Ch Bilal Sahir

55.1K posts

Ch Bilal Sahir banner
Ch Bilal Sahir

Ch Bilal Sahir

@Sigma_Male000

Sigma Male-Embracing Life With Unique Attitude-We Are Arain, We Might or Not Understand wether a person is smart But We Can Read a Clever Person eyes.

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2023
520 Takip Edilen6.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ch Bilal Sahir
Ch Bilal Sahir@Sigma_Male000·
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عام ہی سمجھ لیا
اردو
24
0
25
1.8K
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
کیا عورت جب محبت کا اظہار کرتی ہے، تو اسکی قدر میں کمی آ جاتی ہے؟
اردو
69
4
106
4.5K
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
میرے پاکستانیوں ، اس سال صرف اپریل فول یکم کو نہیں منایا گیا بلکہ پورا اپریل ہی فول ہے 😜
اردو
1
0
22
393
Mehru
Mehru@Nisa_804·
ایک شخص کو اتنی عزت دی تھی۰۰۰۰ ان کو ابو بولا تھا ۰۰۰۰
اردو
4
0
5
523
Isma Shaukat
Isma Shaukat@isma_shaukat·
یہ جس مشکل وقت کی بات کی جاتی ہے وہ صرف عوام پر آتا ہے !!!
اردو
6
6
39
595
Ch Bilal Sahir
Ch Bilal Sahir@Sigma_Male000·
@isma_shaukat isma ap thk keh rhi hain lykn apko is trh ka papular stance leny sy phlye dekhna chahiye k her country m yhi ho rha hai is liy ap facts samny rkhen as journalist apka kam yhi hai
Indonesia
0
0
0
28
Isma Shaukat
Isma Shaukat@isma_shaukat·
جیسی ہم قوم ہیں ہو چنگی رہی ہمارے ساتھ!!!
اردو
29
75
450
7.7K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
حالات اتنے برے ہوگئے ہیں کہ کوئی ایسا بزنس آئیڈیا نہیں جو دماغ میں نہ آتا ہو یہاں تک کہ بھینسوں کو گوبر روکنے کی دوائی ایجاد کرنے کا بھی سوچ رہی ہوں 😥
اردو
10
3
71
1.1K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
شاباش سہیل صاحب۔آپ کو اپنا سیاسی نقطہ نظر بیان کرنے اور وفاداری ثابت کرنے اور سٹیج پر جگت بازی کا پورا حق ہے۔مسئلہ تب بنتا ہے جب آپ ان کاموں سے ہٹ کر دانشور بننے کی کوشش کرتے ہیں۔حالاں کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کو مطلوبہ سہولت میسر نہیں۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
75
583
2.2K
15.6K
Ch Bilal Sahir
Ch Bilal Sahir@Sigma_Male000·
@MonaAlamm Apko Shrm Ani chahiye Discipline ki voilation ko ap justified kr rhi hain ap us Act per bhi tanqeed kren is per bhi ur is govrment ke slective action per bhi lykn ap ny unki volation ko crtisise nhe kia k unho ny Q kia aisa
Filipino
0
0
0
82
Mona Alam
Mona Alam@MonaAlamm·
پی سی بی سے سادہ سا سوال: کیا نسیم شاہ پر تب بھی ۲ کروڑ جرمانہ ہوتا اگر اُنکے سوشل میڈیا سے “میاں دے نارے وجّن گے” جیسی کوئ پوسٹ ہوتی؟؟ کرکٹر سیاسی تعریف کرے تو حلال،لیکن سیاسی تنقید کرے تو حرام؟؟ جتنا میں مریم نواز صاحبہ کو جانتی ہوں، میرا اندازہ ہے کہ #NaseemShah کیخلاف ایکشن میں انکی مرضی بھی شامل ہوگی۔ تفصیلات: youtu.be/fImDmChOErU?si…
YouTube video
YouTube
اردو
149
693
2.3K
86.9K
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
لو آج ہم بھی صاحب کورٹ ہو گئے۔۔!! پتہ نہیں لوگ کیوں گلہ کرتے ہیں کہ کورٹس کام نہیں کرتیں دیکھیں مجھے تو اخبار میں اشتہار دے کر بلایا ہے کہ اس جائیں ہمیں فیصلہ کرنا یے 😜 نیشنل اسمبلی سے کچھ معلومات مانگیں تھی 2021 میں جس پر کمیشن کا فیصلہ ہے کہ معلومات دیں اور اسی فیصلے کے خلاف نیشنل اسمبلی میرے خلاف کورٹ میں ہے۔ دو کیسز ہیں۔ تفصیلات بہت زبردست ہیں تفصیل سے شئیر کرونگی وی لاگ میں۔ لیکن یہ پڑھیے کورٹ میں نیشنل اسمبلی نے میرا تعارف کچھ اس طرح کروایا ہوا ہے 😟 مجھے بھی فیل ہونے لگا ہے کہ کیا واقعی میں مشکوک ہوں 😜😜
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر tweet mediaSaddia Mazhar|سعدیہ مظہر tweet media
اردو
4
15
113
11.2K
Ch Bilal Sahir
Ch Bilal Sahir@Sigma_Male000·
@legalloops aj phr ye Arvind Botal pee kr beth gia hai akela he bolta rhy ga jb tak isy nend nhe ati hahaha
Filipino
0
0
0
39
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
Ibrar Mir, SVP PPP Europe@PeoplesPartyEU·
PTI ends plan for “Imran Khan Release Force” due to problems inside the party and legal issues, Geo news reports. ترجمعہ باہر بندے نہیں مل رہے اور اندر پارٹی نہیں مل رہی اب قیامت کے بعد ایک ہی دفعہ فورس بنائینگے 😝 @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP
2
12
20
224
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
عورتوں کی ماہواری پر مباحثے کرانے والے سرکاری ٹاوٹو ! مطیع اللہ جان کا اعتراض بالکل درست اور صائب تھا۔مطیع اللہ جان نے مذہبی رنگ نہیں دیا بلکہ ایک مزاحیہ اداکار کے دانشوری بگھارنے پر سوال اٹھایا تھا جو اب بھی پہلے کی طرح صادق اور بر محل ہے۔سہیل احمد کے پورے کلپ میں بھی امام حسین اور یزید کو ایک جیسا پاپولر کہنے کی بات موجود ہے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
32
436
1.6K
23.3K
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
سڄ بولنے کی سزا دو کروڑ جرمانہ اور مینڈیٹ چوری کرنے پر سی۔ایم 😃
اردو
8
8
57
611
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
نسیم شاہ ٹویٹ 2 کڑور ایمان مزارئ اور ہادی علی چٹھہ ٹویٹ: 17 سال قید جبکہ تہرے قتل کے ملزمان باعزت بڑی یاد رکھیے یہ تاریخ لکھنے والوں پر جب سہنے کا وقت آیا تو ان کی چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہو گا۔
اردو
19
699
1.9K
17.5K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار صاحب دفتر خارجہ میں مہمان وزرائے خارجہ کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے فرش پر پھسل گۓ
اردو
68
168
793
17K