Sabitlenmiş Tweet
Ali masoom
172.7K posts

Ali masoom
@Ali_Masoom1
#CivilEngineer #Jadoon_Family #Pak_Army I Hate Girls
Katılım Eylül 2017
13.6K Takip Edilen39.8K Takipçiler

میں مسلسل ایک نئے ebay اکاؤنٹ کی اپ ڈیٹ دے رہا ہوں،
جو پاکستان سے پاکستان تفصیل پر بنایا گیا، اور اسے UK میں سیل کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،
تقریباً دو ہفتوں میں نئے اکاؤنٹ پر 4 آرڈر آئے، 101 ڈالر کی سیل ہوئی،
تقریباً 58 ڈالر خرچہ نکلا جس میں پروڈکٹ پرائس ، شیپنگ لیبل پروموشن اور ebay فیس شامل ہے،
اور 43 ڈالر پرافٹ ہوا،
ایک آرڈر ڈیلیور اور پازیٹیو فیڈ بیک آیا،
اب نیچے بہت سے لوگ لاکھوں کی باتیں سنائیں گے،
بھائی صاحب میں یہ صرف انکے لئے کرتا ہوں اور بتاتا ہوں جو اس میں انٹرسٹ رکھتے ہیں،
سب کیلئے نہیں، اور نہ ہی ساری دنیا نے ای کامرس ہی کرنا ہے،
یہ صرف اسلئے کہ سٹوڈنٹس کیلئے ، جاب کرنے والے کیلئے ہاؤس وائف یا ہاؤس ہسبنڈز کیلئے آسان ہوتا ہے، اور ایکسٹرا انکم کا ذریعہ بن سکتا ہے،
باقی یہی سٹور اگر اسی محنت سے چار پانچ ماہ چل جائے تو 5,7 سو ڈالر دے سکتا ہے ماہانہ، یعنی ڈھیڑ دو لکھ روپے۔۔
یاد رکھیں ebay آپکو دو دو چار چار آرڈرز دے کر آزماتا ہے، کہ آپکی ڈیلیوری کیسی ہے، پروڈکٹ کیسی ہے، کسٹمر سپورٹ کیسی ہے اور آہستہ آہستہ آپکو بزنس دینا زیادہ کرتا رہتا ہے۔۔۔


اردو

@Ali_Masoom1 آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
جزاک الله خیر علی بھائ
اردو

HBD @SohailLionKing ♥️♥️
اللّه پاک آپ کی گزری زندگی کے گناہ معاف فرمائیں اور آنے والی زندگی اللّه سنت رسول ﷺ کے مطابق بسر کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں،
آمین۔
اردو
Ali masoom retweetledi
Ali masoom retweetledi

@Rsheikh95 @ATP_84 @Skipper_444 @abraash68 شیخ چاچو کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں؟🤗
ٹویٹر اور ٹک ٹاک دونوں پے ساتھ ہی آیا، باقی پہلے کچھ ذاتی مصروفيات تھیں سوشل میڈیا سے دور تھا۔۔۔۔۔
اردو

@ATP_84 @Skipper_444 @Ali_Masoom1 @abraash68 جی جی ♥️♥️
بالکل
علی آج کل ٹک ٹاک پر ہی نظر آتا ہے گروپ میں شامل کیا نہ وہاں نہ ٹائم لائن پر
چلو خیر اب چچا بھتیجا ویسے بھی ہمسائے بننے والے
اردو

#محبت_مافیا
🎉 خوش آمدید @abraash68 🎉
ابراش صاحب ٹویٹر جوائن کیا ہے
سب لوگ ان کو فالو کریں، سپورٹ کریں اور خوب پیار دیں ❤️
نئے سفر کا آغاز ہے
آئیں مل کر اسے خاص بنائیں

اردو

@Ali_Masoom1 @abraash68 پیار دینا ضروری ہے
500 دا لوڈ کروا دیو
🤣🤣🤣🤣
@ATP_84
پاشا جی دسو ذرا اپنے بھتیجے نوں
اردو

@ATP_84 @Skipper_444 @abraash68 @Rsheikh95 السلام علیکم جی اسد انکل تسی ٹھیک ہو 😊
میں اللّه کا شکر ہے ٹھیک اور یہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔🤗
اردو

@Skipper_444 @Ali_Masoom1 @abraash68 میرا دوست علی بھائی معصوم
کیسے ہیں آپ کہاں ہیں کوئی پتہ ہی نہیں
یہ رانا صاحب تے شیخ رفاقت آپ کا بہت ذکر کرتے @Rsheikh95
اردو
Ali masoom retweetledi
Ali masoom retweetledi









