شانی ملک

81.8K posts

شانی ملک

شانی ملک

@twr146

لیڈر عمران خان پاکستان تحریک انصاف

Katılım Ağustos 2023
5.5K Takip Edilen5.2K Takipçiler
شانی ملک retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پاکستان میں زوال کیوں نہ ائے پاکستان کی تباہی بربادی کیوں نہ ہو جب اس جیسے انپڑھ جاہل بد کردار بد زبانوں کو اپ سرکاری عہدے نوازیں گے وہ بھی پیمرا جیسے ادارے میں تو ملک تو برباد ہوگا
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
13
102
424
6.1K
شانی ملک retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
میں روم جا رہا ہوں جہاں اٹالین حکومت ، پریس اور اتھارٹیز کو پاکستان میں ہونے والی بدترین انسانی حقوق کی سرگرمیوں کے متعلق آگاہ کیا جائے گا ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
42
2.3K
9.1K
54.5K
شانی ملک retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
زمانہ طالب علمی میں جب مراد سعید انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر تھا ❤️
اردو
23
868
5.5K
41.5K
شانی ملک retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
ششششش خاموش 🤫 ۔۔۔۔۔۔ وہ فواد، مُسرت اور فرخ حبیب کی لابنگ میں مصروف ہیں
Abuzar Furqan tweet media
اردو
22
527
1.8K
19.3K
شانی ملک retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
خود کو زمینی خدا سمجھنے والوں جنید اکبر کو علی امین گنڈاپور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
26
303
2.2K
16.3K
شانی ملک retweetledi
Ghazala Abbasi.
Ghazala Abbasi.@786G_·
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی @786G_ @PTIJAPANNN @imransa1968 @Safeer_jadoon1 حق کی آواز حق کے ساتھ کھڑا ہونا آسان نہیں لیکن جو ڈٹ جاتے ہیں یقینا آخرت سنوار لیتے ہیں۔
Ghazala Abbasi. tweet media
اردو
4
8
10
310
شانی ملک retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
امریکی نیوز چینل بھی اب عمران خان کو دی جانے والی جعلی سزاؤں پر لکھنا شروع ہو گیا ہے۔🛑 foxnews.com/world/jailed-e…
اردو
28
3.2K
9.7K
55.6K
شانی ملک retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
@ahmadwaraichh کیا علی امین گنڈا پور عمران خان کو بنی گالا یا نتھیا گلی منتقل کرسکتے ہیں؟ نہیں! یعنی تجویز اس نے دی جس کے پاس اختیار ہے۔ ننانوے فیصد معاملات طے پاگئے تھے۔ فوج کا آگیا “وٹوں” میں دم ! عمران خان چاہتے ہیں سب سے پہلے کارکنان رہا ہوں۔ لیڈر ❤️
اردو
7
103
617
9.1K
شانی ملک retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
عمران خان کو نتھیا گلی، بنی گالہ یا وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز دی، آمنے سامنے بیٹھیں گے تو مسائل حل ہوں گے، ایک بار 80% دوسری بار 99% معاملات طے پا گئے، عمران خان پہلے کارکنوں کو رہائی چاہتے ہیں، چیزیں چل رہی ہیں، ایک دو دن میں ملاقات ہو گی، اب جو پیچھے ہٹا اپنی زبان سے پھرے گا۔ علی امین گنڈا پور
اردو
14
226
1.2K
40.9K
شانی ملک retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے چیف آرگنائزر تحریک انصاف پنجاب عالیہ حمزہ ملک، اشتیاق اے خان اور علی اعجاز بٹر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔ “ہمیں پُر امن جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ آئینِ پاکستان سیاسی پارٹیز کو سیاسی اجتماع کرنے کی مکمل اجازت دیتا ہے۔ پی ٹی آئی کا ہر ورکر پُر امن احتجاج کا حامی ہے۔ ہماری جد و جہد انتشار نہیں انصاف کے حصول کے لیے ہے۔ پاکستانی عوام کا مینڈیٹ چرائے اب ایک سال ہو گیا مگر مینڈیٹ چوری کرنے والے ابھی تک اس چوری پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ - عالیہ حمزہ ملک #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
6
369
1.3K
12.7K
شانی ملک retweetledi
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
یہ نوجوان علی حسنین لاہور کا رہائشی ہے اور 26 نومبر کو ڈی چوک میں گولیاں لگنے کے بعد معذور ہوا پڑا ہے۔ اس کی ٹانگ میں گولی کا ٹکڑا اور چھرے ابھی بھی موجود ہیں اور اس کی سرجریاں جاری ہیں۔ نو مئی کے بعد پنجاب اور لاہور پر جو قیامت ٹوٹی وہ آج بھی جاری ہے لیکن حوصلے بلند ہیں۔
Ayesha Ali Bhutta tweet media
اردو
13
534
1.5K
10.1K
شانی ملک retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
صوبوں میں ہم آہنگی لانے کے لئے سرفراز ڈوگر جیسا بدنام زمانہ کرپٹ جج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ لانا کیوں ضروری تھا، یحییٰ آفریدی صاحب ؟ جس کا خوف ہے، وہ تو جیل میں بیٹھا ہوا ہے ! #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
49
2K
5.7K
37.7K
شانی ملک retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جھیپا صاحب اس وقت خاموش رہے جب اپنے ملک کی خواتین کے ساتھ ظلم ہوتا رہا ۔۔جب ایک معذور لڑکی کو وہیل چیئر سے نیچے پھینک کر گھسیٹا گیا ۔۔۔۔۔۔ اس وقت آپکو نیند آ گئی تھی ؟؟؟
اردو
255
3.5K
7K
163.9K
شانی ملک retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
قذافی سٹیڈیم میں ہمارا جلسہ ہو گیا تو کیا کریں گے ؟ جلسے میں نعرے ہی لگتے ہیں اگر میچ کے دوران جلسہ ہو گیا تو کیا وہاں بھی گولیاں چلائیں گے اور 30/40 ہزار لوگوں کو گولیاں ماریں گے ! فیصل چوہدری ۔۔۔۔
اردو
4
1.8K
8.2K
108.5K
شانی ملک retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اگر ہم مہنگائی کے خلاف بات کریں۔۔اگر ہم ان کی غلط پالیسیز پر بات لریں۔۔ہم آئین و قانون کی سچی بات کریں تو ان کو پسند نہیں۔۔اور اس چیز کے جرم میں ہم سزا پائیں گے!! یہ ہیں اس ملک کے حکمران ملیحہ ہاشمی
اردو
1
85
266
1.8K
شانی ملک retweetledi
Aliya Hamza Malik
Aliya Hamza Malik@aliya_hamza·
زعیم لغاری مڈل کلاس سےتعلق رکھتا ابھرتا ہوا نوجوان صحافی کل رات سے صرف اس بات پر اپنے گھر سےاغواہیں کہ انہوں نے حکومت وقت کی کرپشن پرآواز اٹھائی سب انکے رہائی کےلیے آوازاٹھائیں
Aliya Hamza Malik tweet media
اردو
25
1.4K
2.5K
44.7K
شانی ملک retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ایکسٹنشن کا کھیل ، انجام عبرتناک ، عزت سے آئیں عزت سے جائیں عزت پائیں ورنہ
Sabir Shakir tweet media
اردو
22
1.9K
7.2K
51.8K
شانی ملک retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"کچھ لوگ بھول گئے ہیں کہ میں شریف آدمی ہوں، شائید، میں بلکل شریف آدمی نہیں ہوں، میں برے کو تمہارے گھر تک چھوڑ کے آؤں گا۔" عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #ImranriazKhan Video : siasat.pk/threads/917425
Siasat.pk tweet media
اردو
36
1.4K
7.6K
47.4K