Shehla Asim
47K posts

Shehla Asim
@ShehlaNatt
مَیں بھی جنّت سے نِکالا ہُوا اِک بُت ہی تو ہُوں My abstract thoughts... Am a mystery to myself.... Dreams without sleep... books/music/ coffee/Rain /Writer
Uk Katılım Ağustos 2014
198 Takip Edilen6.9K Takipçiler

یہ مقدر کا لکھا ہے کوئی تکرار نہیں
میری قسمت میں کوئی سایہ دیوار نہیں
Mian Aadil 🍂@AdilJamalArain
Drop the first lyric that hits your mind
اردو

@ShehlaNatt Stranger ke samny Beth kar peeny me Kia problem hy 🤔
Dansk

آپ میں سے کتنے لوگ بچپن میں کہانیاں پڑھتے تھے؟
وہ بھی کیا دن تھے جب دوپہر کی خاموشی میں یا رات کو سونے سے پہلے "داستانِ امیر حمزہ" اور "عمرو عیار" اور ٹارزن کی کہانیاں ہمیں ایک الگ ہی دنیا میں لے جاتی تھیں۔ جہاں عقل اور بہادری کا مقابلہ کالے جادو اور پراسرار طلسمات سے ہوتا تھا۔
عمرو عیار کی کہانیاں ہمارے بچپن کا وہ یادگار حصہ ہیں جنہیں یاد کر کے آج بھی دل خوش ہو جاتا ہے کیونکہ وہ جادوئی زنبیل جس میں سے ہر ضرورت کی چیز نکل آتی تھی ہمیں ایک الگ ہی دنیا کی سیر کرواتی تھی، ہمیں وہ دن اچھی طرح یاد ہیں جب ہم اسکول سے آ کر بڑے شوق سے ان کتابوں کو کھول کر بیٹھ جاتے تھے جن میں عمرو اپنی عقل اور ہوشیاری سے بڑے بڑے جادوگروں اور جنوں کو ہرا دیتے تھے، ان کا وہ کمال کہ کسی بھی مشکل صورتحال میں گھبرانے کے بجائے اپنی حاضر دماغی سے راستہ نکالنا ہمیں بہت متاثر کرتا تھا، وہ زنبیل سے کبھی رسی نکالنا تو کبھی کوئی عجیب و غریب آلہ نکال کر دشمن کو چکر دے دینا ایک ایسا جادو تھا جس نے ہمارے تخیل کو نئی پرواز دی، آج بھی جب ہم ان پرانے قصوں کو یاد کرتے ہیں تو وہی بچپن کا جوش محسوس ہوتا ہے جو ہمیں سکھاتا تھا کہ زندگی میں کسی بھی رکاوٹ کو اپنی ذہانت سے پار کیا جا سکتا ہے اور یہ یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں ایک انمول خزانے کی طرح محفوظ رہیں گی۔

اردو

@ShehlaNatt And that coffee for two ends up being coffee for none
English

یکم مئی۔ مزدورں کا عالمی دن
میں آپ کو ایک تلخ حقیقت بتاتا ہوں
پردیس میں رہ کر فیملی کے لئے کمانے والے مزدوروں کا کوئی مائی باپ نہیں ہوتا۔ کیا کھایا کہاں سوۓ کس نے کپڑے دھوۓ یہ سب چونچلے دو تین مہینوں کے بعد بس ایک سوال میں بدل جاتے ہیں کہ ” بھائی صاحب کمایا کیا؟“
یہ چائیے وہ چائیے۔ مطلب یہ لپڑے دھونے سے لے کر کھانا پکانے تک اور پھر کما کر فیملی چلانے تک ہر کام میں ماہر ہوتے ہیں۔ معاشرے کے یتیم ہیروز ۔ اونچی اونچی عمارتوں پر کڑھی دھوپ میں کام کر کے فرمائشیں پوری کرنے والے سپر مین۔ ان سے ہر کوئی توقع لگا کے بیٹھا ہے ۔ لیلن یہ کسی سے کچھ ایکسپیکٹ نہیں کرتے۔ کپڑے دھوۓ مل جانا کھانا ٹیبل پر مل جانا یہ لگژری ان کو میسر نہیں ہوتی۔ ہماری سوسائیٹی کا ایک المیہ ہے یہ اسی کو نچوڑتے اور پیستے ہیں جو ذمہ داری اپنے سر لیتا ہے۔ آج کا دن ان سب کے نام۔ اللہ ان کی مشکلات آسان کرے ۔ آمین
اردو
Shehla Asim retweetledi

مزدور ڈے ادارہ آج مزدوری کرتے ہوئے منا رہا ہے ۔۔۔۔۔ no break ,no leave 🥺🥺
ماہی/ Mahi@NabJaz16
کوئی چھٹی نہیں ملی ناشتہ خود بنایا ہے میں نے ابھی کپڑے بھی دھونے ہیں اور ضوریز کے ساتھ کھیلنا بھی ہے
اردو









