Sher Shah

7.8K posts

Sher Shah banner
Sher Shah

Sher Shah

@SherShah2011

Always support the truth همیشه حق کا ساتھ دو تل د حق مر ستہ کوی

KP Peshawar Katılım Haziran 2022
640 Takip Edilen204 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
منظور پشتین صحیح تو کہتا ہے کہ وزیرستان میں طالبان روزانہ لوگوں کو بم دھماکوں میں اڑاتے ہیں،لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ میں مارتے ہیں لیکن انکا جس فوج سے جنگ ہے وہ شمالی وزیرستان سے تانبا ،سونا اور تیل ٹرکوں اور کنٹینرز میں ڈال کر منتقل کر رہے ہیں ان ٹرکوں پہ کوئی حملہ نہیں کر رہا ہے
اردو
2
7
19
2K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@Alikhanyzai چوٹی کے دوسری جانب بھارتی فوجی بھی ڈیوٹی دے رہا ہے لیکن دونوں میں فرق یہ ہے کہ پاکستان کے فوجی آئین بھی توڑتے ہیں نواز شریف اور عمران خان کو بناتے بھی ہیں اور گراتے بھی ہے،جیل میں بھی ڈالتا ہے کاروبار بھی کرتے ہیں جبکہ بھارتی فوجی آئین نہیں توڑتے اور قوم اپنے لیڈرز خود چنتے ہیں
اردو
0
0
0
5
Khadim Ali khan Yousaf zai
وہ برف سے لدی چوٹیوں پر منفی پچاس ڈگری میں کھڑا فوج کا جوان مادرِ وطن کی حفاظت کر رہا ہوتا ہے، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ہماری سلامتی کی ڈیوٹی دے رہا ہوتا ہے۔اور دوسری طرف عمران خان اسی فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرتے رہے۔ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کرائے گئے، شہداء کے مجسمے گرائے گئے، صوابی میں نشانِ حیدر حاصل کرنے والے ہیرو کرنل شیر خان کا مجسمہ بھی مسمار کر دیا گیا۔ گلگت بلتستان میں کیپٹن صفدر کا اظہار خیال
اردو
13
49
144
1.5K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@najamwalikhan تم تو ایسے بول رہے ہو جیسے یہ یورپ کا کوئی ملک ہے- اس ملک میں تم فوجی چھاؤنیوں کے اندر سیر کرے یا نوازشریف اور زرداری فیملیز کی زندگیاں قریب سے دیکھ لے تو تمہیں اندازہ ہو جائے گا کہ تم کس قسم کے ملک میں کس کے ماتحت اپنی نسلوں کو تاریک مستقبل کے ساتھ پال رہے ہو- تم بکے ہوئے مال ہو
اردو
0
0
0
25
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
چلیں بھونکیں اپنے ملک پر کریں دعائیں کہ آپ کو عمران اور بزدار حکومتیں مل جائیں آپ بھی ہندوستانُ، ایران اور افغانستان ہوں کیا یہ ملک میرے اکیلے کا ہے؟ نہیں بھائی 😂😎😇😄😍🤗
اردو
121
28
155
4.5K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@iaqeelyousafzai عقیل صاحب کا سادہ مطلب یہ ہے کہ یہ ملک فوج اور طالبان کا ہے اور باقی لوگ اپنے گھروں، محلے کی جماعت اور اپنے کار روگار ( اگر کوئی ہو) تک محدود رہے اور خاموشی سے تماشا کرتے رہیں اور اگر زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہو یا خاموش نہیں رہ سکتے تو پھر بیرون ملک چلے جائے
Sher Shah tweet media
اردو
0
0
0
9
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شھادت کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب کوشش کر رہے ہیں کہ مدارس کے طالبان اور علما کا غصہ ٹھنڈا کیا جائے-لیکن حقیقت یہ ہے کہ پشتونوں اور افغانوں کے ساتھ اس پاکستان نے جو کیا ، اس کے بعد علما سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کا اس ریاست پر اعتماد ختم ہو چکا ہے -
اردو
0
0
0
5
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@SirajOfficial تم پھر شکایت کرتے ہو کہ لوگ ہمیں نوٹ دیتے ہیں لیکن ووٹ نہیں دیتے اور سمجھتے ہو کہ لوگ ووٹ کی اہمیت نہیں جانتے-لیکن جب تم لوگ حیا کے نام پر مہم چلاتے ہو تمہیں اندازہ نہیں ہوتا کہ اس چیز سے خواتین کے اندر کتنا خوف و ہراس پھیلتا ہے-وہ پھر بچوں کو بھی نصیحت کرتے ہیں مولویوں ووٹ مت دو
اردو
0
0
0
4
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
حیا اسلامی معاشرت کی بنیاد ہے اور نبی کریم ﷺ نے اسے ایمان کا حصہ قرار دیا ہے۔ پاکستان کا قیام بھی اسی لیے عمل میں آیا تھا کہ مسلمان اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ آئینِ پاکستان اس کی ضمانت دیتا ہے، لہٰذا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مرد و خواتین کے لیے ایسا محفوظ اور باوقار ماحول فراہم کرے جہاں وہ حیا اور اسلامی اقدار کے مطابق زندگی بسر کر سکیں۔
اردو
18
77
286
5.3K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@SirajOfficial اس لئے تو لوگ آپکو ووٹ نہیں دیتے کہ تم طالبان والے ذہنیت رکھتے ہو- ایم ایم اے کی حکومت میں تم نے خود ہی سینما بورڈز پر خواتین کی تصاویر پر کالی سیاہی پھینک کر اور حسبہ بل جیسے لاحاصل قوانین کو متعارف کرکے لوگوں میں خوف ہراس پیدا کیا اور مخالفین کو پروپیگنڈہ کا موقع فراہم کیا
اردو
0
0
0
5
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@ShamsAmjadJI پاکستان کے مسائل تب حل ہو سکتے ہیں جب تم سارے پنجابی ہندوستان چلے جائیں اور پاکستان پشتون، بلوچ اور سندھیوں کے لئے چھوڑ دیا جائے - اس کے بعد پاکستان سے جہادی بھی ختم ہو جائیں گے اور پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات بھی بہتر ہو جائیں گے- اس کے علاوہ کوئی حل نہیں
اردو
0
0
1
49
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@fawadchaudhry تم پنجابیوں کا کیا کہنا-افغانستان اور پشتونوں پر طالبان مسلط کر دیا ہےجب پنجاب کی باری آتی ہے تو تم سیکولر دکھائی دیتے ہو-افغانستان کے لئے ملا عمر پسند ہے مگر پنجاب کیلئے نہیں-فوج پر تمہارا قبضہ ہے صحافت پر تمہاری راج ہے-یہی بات اگر کوئی سیکولر پشتون کرے تو غدار ٹہرا دیا جاتا ہے
اردو
0
0
0
48
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@ShamsAmjadJI @AnsarAAbbasi @mkw72 بات رائے کے اظہار کا نہیں ہے - مسلہ یہ ہے کہ موصوف یہ کس قسم کی صحافت کر رہا ہے- یہ تو ملا عمر بننے کوشش کر رہا ہے تشویش یہ ہے کہ صحافت کو مورچہ بنا دیا ہے — صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں —
اردو
1
0
0
33
Shamsuddin Amjad
Shamsuddin Amjad@ShamsAmjadJI·
بھائی! اگر انصار صاحب کی رائے کو ایک رائے سمجھ کر آگے بڑھ جاتے تو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ مگر یہاں اسلام اور آئین کے خلاف بات کرنا اظہار رائے کی آزادی ہے، کوئی ان پر عمل کی بات کر دے تو سب پل پڑتے ہیں اور اسے ملک سے نکالنے اور افغانستان بھیجنے کی باتیں کرتے ہیں۔ تو اس طرح کی بات کو بھی اظہار رائے کی آزادی سمجھ کر آگے بڑھ جانا چاہیے۔ وزیراعظم نے کون سا فوری حکم دے دینا تھا کہ دیسی لبرلز کو وقت ہی پڑ گیا۔
اردو
2
7
28
1.3K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@SirajOfficial تمہیں کوئی ہوش ہے کیا؟ غزہ کے اوپر تو تم اور تمہاری ریاست نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کرکے اسرائیلی منصوبے کے تحت غزہ پیس بورڈ کا حصہ بن گئے ہو، سو غزہ تو گیا- وفاداری کرنے پر تمہیں امریکا ایران مذاکرات کا اعزاز بخشا گیا- جسکی شادیانے بجا کر عوام کو گمراہ کر رہے ہو
اردو
0
0
1
27
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
Pakistan should raise a strong voice against the ongoing oppression in Gaza, while continuing its positive role in U.S.–Iran peace talks. Supporting the oppressed and promoting regional peace are both essential.
Siraj ul Haq tweet media
English
10
118
305
3.9K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@Maj_Marwat @Alikhanyzai تم فوجیوں کے پٹھو ہو - بہت بے شرم انسان ہو - پشتونوں کے نام پر فوجیوں سے پیسے لیکر بچوں کو حرام کمائی کھلا پلا رہے ہو— بے شرم اور بے ضمیر انسان ہو
اردو
0
0
0
18
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
کبھی یہ شخص سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فرض شناس جوانوں کے ساتھ بدتمیزی اور دست درازی پر اتر آتا ہے تو کبھی غریب عوام کو (حق دو تحریک) کے نام پر ورغلہ کر ہنگامہ کھڑا کر کے پورا گوادر شہر بند کر دیتا ہے انسانی حقوق کا لبادہ اوڑھ کر معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا اس کا وتیرہ بن چکا ہے اب اس کا لہجہ گوادر پورٹ کے بارے میں ایسا ہے جیسے یہ قومی اثاثہ اسکی ماں جہیز میں لیکر آئی ہو یا اسکی کی ذاتی جاگیر ہو گوادر پورٹ پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے، کسی کی نجی ملکیت نہیں سب سے اہم سوال تو یہ ہے کہ مولانا صاحب کے نزدیک غیر مقامی سے کیا مراد ہے ؟؟ کیا اس ملک کے پنجابی، پشتون، سندھی، سرائیکی، گلگتی، کشمیری، ہزارے وال اور اردو بولنے والے غیر مقامی ہیں ؟؟ بلوچ، براہوی اور مکرانی بھائیوں سمیت یہ سب اس دھرتی کے بیٹے، باوفا پاکستانی اور محب وطن شہری ہیں جب یہ سب اسی مٹی کا حصہ ہیں تو پھر مولانا کس بنیاد پر غیر مقامی افراد کی گردان کر کے نفرت کے بیج بو رہے ہیں ؟؟
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch@MHidayatRehman

میں گوادر کا وارث ہوں، کسی کو اس کے حقوق پر قبضہ نہیں کرنے دوں گا!" اسمبلی فلور پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا دبنگ اور جذباتی مؤقف #gwadarbalochistan

اردو
5
19
46
896
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@fawadchaudhry پاکستان نے پشتون اور بلوچ قبائلی نام ناد زعما کے ذریعے عام پشتونوں کو زیر کرنے کے لئے FCR جیسے قوانین کا ستعمال کیا اور پاکستان بننے کے بعد پنجاب کی بے وردی اور وردی اشرافیہ نے نصف صدی سے زیادہ پشتون قبائل کو سسٹمیٹک طریقے سے اس ظالمانہ نظام میں جکڑ رکھا، ان پر طالبان مسلط کیں
اردو
0
1
0
157
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
اسلام جاھل قبائلی رسومات کے کیخلاف انقلاب کی صورت میں نازل ہوا، آج مولانا فضل الرحمنࣿ فرسودہ قبائلی روایات کو اسلام کے نام پر معاشرے پر مسلط کرنا چاھتے ہیں،کم عمر بچیوں کو فروخت کرنے ان سے جبراٰ شادیاں کرنا اسلام کے خلاف ہے اور ان رسوم و رواج کو اسلم کے نام پر نافذ کرنا دین کو بدنام کرنے کے مترادف اور حرام ہے !!
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

نواز شریف سرجھکا سکتا ہے، شہباز اور زرداری سر جھکا سکتےہیں لیکن جمیعت علماء سر نہیں جھکائےگی۔ حال ہی میں قرآن و سنت کےمنافی قانون سازی ہوئی، آپکو اپنا راستہ بدلنا ہوگا، اس سےپہلے بھی پاکستان دولخت ہوچکاہے، آج وہی کردار ادا کرتے ہوئےپاکستان کےدولخت ہونےکے ذمہ دار بھی تم ہوگے۔ مولانا فضل الرحمان کا مردان جلسے سے خطاب

اردو
77
28
210
37.9K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@hasankhyber @CMShehbaz @JDVance @araghchi ستا د پوهې د پاره ټپه عرض ده چې د خدای په لویې کرم به کېږي په عقل ګرانه ده زما د جانان مینه اور غالب فرماتے ہیں ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
اردو
0
0
0
66
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
Praying Allah Almighty to bring a day & let us see that day when such a picture/image come true. Where the US, Iran and Pakistani leaders are seen enjoying local cultural cuisine in lunch at a Peshawar road side restaurant.. @CMShehbaz @JDVance @araghchi
Hassan khan tweet media
English
59
9
76
4.4K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@Alikhanyzai میڈیا تو پاکستان کی فوج اپاہج کر چکی ہے - نہ انکو آزادانہ رپورٹورٹنگ کی اجازت ہے نہ سوال کی اجازت - جس میڈیا کا اس ریاست نے ہاتھ پاوں باندھ دیئے ہیں وہ خاک کوئی ایسی سٹوری نکال لے گی کہ جس کو تحقیقاتی رپورٹ کہا جاتا ہے - یہ ریاست بھی ٹرمپ کی طرح بس اپنی تعریف سننا چاہتی ہے ،
اردو
0
0
0
13
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
بدقسمتی سے ہمارے صحافی فیلڈ میں جا کر خبر نکالنے کی صلاحیت کھو چکے ہیں۔ اگر صحافی قابل ہو تو وہ دیواروں سے بھی خبر نکال لیتا ہے، لیکن جہاں نیت صرف تنقید اور ایجنڈا سازی ہو، وہاں نتیجہ ایسا ہی نکلتا ہے؛ پاکستان نے اپنا کام بخوبی کیا، اب میڈیا اپنی نااہلی کا ملبہ دوسروں پر ڈالنا بند کرے۔ حقیقت یہ ہے کہ حساس سفارتی مذاکرات کوئی پبلک جلسہ نہیں ہوتے کہ جس کی پل پل کی خبر پلیٹ میں رکھ کر دی جائے، یہ بین الاقوامی ضابطہ ہے کہ ایسے عمل کو سبوتاژ ہونے سے بچانے کے لیے خاموشی برتی جاتی ہے۔ اگر امریکی اور ایرانی میڈیا اپنے وفود سے رابطے میں رہ کر خبریں دے رہا تھا، تو وہ ان کی پیشہ ورانہ مہارت تھی، جبکہ ہمارا میڈیا صرف پریس ریلیز کے انتظار میں بیٹھا رہا اور جب کچھ نہ ملا تو آزادیِ اظہار کا رونا رو کر اپنی نااہلی چھپانے لگا۔ یہ اداروں کی ناکامی نہیں بلکہ ان صحافیوں کا قحطِ رجال ہے جن کے پاس نہ تو عالمی سطح کے ذرائع ہیں اور نہ ہی وفود تک رسائی کی ہمت، وہ صرف ٹوئٹر پر بیٹھ کر ریاست کو کوسنا جانتے ہیں۔ ریاست نے قومی مفاد کو مقدم رکھ کر اپنی ذمہ داری پوری کی، مگر افسوس کہ ان زر خرید تجزیہ کاروں کو اپنی ریٹنگ اور سنسنی خیزی کے چکر میں ملک کی نیک نامی سے زیادہ اپنی ناآسودہ انا کی فکر کھائے جا رہی ہے۔
Fahim Akhtar Malik@writetofahim

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایک بات تو کھل کر سامنے آئی ہے کہ اس بڑے ایونٹ میں پاکستانی میڈیا ناکام ہوا ہے اسلام آباد کا میڈیا ناکام ہوا ہے اور اس کے ذمہ دار میڈیا مالکان ہیں میڈیائی مینیجرز ہیں یا وہ لوگ ہیں جو ایک ادارے کے افسر کے حکم پر لیٹ جاتے ہیں یا جنہوں نے اپنی آزادی، خود مختاری اشتہارات کی خاطر بیچ دی یا خوف کی وجہ سے بیچی ہے جن کو پکی پکی بنی بنائی چیز مل جاتی ہے وہ وہی چیزیں اپنے ٹی وی چینلز پر چلاتے ہیں کوئی Resist نہیں کرتا کوئی آئین قانون ضابطے روایات آزادی اظہار کی بات نہیں کرتا اور یہی وجہ ہے کہ جب پاکستانی میڈیا اپنی بنیادی اصولوں سے پیچھے ہٹا اس نے پیسے کو اشتہار کو خوف کو کاروبار کو اہمیت دی تو نتیجہ ایسا ہی نکلتا ہے جیسا ایران اور امریکہ مذاکرات جیسے بڑے ایونٹ میں میڈیا کی زلالت کہ شکل میں آجی،امریکہ ایران نے مذاکرات کئے پاکستان کی ان کےلیے سہولت کاری اور معاونت کی، پاکستان میں یہ مذاکرات ہو رہے تھے اگر خبر امریکہ کے حق میں ااتی ہے تو امریکی میڈیا خبر رپورٹ کر رہا تھا اور اگر خبر ایران کے حق میں آتی تو ایرانی میڈیا اس کو رپورٹ کر رہا تھا پاکستان میں ایونٹ ہونے کے باوجود پاکستانی میڈیا کو خبر نہیں دی جاتی اس کا ذمہ دار صرف اور صرف ہمارے سیٹھ ہیں مالکان ہیں اور ہمارے وہ ادارے ہیں جنہوں نے پاکستانی میڈیا کو پاکستان کے صحافتی اداروں کو ایک لیلا بنایا اپنا نوکر بنایا اپنا زر خرید ملازم بنایا اور اپنے جائز ناجائز مطالبات کو منوانے کے لیے ایک ٹول کے طور پر استعمال کیا اندازہ لگائیں کہ ایک ایونٹ پاکستان میں ہو رہا ہے اس کی تصویریں اس کی خبریں اس کی فوٹیجز غیرملکی میڈیا چلا رہا ہے دکھا رہا ہے لیکن اگر خبر اور میڈیا تصویر اور فوٹیج نہیں ہے تو وہ صرف پاکستانی میڈیا کے پاس نہیں ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستانی میڈیا کی ہار کے ساتھ ساتھ یہ پاکستان کی بھی ہار ہے کیا ہوتا کہ اگر پاکستانی میڈیا مذاکرات کی خبر دے رہا ہوتا ایران اور امریکہ اور دیگر انٹرنیشنل صحافتی ادارے یا ممالک جن کی پوری دنیا کی نظر پاکستان پر تھی اگر وہ یہ رپورٹ کر رہے ہوتے کہ پاکستانی میڈیا یہ رپورٹ کر رہا ہے پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ یہ ڈیویلپمنٹس ہو رہی ہی تو ملک کی نیک نامی ہوتی معلوم نہیں کون سے ایسے بڑے دماغ بیٹھے ہوئے ہیں جو شاید دماغ سے نہیں کسی اور جگہ سے سوچتے ہیں اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو

اردو
6
17
34
720
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@MAzamsadat @MajeedQarar نو روره تا سره بیا کومه هم شته یا خپل څه نظریاتي ګوند هم لرې او که نا - تاسې په نفسیاتي توګه مبارزه بایللی ده او جنګ خو تاسو نه کوئ ځکه خو ښه په آسانه د پاکستان پاللي تالب ته میدان پرېښودو— بهر میشته افغانانو یو هم خپل سیاسي او نظریاتي ګوند نه لرئ- بس هر تن ځان له جمهور رئیس دی
PS
0
0
0
6
A S
A S@MAzamsadat·
@MajeedQarar تر شیطانی ټالب که تير شوي نو به د لوی ابلیس(اسلامي حزبونو) د شیطاني ټاليزم پلارونو سره مخامخ کیږي قرار صاحب! کوم چي ډير قوي کمربند دي او ستاسو ورته فهم نشته. د افغانستان د بربادي لوی لاملونه متعصبین دی. د تعصب په کچه ټالب لوړ دي خو اسلامي حزبونه د دي تعصب زیږنده او يو څه پر مختلل
PS
1
0
0
386
Majeed Qarar
Majeed Qarar@MajeedQarar·
پاکستان موږ ته دری کمربنده مخې ته واچول، لومړی کمربند یې خپله پاکستان او د پاکستان ادارې دي، دوهم کمربند یې د ټالب دی، درېیم کمربند یې د واشنګټن او اروپا کیرایان دي. اوس به موږ تر منداړو تېرېږو ټالب ته به رسېږو، تر ټالۍ بانو به تېرېږو، پاکستان ته به رسېږو.
PS
62
23
182
7.9K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@MajeedQarar نو چې بالاخره ته پاکستان ته رسیدل غواړی نو دا بیا ستاسې خواهش وبلوو ، که پاکستان نه بغیر یې شل کولی نشی- ستاسې له پوسټ نه داسې تاثر برېښي چې ګنې پاکستان نه بغېر درسره بل آپشن نشته— نو یا خو دی نظریاتو کې فرق دی یا چې څه ویل غواړی هغه نیمګړی بیانوی - لږ وضاحت یې وکه
PS
0
0
0
135
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
Arrival of the US delegation for Islamabad Talks A high-powered US delegation led by US Vice President H.E. J.D. Vance along with Special Envoy Mr. Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner arrived in Islamabad today to participate in Islamabad Talks. The US delegation was received by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar, Chief of Defence Forces and Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir, and Minister for Interior Syed Mohsin Raza Naqvi upon arrival. Welcoming the US Vice President, the DPM/FM commended US commitment to achieving lasting regional and global peace and stability. DPM/FM expressed the hope that parties would engage constructively, and reiterated Pakistan’s desire to continue facilitating the parties towards reaching lasting and durable solution to the conflict. Short tweet
English
3
17
30
1.3K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
امریکی رہنماؤں کو امن، دانش اور سفارتکاری کے دیس پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ بھائیوں کی طرح محترم ایرانیوں کے ساتھ دوستوں کی طرح عزیز امریکی بھی اپنے مسائل کا حل لے کر جائیں گے۔ تشریف لائیے، یہاں ہر مرض دکھ اور درد کا علاج کیا جاتا ہے ۔۔ یہ شہبازشریف، عاصم منیر اور اسحق ڈار کا پاکستان ہے !!! #Pakistan #usa #iran #peace #PakistanZindabad #NajamWaliKhan
اردو
7
36
179
2.1K
Sher Shah
Sher Shah@SherShah2011·
@hasankhyber حسن خان که اسرائیل د جنګ فریق دی نو ولې نشته او د اسرائیل بغیر بیا د خبرو اترو راتلونکی څه وینئ؟؟؟
PS
0
0
0
23
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
د درې زرو روپو د پنډتانو به دغه دعا وي نو...
PS
14
5
33
2.5K