Sabitlenmiş Tweet
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
49K posts

Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍
@Sheel_12
رستے قلیل... خواہشیں طویل... پھر عزرائیل
Toronto, Ontario Katılım Aralık 2020
11.7K Takip Edilen10.6K Takipçiler
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍 retweetledi

Happy birthday to my
Brother
Friend
Ustad Jee
Jigar
Mery ras gully
Mery gulab jaman
🥳🥳❤️🌹
Happy wala birthday 🎂 @Sheel_12

English
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍 retweetledi

Happiest Birthday @Sheel_12 bhae
I Wish You a Day Filled With Great Fun & a Year Filled With True Happiness
May Allah give you more Happiness & successful in your life
Stay happy...
بھائی کیک کھلائیں ہم انتظار کررہے۔۔
@BilalLatif1_
GIF
English

Happy Birthday To You Bhai
@Sheel_12
With Best Wishes
English
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍 retweetledi

Many many happy returns of the day 🥳🎊
@Sheel_12
بہت بہت مبارکاں ویرے۔۔۔۔
اللہ پاک تمہیں زندگی کی آزمائشوں سے دور رکھے اور ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں حاصل ہوں
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

اردو
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍 retweetledi

@BilalLatif1_ @sunnymalik58 @Farah1947 @Ishaqbaig___ @AyeshaYRaja @AwaisX9 @twr146 @CruelAlien_ اے فیر زیادہ ہو گیا اے...
🤣🤣
اردو

@Sheel_12 @sunnymalik58 @Farah1947 @Ishaqbaig___ @AyeshaYRaja @AwaisX9 @twr146 @CruelAlien_ Love you 5000000
English
Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍 retweetledi

ٹیوٹر پر میرے سب سے پیارے اور مخلص دوست بھائی اور بہنیں
@Sheel_12
@sunnymalik58
@Farah1947
@Ishaqbaig___
@AyeshaYRaja
@AwaisX9
@twr146
@CruelAlien_
اردو

@BilalLatif1_ @sunnymalik58 @Farah1947 @Ishaqbaig___ @AyeshaYRaja @AwaisX9 @twr146 @CruelAlien_ Love you 3000000000
English

@Sheel_12 @sunnymalik58 @Farah1947 @Ishaqbaig___ @AyeshaYRaja @AwaisX9 @twr146 @CruelAlien_ Love you 2 3 4
English

@sumibutt786 نیا نیا دین جو آیا ہے.
جو صرف ذاکر ناییک ای دے سکتا ہے
باقی تو کہیں سے ملنا نہیں..
مسئلہ یہ نہیں مسئلہ ہے وہ انڈین ہے تو ان سب کے لئے وہ بہت معتبر بنا ہوا ہے.
انڈیا میں وہ 36 ریاستوں میں اس پر پابندی ہے.
یہاں وہ جہاں مرضی جس سے مرضی ملے یا جائے
بس اسی کےگُن گاے جائیں گے.
اردو

@moona_sikander میں نے کسی کو مربے مارنے کا نہیں کہا.
دوسری بات
یا رسول اللہ ص
یا اللہ مدد
یا
یا علی مدد کہنا
ہر کسی کا اپنا عقیدہ نظریہ ایمان اعتقاد ہے.
وہ میری اس ٹویٹ میں Fall نہیں کرتے.
میری یہ ٹویٹ قادیانیت کے خلاف تھی.
منکرین وہ ہیں اور رہیں گے.
اختلافی ٹویٹ کسی مسلمان کے لئے نہیں
اردو

@Sheel_12 یہ بھی کوئی اختلاف کا مقام ہے
فلسطین میں یااللہ مدد ،یا رسول اللہ مدد اور یا علی مدد کہنے والے سب بلا تخصیص مارے جا رہے ہیں
کوئی نہیں کہنا چاہتا یا رسول اللہ مدد اور صرف یا اللہ مدد کہنا چاہتا ہے اسے کہنے دیجئے
کوئی کہتا ہے تو اسے بھی زندہ رہنے دیجئے
اردو




