Maria Erum

7.9K posts

Maria Erum

Maria Erum

@MariaErum7

کراچی, پاکستان Katılım Ağustos 2022
224 Takip Edilen287 Takipçiler
Maria Erum retweetledi
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
عیدالاضحیٰ کا مبارک موقع ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ ایمان صرف عبادات اور ظاہری رسومات کا نام نہیں، بلکہ اللہ کی کامل اطاعت ، خدمتِ انسانیت اور اصلاحِ معاشرہ کی جدوجہد کا نام ہےقربانی کا اصل مقصد تقویٰ،اخلاص اور رضائےالٰہی کا حصول ہےجو انسان کو ایثار و وفا کے مقام تک پہنچاتا ہے۔
JI Women Karachi tweet media
اردو
4
24
31
126
Maria Erum retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور نیتن یاہو کے ساتھ مل کر غزہ کو تباہ کرنے والا امریکی صدر ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے پر دستخط کے لیے مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے۔ یہ معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیل قبضے کو جائز اور قانونی شکل دینے کے غاصبانہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی۔ فلسطین پورے کا پورافلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ یہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا موقف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
47
295
476
9.5K
Maria Erum retweetledi
Javeda Faheem
Javeda Faheem@javeda_faheem·
آج امت مختلف آزمائشوں سے گزر رہی ہے، ایسے میں یومِ عرفہ ہمیں اجتماعی دعا، رجوع الی اللہ اور امت کے مسائل کے لیے فکری و عملی جدوجہد کا شعور دیتا ہے۔ خواتین بالخصوص اپنے گھروں، خاندانوں اور نئی نسل کی تربیت میں اسلامی اقدار کو فروغ دیں اور دعا و استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
Javeda Faheem tweet media
اردو
14
72
67
255
Maria Erum
Maria Erum@MariaErum7·
#JIProtestAgainstFuelPrice Jamaat e islami بار بار پیٹرول بم گرانے سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے کب تک عوام ظلم کی اس چکی میں پستے رہیں گے اور حکمران عیاشیاں کرتے رہیں گے اٹھو! اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھاؤ
Maria Erum tweet mediaMaria Erum tweet media
اردو
1
2
2
15
Maria Erum retweetledi
Inam ul Haq Awan
Inam ul Haq Awan@Inampakmedia·
@NaeemRehmanEngr, has announced a public protest on 15 May,at Aabpara Chowk, Isb, against rising petrol prices and oppressive electricity taxes burdening the poor. This is the voice of the people, and the public should stand against economic injustice. #JIProtestAgainstFuelPrice
Inam ul Haq Awan tweet media
English
0
6
3
49
Maria Erum retweetledi
Sheeba Farhan
Sheeba Farhan@SheebaFarhan3·
Jamaat e Islami #JIProtestAgainstFuelPrice روزانہ کی بنیاد پہ اشیائے خوردونوش مہنگی ہورہیں۔عوام گرمی سے زیادہ مہنگائی سے پریشان ہیں
Sheeba Farhan tweet media
اردو
0
24
17
95
Maria Erum retweetledi
*سعدیہ شارق*
*سعدیہ شارق*@Sadia29059377·
#JIProtestAgainstFuelPrice حکومت وقت آج تک کسی ایک عوامی مسئلے کو بھی حل نہ کر پائ ، مملکت کا نظام صرف وعدوں اور تقریروں پہ نہیں چلا کرتا ، عوام کی برداشت جواب دے گئ ہے
*سعدیہ شارق* tweet media
اردو
0
2
0
7
Maria Erum retweetledi
Samreen Shahid
Samreen Shahid@SamreenShahid9·
#JIProtestAgainstFuelPrice روزانہ کی بنیاد پہ اشیائے خوردونوش مہنگی ہورہیں۔عوام گرمی سے زیادہ مہنگائی سے پریشان ہیں
Samreen Shahid tweet media
اردو
0
31
24
71
Maria Erum retweetledi
*سعدیہ شارق*
*سعدیہ شارق*@Sadia29059377·
#JIProtestAgainstFuelPrice پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف بھرپور عوامی احتجاج 15 مئی بروز جمعۃ المبارک، 5 بجے شام بمقام آبپارہ چوک، اسلام اباد زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
*سعدیہ شارق* tweet media
اردو
0
7
2
51
Maria Erum
Maria Erum@MariaErum7·
#JIProtestAgainstFuelPrice Jamaat e islami پیٹرول بم سے ہر دوسرے دن مہنگائی بڑھ رہی،عوام ڈاکے ڈالیں یا پیٹ پہ پتھر باندھیں؟ عوام کے ٹیکسوں پر حکمرانوں کی عیاشیاں بند کرو ہر طرح کے اختلافات ختم کرکے سب مل کر اٹھو 15 مئی کو اپنے حقوق کی جدوجہد کے لیے آب پارہ چوک اسلام آباد
Maria Erum tweet mediaMaria Erum tweet media
اردو
0
2
2
20
Maria Erum
Maria Erum@MariaErum7·
#JIProtestAgainstFuelPrice Jamaat e islami مہنگائی اور بجلی گیس کے مسائل نے لوگوں کو ناامید اور بےحال کر دیا ہے۔۔۔ جب ہر مسئلے کا حل خود ڈھونڈنا ہے تو پھر حکمرانوں کے زعم کس کام کے۔ عوام بدحال حکمران خوشحال کیسے چلے گا،کرپٹ نظام؟ بدل دو نظام!!
Maria Erum tweet media
اردو
0
1
1
6
Maria Erum
Maria Erum@MariaErum7·
#JIProtestAgainstFuelPrice Jamaat e islami ختم کرو روز بڑھتی مہنگائ کو ختم کرو سرکاری پروٹوکول کو بدل دو ظلم کے نظام کو جب تک عوام متحد نہ ہونگے،تب تک ظالم منتشر نہ ہونگے 15مئی کو، کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دو
Maria Erum tweet mediaMaria Erum tweet media
اردو
0
1
2
4
Maria Erum
Maria Erum@MariaErum7·
#JIProtestAgainstFuelPrice Jamaat e islami حکومت وقت آج تک کسی ایک عوامی مسئلے کو بھی حل نہ کر پائ ، مملکت کا نظام صرف وعدوں اور تقریروں پہ نہیں چلا کرتا ، عوام کی برداشت جواب دے گئ ہے
Maria Erum tweet mediaMaria Erum tweet media
اردو
0
2
1
7
Maria Erum retweetledi
Farhana Salah
Farhana Salah@FarhanaSalah·
#JIProtestAgainstFuelPrice غربت ختم کرنے کا عزم لے کر اقتدار میں آنے والے، غریب ختم کرنے کے ایجنڈے پہ عمل کررہے ہیں
Farhana Salah tweet media
اردو
0
4
1
12
Maria Erum retweetledi
UmmeMaryam
UmmeMaryam@UmmeMaazMaawiz·
Jamaat e Islami #JIProtestAgainstFuelPrice غربت کے خاتمے کے ایجنڈے پر کام کرنے والے اقتدار سے چمٹ گئے ہیں لگتا ہے غریبوں کو مٹا کر غربت ختم کریں گے #JIProtestAgainstFuelPrice
UmmeMaryam tweet media
اردو
0
13
12
57
Maria Erum retweetledi
Samreen Shahid
Samreen Shahid@SamreenShahid9·
#JIProtestAgainstFuelPrice مہنگائی نے زندگی اجیرن بنا دی ہے، جبکہ حکمران اب بھی عوامی مسائل سے بے خبر ہیں۔
Samreen Shahid tweet media
اردو
0
25
19
72
Maria Erum retweetledi
Shaugufta Jehan
Shaugufta Jehan@ShauguftaJ21174·
Jamaat e Islami #JIProtestAgainstFuelPrice منصوبے پر پیپلز پارٹی کی قیادت قابض مئیر مرتضی وہاب کی جانب سے تعمیری تعریف کے بجائے تنقید اور ٹینڈرز پر اعتراضات افسوسناک ہے
Shaugufta Jehan tweet media
اردو
0
8
7
42
Maria Erum retweetledi
Sana Tafi
Sana Tafi@A55Qmobile·
#JIProtestAgainstFuelPrice کب تک ظلم سہوگے کب تک چپ رہوگے نکلو اپنے بچوں لیئے آواز اٹھاؤ قدم بڑھاؤ نکلو مہنگائی کیخلاف نکلو اشرافیہ کیخلاف
Sana Tafi tweet media
اردو
0
13
9
27