Sheikh007

1.4K posts

Sheikh007 banner
Sheikh007

Sheikh007

@Sheikh00720

Katılım Mart 2021
215 Takip Edilen51 Takipçiler
Sheikh007 retweetledi
Sarvish
Sarvish@ArbabSarvish·
ماضی کیطرح آج بھی فرعون کی ضد ہے موسیٰ اُسے اک بار خدا کہہ کے پکارے
Sarvish tweet media
اردو
1
2
16
116
Sheikh007
Sheikh007@Sheikh00720·
@MeKhizraa *%*Humain Moqah tu Dain Aitbar Bnaney Ka*%@*% *%*Thak jao gey Meri Wafa ke Sath Chalte Chalte ..
हिन्दी
0
0
0
8
Dr. Khizra Imran
Dr. Khizra Imran@MeKhizraa·
کوئی آہٹ، کوئی آواز، کوئی چاپ نہیں دِل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں ،آئے کوئی!
اردو
4
1
19
301
Madiha Waseem
Madiha Waseem@MadihaWaseem567·
attachment کسی کو بانہوں کے ہار دینا پِھر اس کے جذبوں کو ابھار دینا اگر یہی محبت ہے تو ہاں مجھے محبت ہے آنکھوں میں ڈال کے آنکھیں پھر لبوں پہ پیار دینا اگر یہی محبت ہے تو ہاں مجھے محبت ہے
Madiha Waseem tweet media
اردو
2
0
7
233
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
2.9K
152
599
216.1K
Sheikh007 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
@Hidepro18plus بیس ہزار تو کم از کم قیمت بڑھائیں ۔۔۔ اتنا جھجک کے قیمتیں کیوں بڑھا رہے ہیں ۔۔۔ یہ عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں خاموش تھے خاموش ہیں خاموش رہیں گے
اردو
5
27
123
1.7K
Sheikh007 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
😂😂😂
Siddique Jan tweet media
QME
53
1.1K
4.1K
42.2K
Sheikh007 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
عمران خان کے دور میں پیٹرول کی قیمتوں پر شہباز شریف اور مریم نواز کی تقاریر یاد ہیں؟ آج وہی شہباز شریف اقتدار میں ہیں اور قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ حامد میر نے پرانی ویڈیو چلا کر وہ سب یاد دلا دیا جو کبھی عوام کے سامنے کہا جاتا تھا۔ ریکارڈ ہمیشہ باقی رہتا ہے۔
اردو
1
114
246
3.7K
Sheikh007 retweetledi
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
مجھے لگتا دجال سے پہلے ہم نے بھی کھوتوں پر سفر شروع کر دینا
اردو
31
246
1.5K
32.5K
Sheikh007 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
Shafqat Ch tweet media
اردو
94
1.7K
2.5K
50K
Sheikh007 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت 10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔
اردو
31
1.2K
2.7K
25.7K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
صدر ٹرمپ کی آج کی تقریر ایک ھارے ھوۓ جواری کا خطاب تھا جو جھوٹ اور دھمکیوں کا سہارا لے رھا تھا، ایران کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچانے کے عمل میں ٹرمپ نے امریکی طاقت کا خوف ، قومی وقار اور اعتبار خاک میں ملا دیا ھے ۔ ایران پر جنگ مسلط کر کے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کو پہلی بار اقوام عالم میں تنہا کردیا ھے اسکے روایتی اتحادی بھی اسکا ساتھ چھوڑ چکے ھیں ۔ اب یورپ نىئ صف بندی کریگا ، نیٹو کا مسقبل بھی مختلف ھو گا۔ عرب اقوام کو بھی امریکہ کی حیثیت کا اندازہ ھو گیا ھے - پاکستان ،ترکیے اور سعودی عرب کا اتفاق خطے میں طاقت کا نیا تواز ن قائم کرسکتا ھے ،
اردو
67
417
2K
51.5K
Sheikh007 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کیا یہ حکومت مہنگا پیٹرول ڈیزل خریدنے کی رسیدیں دکھا سکتی ہے؟؟؟
اردو
65
588
2K
25.9K
Sheikh007 retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کیا آپ حنا پرویز بٹ سے متفق ہیں؟
Ahmad Farhad tweet media
اردو
67
587
1.5K
11.4K
Sheikh007 retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑مریم اورنگزیب کی اپنی حکومت پر تنقید 🛑 راتوں رات پٹرول مہنگا کرتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آئی؟ عوام پر 136.83 کا پٹرول بم گراتے ہوئے تمارا دل نہیں ہلا
اردو
32
409
730
13.5K
Sheikh007 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
امریکہ کو Absolutely Not ایبسولیٹلی ناٹ کہنے کا آغاز عمران خان نے کیا تھا، اور پھر برطانیہ، اٹلی، سپین، ڈنمارک، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا، بھارت، گرین لینڈ اور بہت سے دوسرے ممالک امریکہ کو ایک یا ایک سے زیادہ دفعہ ایبسولیٹلی ناٹ کہہ چکے ہیں۔ جو فیشن یا ٹرینڈ عمران خان شروع کرتا ہے، ساری دُنیا اُسے فالو کرتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ جو دُنیا بعد میں دیکھتی ہے، عمران خان پہلے دیکھ لیتا ہے۔ احمد جواد @AhmadJawadBTH #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
300
737
6.2K
Sheikh007 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اگر سچ میں تو کسی مرد کا بچہ ہے نا یہی دھمکی اپنے ملک کے معصوم لوگوں کو چھوڑ کے امریکہ کو لگا کے دکھا اسرائیل کو لگا کے دکھا تجھے زندہ اٹھا کے نہ لے گا تو پھر کہنا اپنے ہی معصوم لوگوں پہ یوں بھونکنا بڑا اسان ہے مسٹر ⁠👇
اردو
43
251
710
14.2K
Sheikh007 retweetledi
Bilal Ahmed
Bilal Ahmed@Bilal_804vy·
کئی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ہمارے دشمن کی جانب سے بھی ہوں لیکن اسے ماننا پڑے گا کہ ہماری فوج اس گندگی میں ملوث ہے۔
اردو
71
376
978
23K
Sheikh007 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اسحق ڈار کے جاتے ہی چین نے 220 ملین ڈالر بھی واپس مانگ لیے۔ یہ کیسی سفارتکاری کی ہے؟
Sabee Kazmi tweet media
اردو
44
520
1.6K
17.3K
Sheikh007 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ایک "حافظ" جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا ایک "ٹک ٹاکر آنٹی " کو پتہ چلا تو اُس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گئی اور بولی میں نے سُنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے بڑے جھوٹے آدمی ہو ؟ حافظ : دنیا کو دفع کرو میں تو تمہیں دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حُسن ، یہ جمال ، یہ دلکشی ؟ "ٹک ٹاکر" شرماتے ہوئے بولی. ہائے اللہ یہ دنیا بھی کتنی ظالم ہے اچھے بھلے "حافظ" کو جھوٹا کہتی ہے ۔۔۔۔🥱🙄😂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
40
71
358
21.7K