Nousheen
1.5K posts


@AzharKhan کوئی بات نہیں اگر پاکستان میں ہے۔ پاکستان میں ایک پاگل نے اپنی بائیو میں لکھا ہوا ہےRelationship advisor 😂😂
اردو

@saadi_thinks @Wind_Catcher_ کاش والدہ ماجدہ نے تھوڑی تمیز بھی سکھائی ہوتی۔
اردو

@Shireen511697 @Wind_Catcher_ الحمدللہ ہمارے گھر میں ہماری بھابیاں انڈیپینڈنٹ ہیں۔ اور میں گھر کے کام اور اپنے ماں باپ کے کام کرتا ہوں۔ انہیں لاوارث نہیں چھوڑا۔ آپکی طرح۔
اردو
Nousheen retweetledi

میرے خیال میں عورت چاہے جتنی بھی مضبوط کیوں نہ ہو، اگر مرد کو باہر منہ مارنے کی عادت ہو تو وہ مارتا ہی رے گا، وہ کبھی باز نہیں آئے گا فطرت سے ۔۔۔ اور جو مرد شریف ہو، اس کی عورت چاہے مضبوط بنے یا نہ بنے، وہ مرد ویسا ہی شریف رہے گا۔۔۔
مختصر یہ کہ ہر وقت مرد کے پیچھے پڑے رہنا، اس کی جاسوسی کرنا، ان چیزوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اسے اس کے حال پر چھوڑ دو۔ اگر وہ اچھا اور شریف ہے تو اس کا ساتھ نبھاؤ ہر حال میں، اور اگر وہ دھوکے باز ہے تو خاموشی سے اپنا راستہ الگ کر لو۔
اگر عورت اتنی مضبوط اور خودمختار ہے تو ۔۔ ورنہ چپ کر کے گزارا کرو ۔ 🤷♀️
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni
بیوی اتنی سٹرونگ ہونی چاہیے کہ اس کے شوہر کے پاس کوئی عورت آئے ہی نہ: صبا فیصل
اردو
Nousheen retweetledi

@saadi_thinks Thank you. I wish you had a mind so you could give it some rest but unfortunately, that doesn’t seem to be the case.
English

@Shireen511697 Take time plz better for relaxation of your mind.
English

The language used by this relationship advisor in Pakistan is concerning. It reflects a lack of professionalism, and honestly, it seems he could benefit from behavioural therapy himself.
Saad Usman Rajpoot@saadi_thinks
@Shireen511697 @Wind_Catcher_ یہ مشورہ اپنی بھابی کو بھی دے دینا
English

@Shireen511697 @Wind_Catcher_ انکو کیا روڈ پر سلاتے ہو؟؟؟یا اولڈ ہوم میں چھوڑتے ہو؟؟؟؟
اردو

@Shireen511697 Very cool..there is no parameter that you set upon yourself or behalf of yourself.we will diploy the policy according as social moves or social problems not what your wishing comes true.
English

@saadi_thinks @Wind_Catcher_ میری بھابی الگ اپنے گھر بہت خوش ہے اور میرے ماں باپ پاکستان میں نہیں رہتے اس لئے خواہمخواہ کے بیمار نہیں۔ الحمدللہ اپنا کام خود کرتے ہیں۔ اپنی امی کے کام کروا اپنی بھابی سے ساری عمر مفت کی نوکر بنا کے۔
اردو

@Shireen511697 @Wind_Catcher_ یہ مشورہ اپنی بھابی کو بھی دے دینا
اردو
Nousheen retweetledi
Nousheen retweetledi

Saudi Arabia Trending 🇸🇦🇸🇦 :
A Saudi man is married to two wives.
His second wife suffered from kidney and liver disease. The man then donated one of his kidneys to her.
Meanwhile, his first wife donated part of her liver to his second wife.
A truly admirable example of sacrifice and solidarity in a remarkable relationship...
English

@DewDroppss @Wind_Catcher_ یہ تو حال ہے پاکستانی مسلمانوں کا۔ جن کو پتہ ہی نہیں کہ شادی کا مقصد کسی بچی کو تمام ذمہ داری اٹھانا ہوتا ہے ورنہ اسے باپ بھی پال رہا ہوتا ہے۔ شرمناک اور افسوسناک تربیت ہے ۔
اردو

@Shireen511697 @Wind_Catcher_ اور کسی کا بیٹا بھی مفت کا آپ پر خرچ کرنے والا نہیں ہے۔۔۔
اردو

@DewDroppss @Wind_Catcher_ If you’re so comfortable relying on a maid, then why are you even discussing marital issues? Clearly, you don’t have a problem. This conversation is for people who actually want to marry and build a real relationship.
English

@Shireen511697 @Wind_Catcher_ مفت کی۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا
بیس گنا زیادہ مہنگی پڑتی ہے۔ نوکرانی چاہیے ہو ٹی 20 ہزار میں فل ٹائم مل جاتی ہے۔
یہ تو عورت کو بھی چاہیے کہ مرد سے شادی سے پہلے طے کرے کہ شادی کے بعد مرد نے اپنے والدین کو چھوڑنا ہوگا۔
پھر تقریباً سو فیصد رزلٹ ہوگا
اردو

@DewDroppss @Wind_Catcher_ Where in the world can you find someone willing to work around the clock for 20,000? Let’s be realistic no one accepts such conditions. It’s simply not practical.
English





