Alpha Sierrea

86 posts

Alpha Sierrea banner
Alpha Sierrea

Alpha Sierrea

@SierreaAlpha

Patience ensures victory 🍃

Katılım Haziran 2015
371 Takip Edilen14 Takipçiler
Alpha Sierrea
Alpha Sierrea@SierreaAlpha·
@iNabeelHashmi Quetta Gladiators deserve far better management—there’s no clear team identity, no cohesion, and no direction. Their social media presence is lifeless, and the squad selection has been extremely disappointing. The people of Balochistan deserve passion and potential.
English
0
0
0
37
Nabeel Hashmi
Nabeel Hashmi@iNabeelHashmi·
Bhai ab screenshots tou lagane se raha conversations sirf apni baat ki validation ke liyen. But in general hum log negative second se pehle sochte hain.
Ammar Malik 🇵🇰 🇳🇴@ammar_malik93

@iNabeelHashmi This response of yours giving the same vibes as "mere wala alag hai, vo dosron ki tarha dhoka nahi dega mujhay"

HT
14
2
40
5.7K
Alpha Sierrea retweetledi
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
White House gives a 'shut up call' to ANI 😂.....
English
0
39
273
27.2K
Alpha Sierrea retweetledi
Johannes Maria
Johannes Maria@luo_yuehan·
Videos from Kuaishou, a Chinese social media app, without guarantee of accuracy, strongly suggest that the number of US soldiers who have died is more than reported.
English
3.1K
4.3K
13.5K
3.1M
Deedag Baloch
Deedag Baloch@Deedagbaloch32·
ایک خفیہ مشن کی تکمیل کے دوران پانچ سرمچار شہید اور آٹھ دشمن اہلکار ہلاک - بی ایل اے بی ایل اے کے ترجمان نے کہا کہ دو جون بروز سوموار کو بولان کے علاقے مچھ میں قابض پاکستانی فوج اور بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں کا اس وقت سامنا ہوا جب سرمچار تنظیمی کام کے سلسلے میں سفر کررہے تھے۔ گونی پرا کے مقام پر بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہوا۔ اس دوران قابض فوج نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کمانڈوز اتارے۔ گھنٹوں تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں دشمن کے کم از کم آٹھ اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ بلوچ لبریشن آرمی کے پانچ سرمچار، سنگت وشدل عرف مش مار، سنگت سمیع اللہ عرف سگار، سنگت شیریار عرف چیئرمین، سنگت سجاول عرف چیدہ، اور سنگت نادر عرف چراغ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔ شہید سنگت وشدل عرف مش مار ولد لال خان سمالانی کا تعلق بولان کے علاقے سنجاول سے تھا۔ بیس سالہ وشدل 2024 میں بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ہوئے اور کم عمری میں ہی دشمن کے خلاف ہتھیار اٹھا کر اپنی قومی ذمہ داری نبھانے کا عزم کیا۔ آپ نے بولان کے محاذ پر بے شمار مواقع پر اہم کردار ادا کیا اور بالآخر دشمن کو کاری ضرب لگا کر شہادت کا جام نوش کیا۔ شہید سنگت سمیع اللہ عرف سمیر ولد محمد اکرم، شہید سنگت شیریار عرف چیئرمین ولد محراب خان شاہوانی، اور شہید سنگت سجاول عرف چیدہ ولد بھاول خان شاہوانی، تینوں مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ تینوں ساتھی ایک سال قبل بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ہوئے اور بطور شہری گوریلا کئی کامیاب کاروائیوں میں حصہ لیا۔ دشمن پر کاری ضرب لگانے اور تنظیمی ذمہ داریاں نبھانے میں ہمہ وقت متحرک رہنے والے یہ ساتھی ہر مورچے پر موجود ہوتے، قومی آزادی کیلئے وقف ان کی زندگیاں بلوچ نوجوانوں کیلئے مشعل راہ بن چکی ہیں۔ شہید سنگت نادر عرف چراغ ولد مزار خان لہڑی، بنیادی طور پر قلات کے علاقے نرمک سے تعلق رکھتے تھے لیکن کوئٹہ میں رہائش پذیر تھے۔ آپ نے گوریلا کردار میں نہایت منظم، باخبر اور دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر جدوجہد کی۔ تنظیمی کاموں میں ہمہ وقت سرگرداں یہ ساتھی آخری سانس تک اپنی ذمہ داری پر ثابت قدم رہے۔ چھ جون، جمعہ کی شب مستونگ کے علاقے اسپلنجی، مرو، پھل کے مقام پر قابض پاکستانی فوج نے پیش قدمی کی، جس کے نتیجے میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔ صبح تک جاری رہنے والی ان جھڑپوں میں دشمن کے کم از کم سات اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جبکہ ہمارے دو سرمچار، سنگت زعفران عرف خلیل اور سنگت ثناء عرف اینگل نے شہادت پائی۔ شہید سنگت زعفران عرف خلیل ولد اسماعیل سمالانی کا تعلق بولان کے علاقے پیراسماعیل مارواڑ سے تھا۔ آپ 2014 سے قومی آزادی کی جہد سے منسلک ہوئے اور بلوچ لبریشن آرمی کا حصہ بن کر دشمن کے خلاف عملی محاذ پر برسرپیکار رہے۔ ناگاہو کے محاذ پر آپ نے بے شمار معرکوں میں شرکت کی، دشمن کو شکست دی، اور آخرکار وہیں کمانڈر کی حیثیت سے جام شہادت نوش کیا۔ شہید زعفران مسلسل جہد، استقامت، انقلابی نظم و ضبط، اور اخلاص کی علامت تھے جنہوں نے گیارہ سال تک ہر موسم، ہر حال میں دشمن کے خلاف صف آرا رہ کر ناقابلِ فراموش خدمات سرانجام دیئے۔ شہید سنگت ثناء عرف اینگل ولد عنایت اللہ ساتکزئی کا تعلق اسپلنجی کے علاقے پھل مرو سے تھا۔ آپ نے ایک سال قبل بلوچ لبریشن آرمی جوائن کی اور کم مدت میں اپنی تندہی، انقلابی نظم، اور جذبے سے ثابت کیا کہ قربانی کا حوصلہ عمر کا محتاج نہیں ہوتا۔ آپ نے ناگاہو کے محاذ پر اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے ادا کیں اور شہادت کے بلند مقام پر فائز ہوئے۔ آٹھ جون کی شب پنجگور کے علاقے بونستان میں دشمن کے راستے پر نصب کردہ آئی ای ڈی کی ذمہ داری کے دوران ہونے والے دھماکے میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار سنگت وسیم کاشانی عرف چراغ شہید ہوگئے۔ شہید سنگت وسیم ولد حاجی محمد اکبر کاشانی کا تعلق بونستان پنجگور سے تھا۔ آپ نے سوشل ورکس میں ماسٹر کی سند حاصل کی اور ریاستی فورس لیویز میں موجودگی کے باوجود 2021 میں قومی بغاوت کا راستہ چُنا، بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ہوئے اور پانچ سالوں تک شہری گوریلا کے طور پر سرگرم عمل رہے۔ دشمن کے خلاف خفیہ کردار میں متعدد کاروائیوں میں حصہ لیا اور اپنی شناخت و سرگرمیوں کو راز داری سے نبھاتے رہے۔ آخرکار تنظیمی ذمہ داری کی تکمیل کے دوران جام شہادت نوش کیا۔ #Balochistan
Deedag Baloch tweet media
اردو
26
2
62
11.4K
Deedag Baloch
Deedag Baloch@Deedagbaloch32·
بلوچستان میں کچھ عرصے سے ایک نئے تنازعے نے جنم لیا ہے۔ تنازع یہ ہے کہ سکیورٹی فورسز کے ساتھ چھڑپوں میں جابحق ہونے والے بلوچ مزاحمت کاروں کی لاشوں کی تدفین کون کرے، ریاست کے ادارے یا مزاحمت کاروں کے رشتے دار؟ میزبان: خالد کرامت رپورٹر: محمد کاظم #Baloch #Balochistan #Security #BBCUrdu
اردو
5
12
63
3K
Akshit Singh 🇮🇳
Akshit Singh 🇮🇳@IndianSinghh·
Guys this is very very important Please do Repost and Amplify 🙏🙏 *INFORMATION OF DOWNED PAF PLANES AND RESPECTIVE PILOTS* 1: Mirage 5 Location: Sialkot Pilot Name: W/C Shaukat Service No: 40399 Shot Credit: Aakash AD System Condition: Held at Pak Emirates Military Hospital Rawalpindi, died on 9th May, 2025 2: F-16 Location: Skardu Pilot Name: W/C Aziz Service No: 44998 Shot Credit: Meteor via Rafale Condition: Was held at Combined Military Hospital, Rawalpindi in critical condition 3: F-16 Location: Muzaffarabaad Pilot : W/C Shahbaz Khan Service No: 00987 Shot Credit: S-400 AD system Condition: Held at Pak Emirates Military Hospital, Rawalpindi, in stable condition. 4: JF-17 Location: Muridke Pilot: W/C Khurram Abbas Service No: 55432 Shot Credit: S-400 AD system Condition: Held at Pak Emirates Military Hospital, Rawalpindi, and later Combined Military Hospital, Rawalpindi 5: SAAB AWACS Location: Gujrat Pilot: W/C Mansoor Service No: 66200 Shot Credit: S-400 AD system (farthest kill by any AD system almost 300 km range) Condition: Held at Pak Emirates Military Hospital, Rawalpindi 6: 2 C-130Js Base: Nur Khan Airbase Shot Credit: Brahmos Supersonic Cruise Missile deep dive variant Casualties: 10 Wounded (PAF ground staffs) 7: SAAB AWACS *(Possibly J 026)* of 21 ATS (Burraq) Base: Bholari Airbase Shot Credit: Brahmos supersonic cruise missile Casualties: 06-07 spot deaths, including W/C Usman Yousaf. 30+ Injured (under treatment) Can PAF produce these men and materiel to discredit this claim 🤔
English
374
1.5K
3K
165.6K
Naeema Zehri
Naeema Zehri@zehrijournalist·
سوراب میں حالات کشیدہ ۔ فورسز نے اب تک 15 کے قریب لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے اور بازار میں ہر ایک کے موبائل فون چھین کر پروفائلنگ کر رہے ہیں سوراب کے مقامی لوگ اس وقت ہارڈ اسٹیٹ پالسیز کے تحت ٹارچر کی زندگی بسر کر رہے ہیں لوگ خوف کے وجہ سے اپنے گھروں سے نکل نہیں رہے اور عام عوام کی گریبان پکڑ کر فورسز پوچھتے ہیں کہ ہدایت بلیدی کو کس نے مارا ؟ مارنے والوں کو جا کر پکڑ لو ہمیں کیوں اذیت دیں رہے ہو ۔ سوراب کی عوام
Naeema Zehri tweet media
اردو
120
81
325
45.2K
Alpha Sierrea retweetledi
Defence Outpost
Defence Outpost@ODA_Foxtrot·
Deny it all you want, but 6-0 is already engraved in the history ;)
Defence Outpost tweet media
English
52
213
2.2K
37.1K
Alpha Sierrea retweetledi
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
Attention 🚨 General Anil Chauhan, Chief of Defense Staff [CDS] of the Indian Armed Forces officially confirms for the first time that Pakistan Air Force shot down "unspecified" number of Indian Air Force fighter jets on the fateful night of 6/7 May 2025. He further adds that IAF made some "tactical blunders".
English
1
743
2.9K
2M
Alpha Sierrea
Alpha Sierrea@SierreaAlpha·
@AmnaBaloch24 @OfficialDGISPR They deserve to be treated like shit, They celebrate BLA’s attack, take pictures with them and consider them hero. State should keep giving them an iron rod!
English
0
0
0
29
Amna Baloch
Amna Baloch@AmnaBaloch24·
"ہم بات چیت کرنے آئےہے" @OfficialDGISPR اگر آپ اردو سمجھتے ہیں تو پروم کی اس بچی کے لفظ بخوبی سمجھگئے ہونگے۔ آپ کے مطابق بلوچ صرف روڈوں پر نکلتے ہیں بات چیت نہیں کرتے اسوقت جنگیان رشید کی فیملی پروم میں ایف سی کیمپ کے باہر موجود ہے کیا آپ انہیں جنگیان کا جرم گناہ بتا سکتے ہیں؟
اردو
16
105
276
27.6K
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
@NewsIADN Hum bhi idhar hain, tum bhi idhar ho. Dekh letay hain.
हिन्दी
15
17
371
5.6K
News IADN
News IADN@NewsIADN·
AMCA will be ready for first flight by 2029 : DRDO Chief
News IADN tweet media
English
404
766
10.1K
306.2K
Alpha Sierrea
Alpha Sierrea@SierreaAlpha·
@bahot_baluch Their loyalty is to chaos and cash, not the community. They must be dealt with firmly. The Baloch nation must see through their lies before more lives are lost.”
English
0
0
0
128
Alpha Sierrea
Alpha Sierrea@SierreaAlpha·
@bahot_baluch “Brave Baloch men earning just 15–20k a month are risking their lives in security roles to feed their families. Yet terrorist groups like BLA & BLF extort, threaten, and shame them for doing honest work. criminals are not freedom fighters—they’re enemies of the Baloch people.
English
0
0
0
56