HAYAT🇦🇮🇵🇰

8.7K posts

HAYAT🇦🇮🇵🇰 banner
HAYAT🇦🇮🇵🇰

HAYAT🇦🇮🇵🇰

@Smiler998

Agrarian/ Farm Manager/ Agricultural consultant

Adelaide, South Australia Katılım Mart 2016
1.8K Takip Edilen987 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
HAYAT🇦🇮🇵🇰
HAYAT🇦🇮🇵🇰@Smiler998·
ہائے آ ربٌَا ! پہلے میرے ”گھر والے“ نہیں مان رہے تھے٫ منتیں ترلےکرکے انہیں منایا تو اب ”باہر والے“ نہیں مان رہے٫ بڑے ابو کو بھی منا لیا ہے پھر اتنی تاخیر کیوں؟ اس چکر میں ”ہارٹ اینڈ مائنڈ“ کی “الائنمنٹ“ آٶٹ کروا بیٹھا ہوں ٫خدارا پی ایم بنادو خدارا۔شوباز #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
12
56
147
0
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عالیہ حمزہ کو بھولنا مت بھی وہ بھی ناحق قید ہے، سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
اردو
20
718
2.2K
18.2K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
غلطیاں اور غلط فہمیاں ماہرنگ بلوچ کو گرفتار کیا گیا تو غلط فہمی ہوگئی کہ عالمی تنظیموں اور حکومتوں کا دباؤ فوج کو انہیں رہا کرنے پر مجبور کردے گا۔ یہی غلط فہمی ایمان مزاری کی گرفتاری کے وقت بھی ہوگئی، کہ ان کے روابط اور ان کا اثر جس سوسائٹی میں ہے وہ ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لے گی۔ ایسا نہیں ہوسکا۔ اس غلط فہمی پر افسوس ہے۔ یہ سب غلط فہمیاں بے سبب بھی نہیں ہیں۔ جانے پہچانے وکیل افضال عظیم پاہٹ کی سزا معطل ہوگئی ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی سزا معطل نہیں ہوسکی۔ کیونکہ انکی وکلاء برادری نے ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لیا اور عدالتیں بھی ایک متحرک وکیل رہنما کے لیے ڈھیلی پڑ گئیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ذاتی طور پر اس چیز سے کوئی اختلاف ہے۔ جسے جو گنجائش ملتی ہے لینی چاہیے۔ ہم لوگ جنگجو نہیں ہیں جو ماریں کھاتے رہیں۔ غلط فہمیاں ہوتی رہتی ہیں۔ یہ غلط فہمی بھی ہم میں سے کئیوں کو ہوگئی تھی کہ جس طرح کی حمایت جوبائیڈن کی جانب سے فوج کو میسر ہے شاید شاید شاید ٹرمپ کے آنے سے وہ میسر نہ رہے گی۔ کیونکہ امریکی الیکشن مہم میں ٹرمپ نے بار بار نہی جنگیں شروع نہ کرنے کا اعلان کیا۔ امریکہ نے خطے میں جنگ نہ لڑنی ہو تو امریکہ کو پاکستانی فوج کی کوئی ضرورت نہیں اور امریکی حمایت نہ ہو تو فوج پاکستان پر آدھا گھنٹہ بھی قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتی۔ غلط فہمیوں کے سلسلے دراز تھے ، دوطرفہ تھے ۔ ابتدائی دنوں میں ٹرمپ انتظامیہ نے فوج کو اور عاصم منیر کو خوفزدہ کرنے کے لیے عمران خان کی رہائی کے مطالبوں پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹس بھی کیں۔ یہاں ٹرمپ کو غلط فہمی تھی کہ شاید انہیں ڈرانے کے لیے کوئی بہت زیادہ دباؤ ڈالنا پڑے گا۔ اسے کیا معلوم تھا کہ یہ وہ دروازہ ہے جہاں کنڈی نا کھڑکا سوہنیا سدھا اندر آ والا حساب ہے۔ اب اسی طرح فوج غلط فہمیوں کا ٹرک لادے عمران خان کے سامنے آکھڑی ہوئی۔ ملک ٹھیک کردیں والی غلط فہمی نکل گئی، سرمایہ کاری لے آئیں گے والی غلط فہمی نکل گئی ، ریڈ لائن والی غلط فہمی اڑ گئی ، عوام ہمارے ساتھ ہیں والی غلط فہمی جاتی رہی ، الیکشن مینج کرنے والی غلط فہمی جاتی رہی۔ ہم مقبول ہیں والی غلط فہمی نکل گئی۔ اب ایک خبط عظمت بچا ہے۔ وہ نہیں جاتا۔ سطحی لوگوں کا تو بالکل بھی نہیں جاتا۔ لیکن ایک دن ایک آخری غلط فہمی ہے وہ ضرور جاتی رہے گی۔ غلط فہمیوں کا یہ سلسلہ صرف ہمارے اور فوج تک محدود نہیں تھا۔ بڑے بڑے سقراط ، بقراط ، دانشور ، تبصرہ پاڑ ایسے ننگے ہوئے کہ ہمیں شرم آنے لگی ، انہیں نہیں آئی۔ جب انہیں مزید برہنہ دیکھا تو گھن آنے لگی۔ جو فوج کے بندے بتائے جاتے رہے وہ جلاوطن ہیں ، وہ اذیتیں بھگت رہے ہیں ، ان پر ہر طرح کی سختیاں ٹوٹ رہی ہیں۔ جو فوج کے مخالف اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بتائے جاتے رہے وہ فوج کی بغلوں سے چپکی ہوئی میل ثابت ہورہے ہیں۔ تھوڑا سا فرق ہے ، ہماری غلط فہمیاں نکلتی جارہی ہیں لیکن ہم انکی غلط فہمیاں نکالے جارہے ہیں۔
Enkidu Reborn tweet media
اردو
94
2.1K
6.1K
71K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔
Faiza Murad tweet media
اردو
343
1.3K
3.9K
459.9K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
امریکہ میں عمران خان کی 1000 دن اغوا پر جگہ جگہ بل بورڈ لگے لیکن کے پی میں ایسا کچھ نظر آیا؟ کوئی تقریب، کوئی احتجاج کوئی بڑا دن سمجھ کر منایا گیا؟ یہ ثبوت ہیں واضح کہ خیبر پختون میں کمپرومائزڈ حکومت ہے مکمل فارم 47 سمجھیں۔
اردو
35
1.2K
3.2K
14.4K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
بشری بی بی کو بھولنا مت کیونکہ عمران خان کو تکلیف پہنچانے کے لیے بشری بی بی کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے
اردو
45
1.3K
4.3K
29.5K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
میری والدہ کہتی تھی عمران لکھتا بہت اچھا ہے یہ بڑا ہو کر شاعر یا مصنف بنے گا، عمران خان دس سال کی عمر میں بھی کتاب اور آرٹیکل لکھتا تھا۔ عمران خان کا والدہ کے ساتھ بہت زیادہ محبت اور لگاؤ تھا اس لیے عمران خان نے والدہ کی وفات کو بہت زیادہ محسوس کیا تھا علیمہ خان کی گفتگو ❤️
اردو
21
1.1K
2.8K
18K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
عمران خان کی رہائی کے لیئے پوری قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا۔۔۔ تو ہی عمران خان رہا ہوسکتے ہیں۔۔۔
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
245
970
2.3K
20K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ٹرانسپورٹ برادری میدان میں آگیے 🔥 پیٹرول کا آج سے 5 مئی تک مکمل بائیکاٹ ہوگا, پورے پاکستان کو ان کا ساتھ دینا چاہیے, مزاحمت ہی آخری حل ہے, ورنہ ہفتے بعد دوبارہ مہنگا کرینگے!
اردو
38
2.1K
5.4K
28.9K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
انہوں نے جو کرنا ہے کرلیں ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں ہم اپنے نظریے پر قائم ہیں۔۔پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ناحق قید بہادر عالیہ حمزہ
اردو
13
905
2.9K
15.6K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کل رات سپیس میں عظمٰی خان نے ایک بار پھر سے کہا کہ آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا کہ یو لوگ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں 💔
اردو
29
2.4K
4.7K
28.6K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
پی ٹی آئ کے کارکن ان سے بہت خفا ہیں، آپ ان کی آواز سُنیں ۔ عوام نے بڑی مُشکل سے انہیں جِتوایا تھا۔ لوگ شہروں سے باہر گئے تھے ، لوگوں نے میلوں سفر کرکے ان کو ووٹ دیا عوام نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا ۔ اس لئے نہیں دیا کہ آپ خاموش بیٹھ جائیں۔ نورین نیازی @Noreen_KhanPK
اردو
24
1.9K
3.9K
18.4K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو، ڈاکٹر عظمی
اردو
30
2.9K
6K
39.6K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان اس وقت Death cell میں قید تنہائی میں ہے اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں انٹرنیشنل میڈیا
اردو
43
3.7K
7.1K
40.8K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
امریکہ میں بڑے بڑے سکرینوں پر عمران خان 🔥 کسی دیوانے نے عمران خان کو ناحق قید میں بہادری کے ساتھ, ہزار دن مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا ہے!!
اردو
16
2K
4.7K
19.6K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 ڈاکٹر عظمی کا ہنگامی انکشاف ہمارے پاس خبریں ا رہی ہیں کہ عمران خان سے ہماری ملاقات تحریک انصاف کی لیڈر شپ کی خواہش اور سفارش پر بند ہوئی ہے
اردو
93
2.5K
6.2K
52.6K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
چار ہفتے کی قید تنہائی کے بعد جب میں عمران خان سے ملی تو انہوں نے کہا کہ جا کہ بتاو میں بڑی سخت قید کاٹ رہا ہوں۔بظاہر وہ مسکرا رہے تھے ہمیں تسلی دینے کو لیکن وہ بہت تکلیف میں تھے۔ اور اب تو پانچ ماہ گزر گئے اور کوئی انکی قید تنہائی پہ بات نہیں کر رہا۔ ڈاکٹر عظمی خان کی گفتکو
اردو
27
3.1K
8.3K
44K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے زبردستی ڈیل کروانے کے لیے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر جیل میں جبر، تحریکِ انصاف کے سینیئر ترین بزرگ رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بیگناہ قید میں 1090 دن سے زیادہ ہو گئے، سینیئر رہنماؤں سے جیل میں بدترین سلوک، مختلف بیماریوں میں مبتلا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
اردو
44
1.5K
3.6K
34.8K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
جیسے حیدر سعید بھائی کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ میرے بیٹے کے لئے آواز اٹھائیں. اسی طرح تمام گمشدہ کارکنان کی مائیں بھی اپنے بیٹوں کیلئے تڑپ رہی ہیں. ان تمام لوگوں کے لئے ضرور آواز اٹھائیں.
اردو
68
4.5K
8.5K
38.6K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
علیمہ آپا کی کال پر قافلہ لے کر اڈیالہ گئے، اُس دن سے آج تک جیل کاٹی، اب عبدالکریم خان اور راشد کرامت بٹ لاہور واپس پہنچے ہیں تو لاہوریوں نے بھرپور اسقتبال کیا ہے 👏👏
اردو
6
1.2K
5.2K
34.4K
HAYAT🇦🇮🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایف آئی اے اہلکار چیمہ کو معطل کر دیا گیا۔ اقرار الحسن اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے اس بات پر اب مہر لگ چکی ہے
اردو
82
3.5K
11.7K
76.3K