Sonia PTI

186.6K posts

Sonia PTI banner
Sonia PTI

Sonia PTI

@SoniaRehmann

Katılım Mayıs 2012
311 Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sonia PTI
Sonia PTI@SoniaRehmann·
لوگوں عمران خان کو اکیلے ہونے کا ڈر نہ پہلے تھا نہ اب ہے اس کے ساتھ تو اللہ ہےلوگوں ڈرو تم اکیلےرہ جاؤ گے اسکے بغیراللہ نے اسے تمھارا مددگار بنا کے بھیجا ہے.اپنے لیے نکل آؤ اپنے بچوں کیلئے نکل آؤ موت کا خوف چھوڑ دو. آہستہ آہستہ مرنے سے بہتر ہے موت کا خوف ختم کر دو. 5 اگست کو نکلو
Muhammad Moavia@MoaviaPTI

مجھے کہا گیا عمران خان اکیلا رہ گیا ساری جماعتیں چھوڑ گئی ہیں جیسے مجھے بڑی پرواہ "جس کے ساتھ اللہ ہو اسے ان کی کیا پرواہ"

اردو
2
1
4
743
Sonia PTI retweetledi
Taimur Saleem Khan Jhagra
سب سے پہلے عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے، جسے بلاوجہ متنازع بنایا جا رہا ہے۔ عمران خان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کو فوری رسائی دی جائے۔ مکمل میڈیکل چیک اپ کسی مستند ہسپتال میں کروایا جائے تاکہ تمام خدشات ختم ہوں۔ دوسری اہم بات عمران خان کے بیٹوں کے ویزوں کا مسئلہ ہے۔ انہیں پاکستان آنے سے روکا جا رہا ہے۔ انہیں نہ ویزہ دیا جا رہا ہے اور نہ ہی نائیکاپ پر سفر کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اگر وہ اپنے والد سے ملیں گے تو بہت سی حقیقتیں سامنے آ سکتی ہیں۔
اردو
3
252
595
3.8K
Sonia PTI retweetledi
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
عمران خان کے بیٹوں کو والد سے ملنے سے روکنا صرف ویزہ یا NICOP کا تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ ایک گہری سیاسی حکمت عملی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ انہیں گرفتار کرنے کا کوئی قانونی جواز نہیں، لیکن اصل خوف اس 'سچ' سے ہے جو اس ملاقات کے بعد جیل کی دیواروں سے باہر آئے گا۔ خان صاحب کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر حقائق دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، کیونکہ جتنا وقت گزر رہا ہے، سچائی کو چھپانا ان کے لیے اتنا ہی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ یہ انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا @Jhagra
اردو
0
18
63
1.3K
Sonia PTI retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 @ImaanZHazir & @AdvHadiali get dozens of blasphemy gang victims released from jails, dozens of enforced disappearances victims returned home because of their litigation and advocacy on roads/social media but today they are in jail, will have Eid in jail and no court nor anybody in the state is feeling ashamed! #ReleaseImaanAndHadi
Asad Ali Toor tweet media
English
24
459
1.7K
34.5K
Sonia PTI retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
میں اقرار الحسن کا مداح ہو گیا ہوں آپ کے سامنے 2 ٹویٹس ہیں جو ایک ہی دن کی ہیں پہلی ٹویٹ میں اقرار اپنی ذات اور تحریک کا ذکر کرتے ہیں مگر اس پر صرف 55 افراد پسندیدگی ظاہر کرتے ہیں جبکہ دوسری ٹویٹ میں وہ تنازع کھڑا کر کے صدیق جان اور عمران خان کو نشانہ بناتے ہیں اور غیر معمولی توجہ حاصل کرتے ہیں 861 پسندیدگی حاصل کر لیتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ اپنی اہمیت برقرار رکھنے کے لیے انہیں عمران خان کا نام استعمال کرنا پڑتا ہے اور اسی وجہ سے انہیں زیادہ توجہ ملتی ہے ہمیں اس مجبوری کو سمجھنا چاہیے
Agha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
27
233
1.1K
26.8K
Sonia PTI retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇮🇷 Iran just brought a new missile into the spotlight, the Fattah-2. This isn’t your usual missile. It launches with a solid-fuel booster, shoots up crazy fast, reportedly past Mach 15, all the way to the edge of the atmosphere. Then it flips the script. The booster drops off, and a hypersonic glide vehicle takes over, carrying the warhead back down. And this is where it gets tricky… it doesn’t just fall straight. It glides, adjusts mid-air, flies around 12–30 km high, then drops lower and starts making sharp, last-second turns. Speed? Anywhere from Mach 5 to Mach 20, that’s up to ~17,900 km/h (around 10,000 mph). At that speed, systems like Iron Dome, Arrow, and David’s Sling barely get time to react. So it’s not just fast, it’s moving all over the place, too. That combo makes it really hard to stop. If this actually works as they say… this is the kind of thing that starts messing with how current air defenses are built. Source: AiTelly YT
Mario Nawfal tweet media
Mario Nawfal@MarioNawfal

🚨🇮🇷🇮🇱 BREAKING: Iran just claimed a direct drone hit on Israel Tehran says its drones slammed Israel’s internal security ministry in West Jerusalem; a payback for the assassination of Intelligence Minister Esmail Khatib and the sinking of warship IRIS Dena. Source: Al Jazeera

English
167
569
2.7K
364.8K
Sonia PTI retweetledi
Zubair Khan Niazi
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·
مردہ عدالتوں کے غلام ججوں سے التجا ہے کہ آگ آخری نبی محمد صلہ علیہ وصلی کا کلمہ پڑھتے ہیں تو اپنی آخرت کی خاطر یا استعفٰی دیں اور یا پھر اس بیگناہ عمران تاج کو فوری رہا کروائیں۔ #عمران_تاج_کو_رہا_کرو
Arsalan Taj@ArsalanGhumman

اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔ میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔ #ReleaseImranTaj

اردو
0
2
6
196
Sonia PTI retweetledi
PTI Karachi
PTI Karachi@PTIKarachi_·
جب لوئر کورٹ کا حکم مانا جائے، سیشن کورٹ کا حکم مانا جائے، لیکن ہائی کورٹ کے تین ججوں کا فیصلہ اڈیالہ روڈ پر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے تو مجرم صرف وہ نہیں جو کٹہرے میں کھڑا ہے، مجرم وہ نظام ہے جو کٹہرے سے ڈرتا ہے۔ #ImranKhanMedicallyHostage #ShiftKhanToShifaInternational
اردو
0
3
3
158
Sonia PTI retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
دن رات اہل بیت کی قربانیوں کی عظمتیں بیان کرنے والے ان مولویوں میں سے ایک نے بھی اسرائیل یا امریکہ کی مذمت نہیں کی۔ کسی نے فلسطین اور ایرانی عوام کے خلاف ہونے والے مظالم پر آواز نہیں اٹھائی۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں ان درباری ملاؤں نے بورڈ آف پیس اور غزہ فوج بھیجنے پر بات نہیں کی۔خامنہ ای یا معصوم بچیوں کی شہادتوں پر بھی خاموش رہے۔ حتی کہ مسجد اقصیٰ کے بند دروازوں کا بھی ذکر نہیں کیا۔ کسی نے پوچھنے کی جرات نہیں کی کہ ٹرمپ کو نوبیل کے لیے نامزد کیوں کیا؟ ان مولویوں کی شکلیں یاد رکھیں ان سے بہتر تو یورپ کے وہ غیر مسلم ہیں جو کم از کم ظلم کے خلاف بولتے تو ہیں۔ x.com/rizwanghilzai/…
اردو
46
470
1.3K
12.2K
Sonia PTI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Canadian PhD scholar Hamza Ahmad Khan remains in Pakistani custody, charged under the PECA 2025 amendments for social media posts deemed "derogatory". Hamza was abducted on February 19th before a formal FIR was filed on February 21st, a sequence designed to mask illegal detention. Despite superior court precedents where bail is typically the norm, a magistrate denied his bail, citing the need to protect the "dignity and authority" of state leaders. The injustice being suffered by Hamza and his family reflects the broader authoritarian tendencies of the military-backed regime, which has weaponised the PECA law, utilising vague terms like "aspersion" and "fake news", to systematically target dissidents, journalists, and scholars, and crack down on dissent. #JusticeForHamzaKhan #PECA2025
PTI tweet media
English
1
96
189
5.2K
Sonia PTI retweetledi
Do The Right Thing
Do The Right Thing@SabreenaDTRT·
URGENT: Doctors and Surgeons to Join Hands Worldwide to Fight for Imran Khan's Vision and Health!! RT to share the Link below for Medical Professionals to Join "Doctors For Imran Khan" and Follow @DoctorsForIK for Professional Medical Updates. doctorsforimrankhan.pages.dev Big Thanks @MattOBranain for the Great Idea. Look Forward to Working with @DocUsmankhan and Medical Friends Globally.
English
6
317
402
3.1K
Sonia PTI retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عید سے دو دن پہلے ہمارے سابقہ ایم پی اے ارسلان تاج گھمن کے بھائی کو کراچی سے ان کے گھر سے زبردستی اٹھا لیا گیا ان کے ملازمین کو بھی لے ساتھ لے گئے جبکہ گھر کی خواتین اور بچوں کو ٹارچر کر کے خواتین کے موبائل فونز بھی اٹھا کر لے گئے، مطالبہ یہ ہے کہ ارسلان تاج اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کر دے، یہ بلیک میلنگ ہے کہ آپ کسی کے بھائی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے پر اس کے گھر سے اٹھاؤ اور گھر کی عورتوں کے و بچوں کو ٹارچر کر کے موبائل فونز بھی ساتھ لے جاؤ۔ #ذہنی_مریض_نامنظور #FascismUnderAsimLaw
اردو
4
380
1.1K
9.4K
Sonia PTI retweetledi
Sonia PTI retweetledi
Dawn.com
Dawn.com@dawn_com·
Jemima Goldsmith, the former spouse of PTI founder Imran Khan, alleged that the govt was reccomending that the former premier’s son travel to Pakistan on Nicops as they would have “no British protection”. dawn.com/news/1983744/j…
English
35
537
1.2K
12.8K
Sonia PTI retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی ،اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمودالرشید نے جیل میں نماز عید کی ادائیگی کی اجازت کےلیے جیل سپرنٹینڈنٹ کو درخواست دے دی ۔۔ "تیسری عید ہے مگر نماز کی اجازت نہیں، مذہبی فریضہ سے روکنا غیر آئینی ہے"۔ وکیل رانا مدثر کا درخواست میں موقف سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
2
83
200
2.8K
Sonia PTI retweetledi
Gilgit Baltistan Tourism.
گلگت بلتستان سکردو ائیرپورٹ سے سیاحوں کو زبردستی اسلام آباد واپس بھیجنے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اگر یہ درست ہیں تو یہ اقدام نہ صرف سیاحوں کے اعتماد کو شدید متاثر کرے گا بلکہ سکردو سمیت پورے گلگت بلتستان کے سیاحتی شعبے کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ گلگت بلتستان کی معیشت کا بڑا انحصار سیاحت پر ہے، اور ایسے اقدامات نہ صرف موجودہ سیزن کو متاثر کریں گے بلکہ مستقبل میں سیاحوں کی آمد میں کمی کا باعث بن سکتے ہیں، جس سے ہزاروں افراد کا روزگار خطرے میں پڑ جائے گا۔ ہم متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں اور سیاحوں کے ساتھ باوقار اور مہذب رویہ یقینی بنایا جائے، تاکہ خطے کا مثبت تشخص اور سیاحت کا تسلسل برقرار رہے۔
اردو
6
8
49
4K
Sonia PTI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
حالت ہماری یہ ہو چکی ہے کہ ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر ثمینہ نیازی (عمران خان صاحب کے تین ذاتی معالجین) نے جیل میں عمران خان صاحب کا چیک اپ کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 29 اکتوبر 2024 کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے حکم پر میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ٹرائل کورٹس اور دیگر عدالتوں نے بھی بارہا یقینی بنایا کہ عمران خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے کروایا جائے اور اس حکم پر عمل بھی کروایا گیا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے جیل میں چیک اپ کیا، علاج کیا اور یہ سب لوئر کورٹس اور سیشن کورٹ کے احکامات پر ہوا۔ لیکن جب اسلام آباد ہائی کورٹ کی باری آتی ہے تو عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا۔ آج تین رکنی بینچ فیصلہ دیتا ہے مگر اڈیالہ روڈ پر اس کی دھجیاں اڑا دی جاتی ہیں۔ ہماری ہائی کورٹس کا معیار اور وقار اس قدر گر گیا ہے کہ تین ججز یا دو ججز بیٹھ کر فیصلہ دیتے ہیں اور ایک عام سرکاری اہلکار اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے، صرف اس لیے کہ 26ویں اور 27ویں ترامیم کے بعد ججز کو اس طرح بٹھایا گیا جنہیں نہ اپنے ادارے کا خیال ہے، نہ اپنی ذات کا، نہ عہدے کا اور نہ وقار کا۔ عمران خان صاحب کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہمیشہ لٹکائی جاتی ہے۔ میں مخصوص کیسز یا مخصوص وکلاء کا ذکر نہیں کروں گا جن کی سماعتیں برق رفتاری یا جیٹ انجن کی رفتار سے لگائی جاتی ہیں۔ میں عدلیہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ آج عدلیہ عوام کی نظر میں عدلیہ کی بجائے انتظامیہ کا عدالتی ونگ بن چکی ہے۔ عدلیہ کو یہ تاثر جلد از جلد ختم کرنا ہوگا ورنہ عوام کی نظر میں اس کا وجود اتنا ضروری نہ رہے گا۔ وکیل قائد پاکستان تحریک انصاف خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
اردو
2
503
1.5K
30.5K
Sonia PTI retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایران کی جانب سے کنفرم کردیا گیا ایران نے گزشتہ رات دشمن کے 4 جنگی طیارے تباہ کردیے ہیں، یہ طیارے ایران کی سرزمین کو نقصان پہنچانے کیلئے پہنچے تھے لیکن ایران نے انھیں تباہ و برباد کر دیا
اردو
31
1.2K
5.3K
43.3K
Sonia PTI retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🚨🇮🇷🇶🇦 Qatar’s Prime Minister: "This war needs to stop immediately. The aggression needs to stop immediately. Because everyone knows who the main beneficiary of this war is, and is dragging the whole region into this conflict." x.com/clashreport/st…
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇮🇱🇮🇷 Netanyahu: “Iran can’t enrich uranium anymore.” Me: Cool story, bro... but what about that massive stockpile of highly enriched uranium buried under Isfahan and who knows where? Still just chilling there, or…? Bibi chooses his words carefully. Source: NY Times

English
96
109
599
143.4K
Sonia PTI retweetledi
RYK TIMES
RYK TIMES@RYKTimes·
شکارپور کے مشہور ڈاکٹر بھگت کمار کی پوتی چاندنہ، جو وجئے کمار کی بیٹی ہیں، اس وقت کراچی کے ڈیفنس علاقے میں ایک سنگین مسئلے کا سامنا کر رہی ہیں۔ چاندنہ کماری نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں جن میں وہ قبضہ مافیا کے خلاف فریاد کر رہی ہیں۔
اردو
26
1.5K
3K
115.3K
Sonia PTI retweetledi
Senator Allama Raja Nasir
Senator Allama Raja Nasir@AllamaRajaNasir·
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے ملکوں میں قائم سامراجی امریکی اڈوں پر ایران کے جوابی حملوں کی تو فوراً مذمت کر دی، لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوری ایران کے بچوں، ہسپتالوں، سیاسی و مذہبی شخصیات اور بنیادی انفراسٹرکچر پر بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں پر مکمل خاموشی اختیار کر لی۔ “اور یہود و نصاریٰ تم سے ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک تم ان کے طریقے کی پیروی نہ کرو۔ کہہ دو: بے شک اللہ ہی کی ہدایت اصل ہدایت ہے۔ اور اگر تم نے علم آ جانے کے بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو اللہ کے مقابلے میں نہ تمہارا کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی مددگار۔”( سورہ بقرہ آیت 120)
اردو
130
1.1K
3K
34K