Shambani Media Call
16 posts


اللّٰہ پاک شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Nawabzada Jamal Khan Raisani@JamalRaisani
آج میرے والد شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی یوم پیدائش ہے۔ انہوں نے میری صرف ایک والد کی طرح نہیں بلکہ ایک استاد کی طرح تربیت کی۔ بابا کے ساتھ گزارا ہر لمحہ ایک سبق تھا، ایک رہنمائی تھی، جس نے مجھے زندگی کے ہر موڑ پر مضبوط بننا سکھایا۔ انہوں نے ہمیں سر جھکا کر جینے کے بجائے سر اٹھا کر حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا۔ آج بھی ان کی سوچ، ان کا حوصلہ، اور ان کا خواب میرے ساتھ ہے۔ ان کا ادھورا مشن اب میری ذمہ داری ہے جو انکے بتاۓ ہوۓ راستہ پر چلتے ہوۓ پورا کروں گا۔ ان شااللہ سالگرہ مبارک بابا ❤️
اردو

بی ایل اے فتنہ الہند کے خاتمے کے بعد بلوچ عوام سیکورٹی فورسز سے یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئی 🙌🇵🇰
#TerroristBLA
اردو
Shambani Media Call retweetledi

لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شولے اپنے لہو سے بجھا دیئے تم نے
اللّٰہ رب العزت میرے چاچا جان شہید وڈیرہ فضل خان شمبانی بگٹی سمیت تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
@OfficialDGISPR
@Psycho_Jannat @PakSarfrazbugti @Azam73031927 @Shahidc558 @LoveBizenjo143

اردو

@cutehunmee @MirGhulamNabiK1 Mashalla Wadera Shambani
Indonesia

*ڈیرہ بگٹی میں بی ایل اے کے خلاف ریلی؛ پاکستان زندہ باد کے نعرے*
ڈیرہ بگٹی کی غیور عوام نے سڑکوں پر نکل کر فتنہِ بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اعلانِ جنگ کر دیا ہے، جہاں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں نے یہ واضح کر دیا کہ بلوچستان کے اصل دشمن یہی بیرونی فنڈنگ پر پلنے والے شرپسند ہیں۔ عوامی احتجاج میں اس بات پر زور دیا گیا کہ چند روز قبل جھل مگسی میں 14 سالہ معصوم نوجوان کا سفاکانہ قتل ان دہشت گردوں کی درندگی کا ثبوت ہے، جو بلوچستان کے حقوق کی نہیں بلکہ اپنے غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر معصوموں کے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں۔ ڈیرہ بگٹی کے عوام نے دو ٹوک پیغام دے دیا ہے کہ بی ایل اے کے یہ کارندے بلوچستان کے لیے زہرِ قاتل ہیں اور ان کا مقصد حقوق کی جنگ نہیں بلکہ محض ڈالروں کی خاطر صوبے میں انتشار اور بدامنی پھیلانا ہے، جسے اب کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
#Bakochistan
اردو


District Council Chairman and Chief of Northern Wadera, Ghulam Nabi Bugti, strongly condemned the grenade attack on the house of Ramzan Bugti in the #Sui tehsil of #DeraBugti district by #BRA terrorists, which resulted in the martyrdom of an innocent child. He termed this cowardly act as barbaric, stating that targeting innocent children is a serious crime against humanity. He demanded that the government and state institutions immediately arrest the terrorists involved in this atrocity and bring them to justice, so such incidents do not occur again. Wadera Ghulam Nabi Bugti said that the people of #Balochistan desire peace and will not allow the nefarious plans of terrorists to succeed under any circumstances. He further emphasized that it is the state's responsibility to provide protection to innocent civilians, and the government should take stronger measures to eliminate terrorism and establish lasting peace in Balochistan. He concluded by expressing his resolve that the enemies of Balochistan will be defeated at all costs, and the day is not far when this land will be completely free of terrorists.
#GFRunTheWorldinSingapore
#RachinRavindra
English




