
Springle
19K posts

Springle
@Springl48032740
Today, most champions of freedom of expression only speak out when their own rights are under threat. Retweets are not endorsements.


آرمی چیف کو لاہور میں نو مئی کو پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی


Kashmiris Boycott G20 in IIOJK , protest outside National Press club Islamabad on 22nd May at 3 pm . Join and support the Boycott and save Kashmiris from Indian Army ! #Kashmirg20 #BoycottG20InIIOJK #KashmiriLivesMatter



I am honestly laughing at the IQ level of those who leaked Khan’s audio call with @RepMaxineWaters ! ▪️This leak now exposes the intelligence agencies to US press and Congress because they have leaked a private conversation to media without the consent of Khan and US Congresswoman, which is illegal! ▪️Khan knows very well that the lowlife dangerous duffers are even recording his farts in the toilet! So they have clearly fallen into Khan’s trap and exposed themselves to the world, leaking this conversation. ▪️Khan is explaining about human rights violations in Pakistan in this conversation & asking the US Congresswoman to raise voice against fascism, something he has repeatedly said in TV interviews to international channels, and there is nothing controversial in it. Well done duffers for falling into Khan’s trap 👏🏼 #WontLeaveYouAloneIK #PakistanUnderFascism

شکریہ یہ Audio Leak کرنے کے لیے اس سے عوام کو پتا چلا کہ عمران خان دنیا بھر میں پاکستان میں ہونے والی فسطائیت کے لیے آواز اٹھا رہا ہے

اعزاز سید صاحب اور عمر چیمہ صاحب کے وی لاگز کے مطابق تو موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کی سب سے بہترین حکومت ہے، ن لیگ کے دفاع کے لیے جنہوں نے اپنی ساری credibility برباد کردی، کم ازکم ان کو تو سیکورٹی دلوا دیں مریم نواز صاحبہ. اصل سوال یہ ہے کہ اس وارادت کے بعد بھی یہ دونوں سینئر صحافی ن لیگ کا دفاع جاری رکھیں گے یا تھوڑا سا سچ بول کر بتائیں گے کہ گزرے 13 ماہ میں کیسے اس حکومت نے ملک کی بنیادیں ہلا دی ہیں؟؟؟


If Imran khan asks USA to look into the massive human rights violations being conducted in Pakistan, killing sexually and physical abusing PTI workers and supporters…it is hypocritical because he accused them of regime change~and it’s ok to keep his pride & let his people die?

Ukraine, we’re not going anywhere. #G7 🇬🇧 🤝 🇺🇦

جسکی ٹوئیٹ کے نیچے آپ کو گالیاں نظر آئیں، سمجھ لیجئے کہ اُس نے کوئی ایسی بات کی ہے جس کے رَد میں کوئی دلیل نہیں بچی یا پھر کوئی ایسا سوال اُٹھایا ہے جس کا جواب گالی دینے والوں کے پاس نہیں ہے۔

مقابلہ


کیا کوئ ایسا بےوقوف نادان بھی ہے جو یہُ سوچتا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کے زمان پارک گھر میں دھشت گرد ڈھونڈنا چاہتے ہیں؟ ہمُ سب کے لئے اصلُ سوال یہُ ہے کہ یہُ فسطائیت کی طاقتیں آگے کیا کرنا چاہ رہی ہیں؟ یہ ایکُ لمبی پلاننگ سے چل رہے ہیں، سٹراٹیجی بدلتی رہتی ہے، گول اور اہداف نہیں بدلتے، اپریلُ۲۰۲۲ یا اس سے بہت پہلے سے فیصلہ کر چکے ہیں کے عمران خان اور اصلُPTI کو پاکستان کی سیاست سے باہر نکالنا ہے، یہ فیصلہُ ان بے چاروں، فقیروں کا نہیں ہے، یہ تو فیصلہ ہے اصل طاقتوں کا، یہُ تو لوکلُ مہرے ہیں! عمرانُ خانُ بہت سے اور پاکستانیوں کی طرح یہُ سوچتا رہا کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہو سکتے ہیں، یہ خانُ کی نادانی تھی، کرکٹ میںُ ایکُ سمارٹ کرکٹر گورے کلچر کا برابری کی بنیاد پہُ حصہ بن سکتا ھے، مگر بین الاقوامی سیاست ایکُ الگ کھیل ہے! خانُ نے باہر کے کھلونوں پہ انحصار کیا یہُ سوچ کہ یہ اور میں دونوں ہی پاکستان کا بھلا چاہتے ہیں، مگر یہُ بیچارے تو باہر کے غلامُ ہیں، اب انھوں نے 9 May کا ڈرامہ کر کے وہ طاقتیں حاصل کر لی ہیں جو پہلے مشکل تھیں، اب انھوں نے وعدہ معاف گواہ ڈھونڈنے ہیں جو بیان دینگے کہ ہمُ نے فوج پہ حملہ عمران خان کے کہنے پہ کیا، عمران خان نے اس کا ایک پلان بنا رکھا تھا، وغیرہ وغیرہ، پاکستان اور پاکستانیوں کو سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہے، وہ ہے عقل، دنیا کی سمجھ، مگر پلاٹوں کا تعاقب کرنے والی قومُ کے پاس اس قسم کی عقل زیادہ نہیں! youtu.be/zGhE4d-iY90 via @YouTube
















