Sumaira Adil
2.9K posts

Sumaira Adil
@SumairaAdil53
My name is sumaira adil I am house wife my hobby is book reading,cooking, gardening 😊
Katılım Haziran 2022
77 Takip Edilen61 Takipçiler
Sumaira Adil retweetledi

#حق_دو_کراچی_کو
Haq do Karachi Ko
ساڑھے تین کروڑ ہو کراچی والوں!
بس اب خاموشی ختم کرو!
مزاحمت زندہ باد
کراچی شاد آباد
@_K702
@ARYNEWSOFFICIAL

Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
Sumaira Adil retweetledi
Sumaira Adil retweetledi
Sumaira Adil retweetledi

#14Feb_Dharna_toHoga
عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے !! تم بادشاہ سلامت نہیں
ہر ظلم کے خلاف آواز تو اُٹھے گی


اردو
Sumaira Adil retweetledi

تم بادشاہ سلامت نہیں عوام کی تنخواہ پر پلنے والے عوام کے نوکر ہو
14 فروری کو سندھ اسمبلی پر دھرنا ہر صورت ہوگا
#14Feb_Dharna_toHoga
اردو
Sumaira Adil retweetledi

انتخابی دھاندلی کے دو سال
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور!
عوامی پریس کانفرنس
8 فروری - بروز اتوار - سہ پہر 3 بجے
الیکشن کمیشن سندھ
Gen Z rejects Bilawal
#JIDharnaSindhAssembly

Mir Shahid Hussain@mirshahid0345
The Gen-Z sent a clear message: Give Karachi its power back. 📷 #JIDharnaSindhAssembly
اردو
Sumaira Adil retweetledi

Are you ready for something BIG?
A powerful national movement is coming soon.
Innovation. Brands. Opportunities.
Mera Brand Pakistan Expo 2026
Karachi Expo Center
📅 3 & 4 January
Let’s celebrate Pakistani products together! 🇵🇰
#MeraBrandPakistan #PakistanExpo #MadeInPakistan
English
Sumaira Adil retweetledi
Sumaira Adil retweetledi
Sumaira Adil retweetledi
Sumaira Adil retweetledi

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا لگایا ہوا ایک پودا
جماعتِ اسلامی اور پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت ایکسپو سینٹر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے چوتھی میرا برانڈ پاکستان نمائش جاری ہے
#MeraBrandPakistan
#JamaateIslami
#HafizNaeemurehman

اردو
Sumaira Adil retweetledi

جماعتِ اسلامی اور پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت ایکسپو سینٹر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے چوتھی میرا برانڈ پاکستان نمائش میں عوام کی بھرپور شرکت
#MeraBrandPakistan




اردو
Sumaira Adil retweetledi

میرا برانڈ پاکستان نمائش میں جماعت ویمن ونگ کراچی کے اسٹال پر خواتین کی دلچسپی جہاں ان کو اگاہی دی جارہی ہے کہ خواتین کے لیے جماعت ویمن ونگ کیا کام کررہی ہے۔
#MeraBrandPakistan




اردو
Sumaira Adil retweetledi

میرا برانڈ پاکستان نمائش میں جماعت اسلامی ویمن ونگ نے خدیجہ الکبریٰ بزنس ہب کے ذریعے چھوٹے بزنس کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کی ۔
#MeraBrandPakistan
#merabrandpakistan2026
#womenempowerment
#business #jiwomenkhi
اردو
Sumaira Adil retweetledi

ملک بھر میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام اور اختیارات کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر دھرنے جاری ہیں۔ خصوصاً پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف عوام کے شعور میں اضافہ ہورہا ہے۔
یہ حکمران خاندان کی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے تمام اداروں پر صوبائی قبضہ کرلیتے ہیں۔ دس دس سال انتخاب نہیں کراتے اور مجبوراً اعلان کرنا پڑے تو تمام اختیارات چھین لیتے ہیں۔ یہ آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسل کے چئیر مین کا انتخاب بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سے نہیں ہوگا۔ غیر جماعتی بنیاد پر کونسلروں کے انتخاب ہوں گے اور پھر دولت، دباؤ، دھمکیوں کے ذریعے اپنی پارٹی میں شامل کروایا جائے گا۔ یہ فسطائیت ہے۔ 15 جنوری سے پورے ملک میں بدل دو نظام ریفرنڈم کروائیں گے۔ عوام کے حقوق کے لیے لڑیں گے۔ ان شاءاللہ
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور

اردو










