا قاتل پکڑا جائے تو شور مچا دیتے ہیں کہ پختون کے ساتھ ظلم ۔۔ کوئی ڈکیت پکڑا جائے پختون کے ساتھ ظلم ۔۔۔کوئی افغانی پکڑا جائے پختون کے ساتھ ظلم ۔۔ وزیرستانی محسود قبیلے کا لڑکا صرف 1300 روپے کے لین دین پر اس پنجابی لڑکے کو قتل کرنا چاہتا تھا حق دفاع میں پنجابی لڑکے نے وزیرستانی کو جہنم واصل کر دیا جوابی حملے میں محسود قبیلے کے لوگ اکٹھے ہوئے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا پنجابی لڑکے کو گھر سے اٹھایا تشدد کیا موٹر سائیکل کے پیچھے باندھ کر گلیوں میں گھسیٹا جس سے پنجابی لڑکا شہید ہو گیا پنڈی پولیس نے قاتلوں کے گھروں پر ریڈ کی کچھ لوگوں کو گرفتار کیا تاکہ اصل مجرم کو پیش کروائیں۔ مخصوص نسل ہرست قبائلی لوگوں نے پنڈی آسمان پر اٹھایا ہے کہ ہمارے بندے چھوڑو۔ تو بھائی اصل مجرم کو علاقہ غیر میں چھپانے کی بجائے پیش کرواؤ سب بے گناہ چھوٹ جائیں گے ۔ بتانا یہ تھا کہ یہ پنجاب ہے یہاں قانون چلتا ہے یہ جنگلات یا جانوروں کے رہنے کی جگہ نہیں یہ امن پسند پنجابیوں کا پنجاب ہے ڈانگ تو پھرے گی جیوے پنجاب وطن !
Hamza Khan@HamxaaTweets

راولپنڈی میں ادھار کے تنازعے نے خونی رخ اختیار کر لیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بعد ازاں پولیس کی جانب سے خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ خواتین کی تذلیل کسی صورت قابل قبول نہیں۔

اردو
5
27
75
1.4K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@_TaNoLii Tmam Pashto shops k boycott..only solution
English
0
0
0
48
TaNoLi عادی
TaNoLi عادی@_TaNoLii·
آس پاس کے سارے قبائلی اس جرم میں شریک تھے جنھوں نے مقتول مقامی نوجوان کی لاش کو موٹر سائیکل سے باندھ کر گلیوں میں گھسیٹا۔ ان سب قبائلیوں کو یہاں سے بےدخل کرنا چاہیے ۔ ورنہ پشتون تو یہاں دہائیوں سے رہتے کبھی پنجابی پشتون جھگڑا نہیں ہوا
Zahid Jan@zahidjan22

راولپنڈی: ادھار کے تنازعے پر دو افراد قتل، خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں غم و غصہ راولپنڈی میں ادھار کے تنازعے نے خونی رخ اختیار کر لیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بعد ازاں پولیس کی جانب سے خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ احتجاج سے اجمل وزیر کا خطاب

اردو
30
144
407
8.4K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@naziagoraya Islamabad m is waqat 18/19 Grade k Teacher, officer Bike pr office jata hn, jo phla Express Road Gario sa bhari hoti thi ab bikes sa...!
Indonesia
0
0
0
46
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
حکومت کو چاہیے پٹرول چاہے 50 روپے اور مہنگا کر لے لیکن شرط یہ کہ سب سے پہلے سرکاری راتب خوروں کو سڑک پر الٹا لٹکا کر پیرا فورس سے دو دو ڈنڈے لگوائے۔ یقین مانیئے یہ حکومت کا دفاع نہیں کرتے ذلیل کرواتے یہ آپ کو عوام کا کیا بتائیں گے یہ تو آپ کو یہ نہیں بتاتے کہ آپ کے ڈائی ہارڈ ورکر کے گھر فاقے اتر آئے ہیں۔ وہ خودکشی پر آمادہ ہے۔ اگر وہ اپنی آواز اٹھاتا تو اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ ادھر موجود کئی لوگ اپنی بیروزگار ہوئے ہیں اور اپنی سانس برقرار رکھنے کے لئے جدو جہد کر رہے۔ ان کو کچھ نہیں دے سکتے تو حرف تسلی کہ بیٹا ہم تمہارے ساتھ یہ مشکل وقت گزر جائے گا۔ اس کی بجائے یہ راتب خور اس کا گوشت نوچنے پہنچ جاتے
اردو
10
50
152
5.8K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@mkw72 Ya log ab Punjab m b woi hal krna chahta jo Tididil na fasal kharab kr k kiya tha Punjab ka
Indonesia
0
0
1
418
Mubashir 🍁 مبشر
قبائلی جاہل، قبائل چھوڑ کر شہریوں میں آتے ہیں تو شہریت اپنانے کی بجائے، قبائلی جہالت مسلط کرتے پھرتے ہیں۔ پشتونوں کو اسی قبائلیت نے برباد کیا۔ اب یہ باقیوں کو بھی برباد کرنے کے درپے ہیں۔ پوچھنا ہو تو دنیا میں سب سے بڑے پشتون شہر، کراچی میں سہراب گوٹھ کے بارے میں کسی پرانے کراچی والے سے پوچھ لیجیے۔
Salman خان Al_Waxirii@Al_Waziiri

راولپنڈی میں پشتون لڑکے کی قتل کا معاملہ! فقیر ایپی نے ایک عورت کے معاملے پر انگریزوں کے خلاف جہـاد لڑی،اور اس کے بعد ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ سب جانتے ہیں۔لہٰذا پشتون قوم کی مزید تذلیل یا اشتعال انگیزی سے گریز کیا جائے، کہیں ایسا نہ ہو کہ حالات دوبارہ خراب ہو جائیں۔ عبد الرشید

اردو
23
133
373
11.8K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@naziagoraya اس کے بعد آنکھ کھل گئی
اردو
0
0
0
14
Shakeel retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پنجاب میں گلی، کوچوں اور کھلے مین ہولز کی مرمت کے لیے کسی ایم این اے، ایم پی اے یا کونسلر کے آگے منتیں کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کی صرف ایک فون کال پر متعلقہ گاڑی آپ کے گھر پہنچ کر کام مکمل کرے گی۔ کیا باقی صوبوں میں بھی ایسی سہولت موجود ہے؟
اردو
25
358
1.2K
24.3K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@naziagoraya In k admissions phr b pora nhi hona, na fee pori hni, new new Scheme lga rha..jo krna k kam wo kr nhi rhaz faculty and skill development
Indonesia
0
0
0
30
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
ایچ ای سی کا ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام متعارف کروانے کا فیصلہ، ایک وقت میں یونیورسٹی میں 2 مختلف پروگراموں میں داخلہ لیا جاسکے گا
اردو
8
9
105
3.1K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@naziagoraya COMSATS k kahna and rate sb sa zyda munaisb Islamabad m
Filipino
0
1
1
113
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
یونیورسٹیز میں سب سے بہتر کھانا NUST میں تھا ۔ پھر سپارکو انسٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی ۔ اس کے بعد لاہور کی یونیورسٹی سب سے گھٹیا کھانا ملتان اور بہاولپور یونیورسٹی میں تھا ۔ قائد اعظم اسلام باد کا بھی فضول اس سے بہتر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں ہے جبکہ ملتان اور بہاولپور کے ہوٹلز میں کھانا لاہور کے ریسٹورنٹ سے بہت بہتر۔ ڈی جی خان کی سجی سے بکرے کے خون کی بساند دماغ الٹ کر دیتی اگر آپ فورٹ منرو کھائیں۔ البتہ نیچے ڈی جی خان میں ریسٹورنٹ بہتر ہیں کراچی یونیورسٹی کا کھانا پنجاب اسلام آباد کی یونیورسٹی کے مقابلے تھرڈ گریڈ پشاور یونیورسٹی کا سب سے برا تجربہ رہا۔
tariq mahmood ch@tariqchaaj

دنیا کے بہترین پکوان ساہی وال ، دوسرے نمبر پر پاکپتن ، تیسرے نمبر اوکاڑہ ، چوتھے نمبر پر قصور ۔۔۔۔ اس کے بعد جو جس کی مرضی ،رینکنک بنا لے۔

اردو
21
5
65
5.9K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@majorirfanakbar پہلی بار میں اس وقت کیمرے والا موبائل نہیں تھا، ان لوگوں کے لئے کیا حل ہے
اردو
0
0
0
32
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
آپ پر بھی اللہ جب یہ وقت لائے تو ریل بنانا نہ بھولیں 😂
اردو
18
10
90
5.2K
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
جس نے حقیقت میں وہ کتاب پڑھ رکھی ہو.. اب آپ کا تعارف آپ کے ماتھے پر لکھے ویوز ہیں سبسکرائبرز ہیں فالوورز ہیں. جو مرضی آئے کرتے رہو... آپ نے کون سا باز آنا ہے.... بس بچوں کو معاف کر دو، باندر بنایا ہوا ہے ان کو .. وقار احمد
اردو
2
1
11
444
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
بچپن کے دوست نے کہا آپ نے ڈیرے پر آنا ہے. میں بہت خوش ہوا کہ چلو بچپن کی یادیں تازہ کریں گے.. کہنے لگے بس تھوڑی دیر کےلیے آ جائیں ایک ویڈیو بنانی ہے نیا نیا یو ٹیوب چینل شروع کیا ہے آپ کی سپورٹ چاہیئے...(بچپن کہیں دور چلا گیا) کوئی دوست کوئی جاننے والا یہ پوچھنے کے بعد کہ آپ 1
اردو
2
10
56
14.5K
Shakeel
Shakeel@ShakeelRajput86·
@naziagoraya ایک ٹیچر کی کہانی سنی، سال میں دو ماہ باہر جاتی، سکول می۔ اپنی جگہ پرائیویٹ استانی جاتی اور باقی ٹیچر بھی خوش رہتی۔
اردو
0
0
0
131
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
سسٹم میں 100 خرابیاں ہونگی لیکن استاد بھی کم ڈرامہ باز نہیں۔ ایک ٹیچر ایسی ڈرامہ باز، غیر حاضر تھی شوکاز ملا تو تھانے جا کر رونا پیٹنا شروع ہوگئی۔ وہاں سے سچ مچ پولیس والا ساتھ آگیا کہ اس کو کیوں ہراساں کیا جا رہا ۔ وہ تو پھر اس پولیس والے کو بتایا کہ بھائی یہ سرکاری نوکری پر اور غیر حاضر اور اس پر اس کو شوکاز نہ دیں تو پھولوں کا ہار دیں؟ خیر اس کو سمجھ آگئی معذرت کرکے رخصت ہوگیا ۔ کہتا بچی تھی تھانے آکر رو رہی تھی۔ اب اس کی پروموشن میں باری نہیں آئی اس دفعہ اس نے تھانے کی بجائے سکرٹری آفس کا انتحاب کیا ہے اور جس آفیسر کے پاس جا کر ماتم مچاتی وہ سارے ریکارڈ کے ساتھ طلب کر لیتا۔ اب سارا ریکارڈ چیک کروا کروا کر میری بس ہوگئی ہے۔ اب وہ خاتون چاہتی کہ میری تو ہونی نہیں باقی 150 کو بھی نہیں لینے دینی میں نے۔ اندازہ کرو میں تو سکرٹری آفس سے پیدل فاصلے پر۔ جو بیچارے دوسرے اضلاع سے ریکارڈ اٹھا کر آتے وہ کیوں کریں گے پروموشنز۔ مجھے حالانکہ محترمہ کے نام اور محکمہ میں اس کی جوائننگ سے لے کر اب تک کے اس کے سارے ڈرامے ازبر۔ اب وہ سکٹریرٹ والوں کو کہتی کہ میڈم کو میرا نام نہ بتایا جائے لیکن باقی کی پروموشن جعلی ہو رہی وہ چیک کی جائے۔ جیسے وہ پولیس والا آگیا تھا ایسے ہی وہ سب بھی نیکی سمجھ کر روز ریکارڈ چیک کر رہے۔ دل کرتا ہے کہ ساری فائلز ان کے سر پر مار آوں کہ میری کونسی پھوپھی کی پروموشن ہونی استاد جانے اور آپ جانیں۔ لیکن پھر بھی فیس کر رہے۔
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays

میرے خیال میں چھٹیوں سے زیادہ قصور حکومتی پالیسیوں کا ہے جب پرائیویٹ داخلہ کر لیتے ہیں پھر سرکاری سسٹم شاپر چننے کو نکل پڑتا ہے مڈل تک امتحانی سسٹم کا نہ ہونا محکمہ تعلیم چند کالی بھیڑوں کا سسٹم کو یرغمال بنا کر رکھنا۔ سرکاری سکولز کا بغیر ہیڈ کے چلنا پروموشن پالیسی اچھا نہ ہونا

اردو
10
19
117
9.9K