Kamran Ali

1.2K posts

Kamran Ali banner
Kamran Ali

Kamran Ali

@Succeed786

Katılım Mayıs 2020
1.7K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Kamran Ali retweetledi
Dr.Gulsher Haider(FMG)
Dr.Gulsher Haider(FMG)@GulsherHaider5·
FMGs (Especially from china and central asia) are facing discrimination from PMDC and Health Ministry. PRMP is prohibited for them, no marks, nor %age, no post exam key, no carbon copy, passing marks 60%(while LMGs have 50% and take exam every year portion wise). Our demands.👇
Dr.Gulsher Haider(FMG) tweet media
English
2
8
7
341
Kamran Ali retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پریس ریلیز پی ایم ڈی سی نتائج میں شفافیت کے لیے فارن میڈیکل گریجویٹس کا پُرامن احتجاج پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کی جانب سے فارن میڈیکل گریجویٹس (FMGs) کے نیشنل رجسٹریشن امتحان کے نتائج میں شدید غیر شفافیت اور غیر منصفانہ پالیسیوں کے خلاف فارن میڈیکل گریجویٹس ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کرتے ہیں۔ حالیہ امتحانی نتائج میں امیدواروں کو نہ نمبرز فراہم کیے گئے، نہ فیصد (Percentage) ظاہر کی گئی، نہ ہی Answer Keys جاری کی گئیں اور نہ ہی کاربن کاپیاں دی گئیں۔ اس طرزِ عمل نے ہزاروں نوجوان ڈاکٹروں کو ذہنی اذیت، غیر یقینی مستقبل اور شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔ اہم مسائل •نتائج میں نمبرز اور مارکس ظاہر نہیں کیے گئے •فیصد فراہم نہیں کی گئی •امتحانی Answer Keys جاری نہیں کی گئیں •کاربن کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں •امتحانی نظام میں شفافیت اور جوابدہی کا فقدان اہم سوالات •کن PMDC قوانین کے تحت یہ نتائج جاری کیے گئے؟ •فارن میڈیکل گریجویٹس کو ان کے نمبرز اور پیپرز دیکھنے سے کیوں محروم رکھا گیا؟ •شفاف اور منصفانہ امتحانی نظام کہاں ہے؟ اہم مطالبات ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ: •تمام امیدواروں کے نمبرز اور فیصد فوری جاری کیے جائیں •امتحانات کی مکمل Answer Keys فراہم کی جائیں •امیدواروں کو کاربن کاپیاں دی جائیں •ایک شفاف، منصفانہ اور قابلِ احتساب امتحانی نظام نافذ کیا جائے ہم یہ بھی واضح مطالبہ کرتے ہیں کہ نئے بنائے گئے قوانین یا پالیسیز کا اطلاق صرف نئے آنے والے طلبہ پر کیا جائے۔ جو فارن میڈیکل گریجویٹس پہلے سے اپنے تعلیمی سفر میں شامل ہو چکے ہیں، ان پر نئے قوانین لاگو کرنا غیر آئینی، غیر قانونی اور ناانصافی کے مترادف ہے۔ کسی بھی قانون یا پالیسی کو ماضی پر لاگو نہیں کیا جا سکتا۔ مزید برآں: •PMDC کی جانب سے لی جانے والی امتحانی فیس، فراہم کی جانے والی سہولیات کے مقابلے میں حد سے زیادہ ہے •امتحانی فیس کو معقول، شفاف اور سہولیات کے مطابق بنایا جائے •طلبہ پر مالی اور ذہنی دباؤ کم کیا جائے ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ: •سال میں کم از کم 4 امتحانی Attempts دیے جائیں •طلبہ کا قیمتی وقت اور مستقبل ضائع ہونے سے بچایا جائے اتحاد کی اپیل ہم واضح کرتے ہیں کہ پاس یا فیل، تمام فارن میڈیکل گریجویٹس ایک ہیں۔ یہ تحریک کسی فرد یا ادارے کے خلاف نہیں بلکہ اپنے بنیادی حق — شفافیت اور انصاف — کے حصول کے لیے ہے۔ پُرامن احتجاج یہ احتجاج PMDC آفس / پریس کلب کے سامنے کیا جائے گا۔ تاریخ: جلد اعلان کی جائے گی نمائندگان ڈاکٹر عبدالرحمن گجر نمائندہ فارن میڈیکل گریجویٹس ڈاکٹر میاں دانیال میڈیکل گریجویٹس نمائندہ آخر میں ہم حکومتِ پاکستان، اعلیٰ عدلیہ، متعلقہ اداروں اور قومی میڈیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیں، کیونکہ: شفافیت ہمارا حق ہے — خاموشی
اردو
59
148
481
19K
Kamran Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
تھیف منسٹر کا اقتدار میں دوسرا دن دوسرے دن ہی کرپشن کا سکینڈل سامنے آ گیا تھیف منسٹر نے کیسے عوام کو تیس ارب کا ٹیکہ لگایا
اردو
22
1.7K
3K
53.1K
Kamran Ali retweetledi
Sheikh Waqas Akram
Sheikh Waqas Akram@SheikhWaqqas·
Shitty edit,designer should find another job.First I ignored it but now people are tweeting.I was PTI,I am PTI&will remain PTI. You can kill me but this won’t happen. My family’s&my sacrifice was not for this non sense but for my leader Imran Khan. Get a life losers. WAQAS is PTI
Sheikh Waqas Akram tweet mediaSheikh Waqas Akram tweet media
English
104
971
3.9K
53.9K
Kamran Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عمران خان نے قوم پر جادو کر دیا ہے، پتا نہیں قوم کو کیا ہو گیا ہے ہم ان کے پاس پروف بھی لے کر جاتے ہیں قوم کہتی ہے آپ جھوٹے ہو عمران خان فرشتہ ہے لوگ ہمارے سلام کا جواب بھی نہیں دیتے اتنی نفرت کرتے ہیں، سلام کا جواب تو دینا چائیے راجہ ریاض کا پاکستانی قوم سے شکوہ
اردو
25
131
235
6K
Kamran Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جہانگیر ترین کا بیڑہ غرق کرنے میں سلیم صافی جیسے چاپلوس صحافیوں کا بھی بڑا عمل دخل ہے، آج سے نو مہینے پہلے سلیم صافی کا کیا گیا تجزیہ جہانگیر ترین کی وجہ سے ہی عمران خان 2018 میں وزیراعظم بنا تھا، میں تو کہتا ہوں کہ اب بھی pti کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں جہانگیر ترین ہی pti ختم کر دے گا 60 سے 70 فیصد pti جہانگیر ترین کے پاس چلی جاۓ گی
اردو
45
259
482
32.8K
Kamran Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
سلیم صافی کا یہ 8 مہینے پہلے دیا گیا تجزیہ ہر صحافی کے لئے عبرت ہے جو اسٹبلشمنٹ کو زمینی خدا سمجھ کر اُن کی پوجا کرتے ہیں، سنئیے سلیم صافی کا ہر دعوی ہر اندازہ کیسے جھوٹا ثابت ہوا سلیم صافی کا کہنا تھا pti ختم ہونے کو جا رہی ہے یہ اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے قائم تھی اگر عوام کی وجہ عمران خان وزیراعظم بن سکتا تو 1997 میں بن جاتا وہ تب زیادہ مقبول تھے سلیم صحافی نے دعوی کیا کہ عمران خان اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے قائم تھا اب اسٹبلشمنٹ نے سر سے ہاتھ اُٹھا لیا ہے اور اب عمران خان اور pti کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے صافی نے عمران خان اور pti کے خاتمے کو دوسرے سیاستدانوں کے لئے عبرت کا مقام بھی کہا
اردو
103
647
1.2K
56.6K
Kamran Ali retweetledi
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
آنے والی حکومت کے لیے چیلنجز کیا ہوں گے؟ جانیے اہم تجزیہ #ARYNews
اردو
17
6
28
12.7K
Kamran Ali retweetledi
Muhammad Nadeem
Muhammad Nadeem@N1dt0·
یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے #PTI_Folllowers
اردو
26
25
35
419
Kamran Ali retweetledi
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
پی ٹی آئی کوکریڈٹ دینا پڑےگا،ن لیگ بری طرح سےناکام ہوئی، لیگی رہنما محمدزبیر اپنی جماعت پر برس پڑے #ARYNews @Maria_Memon
اردو
18
1.2K
3.9K
62.9K
Kamran Ali retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
امریکہ کا پاکستان کے الیکشن پر ردعمل
Naya Pakistan tweet media
اردو
228
3.7K
11.4K
207.3K
Kamran Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
فوج نے عمران خان کو حکومت سے باہر رکھنے کے لئے ایک سکرپٹ لکھا تھا جو کہ بُری طرح فیل ہوا اب فوج عمران خان کے ڈر سے نواز شریف اور بلاول بھٹو کے گٹھ جوڑ سے حکومت بنوانا چاہتی ہے تا کہ عمران خان کو حکومت سے دور رکھا جا سکے لیکن فوج کے ان کرتوتوں کی قیمت پاکستان کو چکانی پڑ رہی ہے
اردو
3
780
1.3K
14.1K
Kamran Ali retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ریان گریم کا امریکہ دفتر خارجہ سے سوال الیکشن کے متعلق پاکستان عدالتوں کے فیصلے غیرمنصفانہ اور حیران کُن ہیں آج ہائیکورٹ نے دو کیسز جن میں واضع دھاندلی ہوئی تھی سنے ہی نہیں دفتر خارجہ کا جواب ہم پہلے پاکستانی عدالتوں کی طرف دیکھیں گے مگر اس کیساتھ ساتھ ہم مزید آپشنز پر بھی غور کر سکتے ہیں
اردو
11
452
703
16.6K
Kamran Ali retweetledi
Major Tahir Sadik
Major Tahir Sadik@MajorSadik·
اٹک شہر میں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ سٹیشن سے نکال دیا گیا ، یہ دھاندلی نہیں تو کیا ہے؟ NA 49 @ECP_Pakistan
اردو
275
8.3K
16.8K
552.9K