Sohail Ahmad

41.5K posts

Sohail Ahmad banner
Sohail Ahmad

Sohail Ahmad

@oolabmys

Rights Activist I Intellectual & Social Management I Art & Literature

purgatory Katılım Aralık 2015
2.1K Takip Edilen17.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
Two Nation Theory by Historian Romila Thapar with Karan Thapar 1
English
103
535
1.7K
0
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
انڈکس میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ بھارت 157ویں نمبر پر ہے، جہاں اس کا مقابلہ فلسطین، متحدہ عرب امارات اور کیوبا جیسے ممالک سے ہے۔ جن طاقتوں کے ساتھ ہم تعاون کرتے ہیں، ان سے سوال کرنا ہمارا کام ہے۔‘‘ DW اردو 3
اردو
0
0
0
26
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
سوشل میڈیا ٹرولز نے انہیں’’بے ایمان صحافی‘‘ اور بدترین ’’غیر ملکی جاسوس‘‘ قرار دیا۔ ناروے میں مقیم صحافی ہیلے لِنگ نے پیر کے روز کہا تھا، ’’بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے میرا سوال نہیں لیا، اور مجھے اس کی توقع بھی نہیں تھی۔ ناروے ورلڈ پریس فریڈم 2
اردو
1
0
0
27
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
ناروے میں مقیم صحافی ہیلے لِنگ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے پیر کے روز سوال کیا تھا کہ وہ ناروے کے میڈیا کے سوالات کے جواب کیوں نہیں دینا چاہتے؟ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد لِنگ کو آن لائن الزامات کا سامنا کرنا پڑا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف ایک ’’منصوبہ بند مہم‘‘ چلائی ہے۔ 1
اردو
1
0
1
156
Garrick
Garrick@8ntmuch·
The value of a single tree… QP or share yours.
Garrick tweet media
English
86
24
310
5K
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
بارے میں بھی قرآن کریم کی کوئی آیت ڈھونڈیں اور وہ تلاوت فرما کر اس جن کو حاضر کریں ۔۔ کیا تجھ کو جہاں والے ستمگر نہیں کہتے ؟ کہتے تو ہیں لیکن تیرے منہ پر نہیں کہتے! قاری حنیف ڈار 3
اردو
0
1
27
3.4K
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
اس نیٹ ورک کو اگانے اور پھولنے پھلنے میں کیا رول ادا کیا ہے ،، کوئی اس پر بھی تحقیق کرے گا ؟ جو جس جگہ ہے بس مال پانی بنا رہا ہے اور ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے ، نسلیں برباد کر رہا ہے ۔ حافظ صاحب دی گریٹ ، گریٹ فیلڈ مارشل صاحب اس میجر جنرل کے 2
اردو
1
1
24
3.5K
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
فوج کے بعد سب سے طاقتور ادارہ اینٹی نارکوٹکس کنٹرول فورس جس کا سربراہ حاضر سروس میجر جنرل ہوتا ہے ، اس ادارے کا کہیں نام سنا ہے اس پورے ایپی سوڈ میں ؟ یہ فیڈرل ادارہ ہے ، بےپناہ اختیارات کا حامل ادارہ ہے، اس کے پاس مہنگی اور طاقتور گاڑیاں ہیں اس نے منشیات کے 1
اردو
9
11
111
25.9K
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
@NaseemAkram05 Visit Fruit and Vegetable MANDI and you can buy best at cheepiest price 🫥
English
0
0
1
63
Naseem Akram
Naseem Akram@NaseemAkram05·
بیٹی کو خوبانی بہت پسند ہے۔ کب سے انتظار کر رہی تھی کہ سیزن آئے۔ کچھ دن پہلے میں مارکیٹ گئی تو 800 روپے کلو۔۔۔ جی کڑا کر کے لے لی، گھر آ کر دھو کر پہلی خوبانی چکھی۔ کھٹی کیڑ۔۔۔ 800 روپے میں دیسی ہاڑیاں۔۔۔ جو خوبانی سے ملتی جلتی ہیں اور قدرے سرخ رنگت ہوتی وہ دے دی تھیں۔
اردو
10
0
43
1.2K
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
@OnKabeer اینے        صابر    ہو    گے    آں    ظالم    ہکا    بھکا     اے
اردو
0
0
0
34
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
گَنگا اے یا مکہ اے سِدھا سِدھا دھکا اے میرا راشن مہینے دا تیرا اِکو پَھکا اے
اردو
1
1
1
158
Mubariz Siddiqui
Mubariz Siddiqui@MubarizSiddiqui·
Raza Mohsin needed motor testing equipment for the @VLEKTRA factory. China was too expensive. A local engineer took an advance and delivered something that never worked. Then someone walked in with a different offer. No degree. No English. No CV. His only credential was 15 years of working alongside his electrician father. What happened next is the best argument I've heard for where Pakistan's real talent actually lives.
English
23
136
589
47.2K
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
‘First, separate the humans, the cars, and the cattle, please.’ Why the Poor Don’t Kill Us – Manu Joseph 3
English
0
0
0
57
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
transforms into rustic informality, which is probably endearing (until there is an accident). Mitsuhiko Yamashita, a director of Nissan Motors, once told me when I asked him how the Indian driving experience could be improved, 2
English
1
0
0
83
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
There is a difference between freedom, which is feral, and liberty, which is an invention. Liberty, despite the fanfare attending it, is restricted freedoms granted by an authority. In civic disorder, liberty collapses into illicit freedom, the formality of discipline 1
English
1
0
1
263
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
محفل گھبرا گئی، بابا جی کو ٹھنڈا کیا اور سمجھدار مغنیہ نے دوبارہ شروع کیا “موہے پنگھٹ پہ نور دین چھیڑ گئیو رے” راوی کہتا ہے کہ بزرگوار نے نور دین کے چھیڑنے پہ خاموشی اختیار کی! ؔ دو قومی نظریے کے اطلاق کی اس بہتر مثال ملنا مشکل ہے ۔۔۔!! منقول 2
اردو
1
0
9
885
Sohail Ahmad
Sohail Ahmad@oolabmys·
دو قومی نظریہ : نیا نیا پاکستان بنا تھا، ایک فیملی محفل چل رہی تھی ۔ اک مغنیہ گا رہی تھی: “موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گئیو رے” اچانک اک بزرگ آن ٹپکے اور جلال سے چلانے لگے “کیا بیہودگی ہے، کیا ہم نے پاکستان اس لئیے لیا تھا کہ نند لال ہماری بہو بیٹیوں کو چھیڑے”۔ 1
اردو
3
1
25
6.6K