الحمدللہ ♥️
ٹرینڈ میں ادنٰی سا حصہ لبیک کلیام میڈیا آفیشل کی طرف سے۔
اللّٰہ رب العزت اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے قبول و مقبول فرمائے اور ہم سب کو رضوی مشن پہ مزید استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻
سانحے مریدکے ہر اپنے پرائے کو بے نقاب کر گیا ہے انشاللہ جیت حق کی ہو گی ہر ظالم کو اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا جو انہوں نے کہا
تحریک لبیک پاکستان کے نہتے پرامن کا
رکنوں کے ساتھ۔
#مریدکےقتل_عام_کے6ماہ
*ہمارے ساتھ وہ دشمنی تو یہود و نصارٰی بھی نہیں کر سکتے جو تم کلمہ پڑھتے ہوئے کر رہے ہو۔ کیونکہ یہود و نصارٰی جانتے ہیں کہ ہمارے آباؤ اجداد نے ان کے بڑوں کا کیا حال کیا*