Shami Khan

360 posts

Shami Khan banner
Shami Khan

Shami Khan

@ShamiKhan144

U r my favourite mistake

Katılım Şubat 2022
1K Takip Edilen902 Takipçiler
Shami Khan retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عاصمہ شیرازی صاحبہ کے مطابق سب کچھ ٹھیک نہیں ہے،میں یہ کہتا ہوں کہ نہ صرف سب کچھ ٹھیک ہے بلکہ ضرورت سے زیادہ ٹھیک ہے ،میاں نواز شریف کا سی ڈی ایف کے نوٹیفیکیشن سے دور دور تک کا تعلق نہیں ہے ،میاں نواز شریف نے اس سب کی اونر شپ لی ہے اور اس سب پر بہت خوش ہیں ، نواز شریف فوج اور شہباز شریف کے تعلقات سے بہت خوش ہیں ،منیب فاروق
اردو
14
269
1.9K
108.8K
Shami Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
اردو
4.1K
40.2K
69.7K
5M
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
@grok maryam nawaz pakostan me kis name se mashahor hai
हिन्दी
0
0
0
3
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
@Fragran_ce Me ne han me jawab diya h tum block hi kardo mjy
Indonesia
1
0
0
14
Shami Khan retweetledi
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
آدھے گھنٹے بعد 50 اکاؤنٹس کی پروموشن کی جائے گی. 50 اکاؤنٹس شیئر ہونے کے بعد کمنٹس سیشن آف کر دیا جائے گا.
اردو
55
54
212
7.4K
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
*🚨💥🚨میں اتنا مضبوط ہوں کہ اپنا دفاع کر سکتا ہوں یہ اپ لوگوں کو کچھ ہی دن میں معلوم ہو جائے گا* 🔥✌🏻💪🏻 *جسٹس منصور علی شاہ*🔥❣️ 🇧🇫🇵🇰🌹
اردو
0
0
0
19
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
محسن نقوی کو فوری استعفیٰ دینا چاہیے، امن و امان اور کرکٹ کا بیڑا غرق کر دیا، نہ امن و امان بحال ہو رہا ہے، نہ کرکٹ چل رہی ہے، پتہ نہیں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں سارے عہدے دے دیے، تھوڑی بہت شرم حیا ہو تو استعفیٰ دینا چاہیے۔ اسد قیصر
Shami Khan tweet media
اردو
0
0
0
22
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
جو عمران خان کی شوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں ، وہ کمنٹس میں X لکھیں ایسا لکھنے والے سب دوستوں کو فالو کیا جائے گا
اردو
1.4K
445
2.4K
61.9K
Shami Khan retweetledi
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
جن کی آج اور کل پروموشن نہیں ہوئی وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کریں۔
اردو
99
68
146
5.5K
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
مریم نواز تمہارا ٹوئٹر بند رہنا چاہیے جی بند رہے گا نواز شریف تم زبان بند کردو جی معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ن لیگ والو ایکسٹینشن کو ووٹ دو جی صاحب دے دیا تحریک انصاف والو معافی مانگو معافی تو ہم اپنے باپ سے نہ مانگیں 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
اردو
0
0
0
24
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
ہاتھوں میں زبردستی بینر پکڑانے سے یا زبردستی پریس کانفرنسز کروانے سے دل نہیں بدلنے دل بدلنے ہیں تو عمران خان کے اغوا کی معافی مانگیں 10 ہزار سیاسی کارکنان کے اغوا اور گرفتاری کی معافی مانگیں اور عوامی مینڈیٹ واپس کر کے معافی مانگیں
اردو
0
0
1
23
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
تمام امت مسلمہ کو جہاں جہاں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا ہے سب دوستوں رشتےداروں عزیز احباب کو عید الفطر کا 🌙 چاند مبارک ہو ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں
اردو
0
0
0
27
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
میں اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر گواہی دیتا ہوں سائفر میں عمران خان سچا ہے نواز شریف کو کرپشن پر سزا ہوئی تھی مگر عمران خان کو خود مختاری پر سزا ہوئی ہے شاہد خاقان عباسی ۔۔
اردو
1
0
2
36
Shami Khan
Shami Khan@ShamiKhan144·
میں احتشام خان(شامی خان) حلفاً کہتا ہوں کہ میں سوشل میڈیا پر صرف اور صرف مرشد عمران خان کے لئے کام کرتا ہوں اور صرف عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں۔ میرا ایمان ہے جو بھی نظریہ عمران خان کے خلاف جائے گا وہ عمران خان کا دشمن ہوگا۔ متفق ہیں تو نام بدل کر پوسٹ کریں جزاک اللہ #TeamImranKhan
اردو
1
0
0
32