علی❤️❤️❤️

38.4K posts

علی❤️❤️❤️ banner
علی❤️❤️❤️

علی❤️❤️❤️

@SmartyAli13

میرے لجپال نے رُسوا نا کبھی ہونے دیا جب پکارا انہیں آۓ ہیں بچانے کے لیے صلو علیہ والہ

Pakistan Katılım Nisan 2018
647 Takip Edilen760 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@SohailAfridiISF پھر حلف بھی نہیں لینا تھا بے غیرت انسان کہہ دیتے حلف تب ہی لوں گا جب عمران خان باہر آئے گا بے غیرت اگر حلف لیا ہے تو اپنے مجرم لیڈر کو چھوڑو اور اچھا انسان بن کر۔ کے پی عوام کی خدمت کرو انکی فلاح و بہبود کے لیے جو کام ہونے چاھیے وہ کرو
اردو
0
6
36
1.1K
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@amalqa_ اس وقت داتا دربار کے سجادہ نشین 👉 Syed Zain ul Abideen Shah ہیں اسحاق ڈار نہیں ہے دوسری بات ولی اللہ کے مزارات پوری دنیا میں ہیں اور ہر ملک اولیاء کرام کے مزارات کی تزئین و آرائش کرتے ہی ہیں آپ جیسے لوگ ترکیہ چلے جاؤ تو آپ سے برداشت ہی نہیں ہو پائے گا
اردو
0
0
0
64
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
لاہور کا داتا دربار تعمیر نو کے بعد 83 کنال پر محیط ہوگا۔ لاہور کو درباروں مزاروں کی ضرورت ہے یا سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں کی؟ داتا دربار کا سب سے بڑا متولی کوئی اور نہیں ہمارا نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار ہے۔ اگر ڈار کو داتا صاحب سے اتنی ہی عقیدت اور محبت ہے تو وہ اپنی جیب سے داتادربار کی توسیع کرئے نہ کہ پبلک فنڈز سے حلوائی کی دوکان ناناجی کا فاتحہ لیاقت علی صاحب کی وال سے اقتباس
اردو
25
30
120
7.5K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
صرف چاند کے گرد چند چکر لگانے کیلیے 93 ارب ڈالر لگا دیے، یہی پیسہ انسانوں میں تقسیم کیا ہوتا تو ایک سال تک پوری دنیا خوشحال رہ سکتی تھی۔😥
اردو
9
6
72
4.8K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
@SmartyAli13 بے دھیانی میں ایسا ہوتا ہے۔ اس وقت معلوم نہیں ہوتا کے آواز ہلکی ہے یا اونچی😬🙄😅
اردو
1
0
1
115
Naseer Awan(نصیر اعوان)
اپنے آپ سے باتیں کرنا کیا یہ کوئی بیماری ہے ؟؟🤔 کیونکہ میں اکثر اپنے آپ سے باتیں کرتا ہوں اور کبھی کبھی تو اتنی اونچی آواز ہوتی ہے کے قریب والا بندہ پوچھ لیتا ہے کے کیا مجھ سے کچھ کہا آپ نے ؟😬🙄
اردو
35
3
54
3.4K
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@mbawais @miandawoodadv وہ قوم کامیاب نہیں ہو سکتی جس نے اپنے معاملات ایک عورت کے سپرد کر دیے۔" (روایت: حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ، نبی ﷺ: حضرت محمد ﷺ) اس رائے کے مطابق: عورت سربراہِ مملکت (خلیفہ/صدر) نہیں بن سکتی البتہ باقی شعبوں میں کام کر سکتی ہے
اردو
0
0
0
24
Bilal Awais
Bilal Awais@mbawais·
@miandawoodadv رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی جس نے حکمرانی کسی عورت کے سپرد کی ہو۔" (صحيح البخارى، كتاب المغازي، باب كتاب النبي صلي الله عليه وسلم إلى كسرى و قيصر. (4/ 1610) برقم (٤١٦٣)، ط/ دار ابن كثير ، اليمامة - بيروت)
Bilal Awais tweet mediaBilal Awais tweet mediaBilal Awais tweet media
اردو
2
0
4
347
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
یاد رکھئے گا کہ بیوروکریسی کی بدولت محترمہ مریم نواز صاحبہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے عمران خان سے بھی بڑا دھوکہ ثابت ہونگی
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
70
113
497
29.2K
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@mbawais @miandawoodadv یہ حدیث خاص ایک واقعہ (فارس کی بادشاہت) کے بارے میں تھی قرآن میں حضرت بلقیس کا ذکر ایک حکمران کے طور پر آیا ہے اس لیے اگر عورت اہل اور قابل ہو تو وہ حکمرانی کر سکتی ہے
اردو
0
0
0
17
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@miandawoodadv آپ لوگوں کو کیوں کہہ رہے ہیں یاد رکھئیے گا یہ نوبت ہی نا آنے دیں مریم نواز کے اب تک سارے دھوکے جو وہ عوام کیساتھ کر چکی ہے ان پر کیسز کر دیں آپ تو جج نکلوا سکتے ہیں مریم نواز نے اب تک سو سے زائد میگا دھوکے تو کر دئیے ہوں گے عوام کیساتھ ان پر سو کیسز تو کر دیں پلیز
اردو
1
1
5
227
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@juttji33 الحمدللہ پاکستان میں بھی کافی خواتین کاروبار کرتی ہیں کپڑے کا مگر وہ اس طرح اپنے آپ کو نمایاں نہیں کرتیں بلکہ نارمل انداز میں اپنی پڑاڈکٹ سیل کرتی ہیں
اردو
1
0
1
18
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@juttji33 یہ انڈیا کی لڑکی ہے وہاں ایسی ڈریسنگ نارمل ہے وہاں عام ہے یہ سب ہر لڑکی خود کو ایسے ہی ایکسپوز کرتی ہے
اردو
1
0
1
533
Duggloox 🦕
Duggloox 🦕@juttji33·
Client said: دیکھو بنا ایڈیٹنگ کے لوگوں کی اتنی اچھی ریچ آتی ہے! ہمیں بھی ایسی ریچ چاہیئے! اب میں کیا بتاؤں کہ ریچ کیوں آئی ہے اس ریل پر؟ 😣🙄🤨🤔
Duggloox 🦕 tweet media
اردو
4
5
61
29.6K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اچھا یہ کس کے دور میں ہوا تھا ایک گھنٹہ ٹائم آگے ہوا تھا پھر جب بھی کوئی ٹائم پوچھتا تو کہتے نیا ٹائم یا پرانا کافی عرصہ ایسا چلتا رہا تھا؟
اردو
43
3
82
11.8K
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
مجھے آج تک کسی نے بلاک یا انفرینڈ نہیں کیا شاید اسکی وجہ میرے اعلی اخلاق، تحمل، اور بردباری ہے، میرے سلجھے ہوئے اندازِ گفتگو ، سے لوگ میرے گرویدہ ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ میری اختلافی باتیں بھی بہت سکون سے سنتے ہیں۔🫠😍
اردو
24
3
76
1.7K
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@bankay_mian62 @CSMR786 بچے تو باہر نکلتے ہی ہیں اس میں کوئ شک نہیں بائیک والے بہت تیز چلاتے ہیں انکو شرم کرنی چاھیے اس کلپ کو دیکھ کر میں یہ کہوں گا سو فیصد قصور وار بائیک والا ہے وہ بہت ذیادہ تیزی سے آ رہا تھا گلی میں اتنی تیزی سے چلا رہا تھا اور رکا بھی نہیں مجھے تو لگتا کوئ ڈکیتی کر کے آیا ہو گا
اردو
0
0
1
5
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
@CSMR786 بالکل نہیں ہونی چاہئے لیکن کس کس کو روکیں گے روزانہ ڈھیروں جاہل ایسا گذرتے ہیں اسلئے اتنے چھوٹے بچوں کو باہر نہیں نکلنے دینا چاہئے
اردو
1
0
1
44
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
اس وڈیو میں قصوروار صرف موٹر سائیکل والا ہی نہیں ہے بچے کے والدین بھی برابر قصوروار ہیں ہو سکتا ہے میری بات آپ کو پسند نا آئے لیکن ذرا سوچیں گلیوں سے کئی طرح کے جاہل گذرتے ہیں جو تیز بائیک چلاتے ہیں لیکن کیا اتنے چھوٹے بچوں کو اتنی عقل ہوتی کہ کہ رکنا ہے یا بھاگنا ہے ؟
اردو
8
13
51
2.7K
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
کدھر ہیں سب سے سمجھدار لوگ؟؟؟ خالی جگہ میں کیا آئے گا،؟
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
262
63
320
23.7K
علی❤️❤️❤️ retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ فرق ھے پاکستانیوں اور ھندوستانیوں میں۔ ایک اسپورٹس ایونٹ کے دوران ایک پاکستانی کھلاڑی کو زمین پر پڑا بھارتی پرچم اٹھاتے ہوئے دیکھا گیا، جسے کھیل کے جذبے اور قومی رقابت سے بالاتر باہمی احترام کی ایک خوبصورت مثال کے طور پر سراہا گیا
اردو
4
176
702
9.7K
علی❤️❤️❤️ retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پنجاب حکومت کی طرف سے پیٹرول پر دی گئی 100 روپے فی لیٹر، ماہانہ 20 لیٹر تک رعایت لینے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں
اردو
7
120
237
10.9K
علی❤️❤️❤️ retweetledi
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
مودی کا اعتراف 😂 میرے پاس دھنندر آیا تو میں نے کہا آپریشن سندور پر فلم بناؤ دھنندر نے مجھ سے کہا کہ کیا فلم میں تین جہاز انڈیا کے تباہ کردوں تو میں نے کہا انڈیا کا نہیں بلکہ پاکستان کے 200 جہاز تباہ کردو 😂 یہ انڈیا کا مڑان کان ہے 😂
اردو
83
667
2K
125K
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
کس نبی کو اللّٰہ نے مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا؟ حضرت یونس علیہ ♥️ حضرت صالح علیہ 🥰 حضرت موسٰی علیہ👍 ہمیں نہیں معلوم🥹
اردو
30
7
68
2.6K
علی❤️❤️❤️ retweetledi
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
اسے اسطرح گرل پر کھڑے ھوکر روڈ / مارکیٹ کی چکاچوند دیکھنا بہت فیسینیٹ کرتا مجھے دیکھتے ھی میری طرف لپکتی جیسے اسے سمجھ کہ بس میں ھی گرل پر لیکر جاؤنگا
اردو
17
14
169
6.6K
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
کیا آپکے بچے بھی اسطرح تکیوں کا گھر بنا کر کھیلتے اپنے کمروں میں یہ چسکتے نہی سارا کھیل کود میرے روم میں آکر کرتے انہے اندازہ یہاں کوئ انہے ٹچ بھی نہی کرسکتا بیٹی نے ڈانٹنے کی کوشش کی تو بنٹی آگے سے کہتا U r not allowed میری ھس ھس وکھیاں بجنے لگی
اردو
31
7
135
10.3K