Sabitlenmiş Tweet
N.khalil
19.4K posts


@EphemeralNow وہ تو ٹھیک ہے لیکن مندرجہ بالا حسینہ کی تصویر سچی محبت سے پہلے کی ہے یا بعد کی
😎😎😎😎
اردو

عورت کو جب ایک بار سچی محبت ہو جائے تو وہ اپنا سب کچھ قربان کر سکتی ہے۔

N.khalil@daisy_fordesert
اچھا میں نے حساب لگایا ہے کہ ایک انتہائی سطحی قسم کی "فلسفیانہ" ٹویٹ کے نیچے ایک حسین لڑکی کی تصویر لگی ہو تو لائیکس اور ری ٹویٹس کی تعداد ایسے بڑھتی ہے جیسے آج کل پٹرول کی قیمت
اردو

@EphemeralNow میں کتنی دیر تو نماز والے فرض سمجھتی رہی
🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦
اردو

میں اصولی طور پر فرائض کو کھانے کا حصہ نہیں سمجھتا۔ اس کے کاربز ٹوٹل میں شامل نہیں کیے جانے چاہیں۔
CATFLIX@CatFlixer
اردو
N.khalil retweetledi
N.khalil retweetledi


@Micks_it میرا ناقص علم کہتا ہے کہ South ایک الگ جغرافیائی و انتظامی اکائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ south Korea
پنجاب کی بات کریں تو ایسا نہیں ہے۔ ہم در اصل ایک الگ انتظامی اکائی "پنجاب" کے جنوب میں واقع علاقوں کی بات کر رہے ہیں تو یہ sothern punjab ہی کہلائے گا
اردو

انگریزی کے اساتذہ مدد کو آئیں ۔ ایمرجنسی ہے
Hasnain Mirza@HasnainWizard
@Micks_it How South Punjab is different than Southern Punjab? other than addition of suffix?
اردو

@AsifAshrafAwan کم از کم ہار ماننے کی چوائس تو رہنی چاہیے آپ کے پاس
اردو

@ShehlaNatt And that coffee for two ends up being coffee for none
English

نیا کیا ہے مکاں سے لامکاں تک
وہی خود کو دکھانا دیکھنا ہے
N.khalil@daisy_fordesert
کیا کہے جس پہ بھی یہ راز کھلا لامکاں کس مکاں سے اٹھتا ہے
اردو

کیا کہے جس پہ بھی یہ راز کھلا
لامکاں کس مکاں سے اٹھتا ہے
Zulfaqar Ali ذوالفقار علی@AliiZulfaqar
یوں اٹھے آہ اس گلی سے ہم جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے ¬میر
اردو

@daisy_fordesert بستیو! اب تو راستہ دے دو
اب تو میں اس گلی کو بُھول گیا
#جون
اردو






