𝑳𝒂𝒎𝒆 retweetledi

گیلپ کے مطابق @MediaCellPPP مضبوط پوزیشن میں
گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ڈویژنل سطح پر پیپلز پارٹی دو اہم خطوں، گلگت اور دیامر، میں برتری رکھتی ہے۔ سروے یہ بھی واضح کرتا ہے کہ موجودہ انتخابی نظام کے تحت پیپلز پارٹی زیادہ نشستیں حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
#GBMainTeerChaley

اردو





















