🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰

27.8K posts

🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 banner
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰

🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰

@Sweet_c1___

نامحرم کتنابھی اخلاق کاحامل ہو.ہوتانامحرم ہی ہے @sweet_c___

Punjab, Pakistan Katılım Eylül 2020
292 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰
کــسی نامحـــرم کی محـــبت مـــیں گمـــراہ ھو کر اللہ ســـے شـــکوہ مــت کریں، جس رشتے کی اسلام میں اجازت ہــی نہیں اس مــیں برکت کیسے ہوسکتـــی ہے؟ سنو بنت حوا🙋🙂 ابن آدم کــی فــطرت ہے دســتک دینا بنــت حـوا کا حسن ہــے دستــک پہ دروازہ ناکــھولنا⁦❤️⁩ #sweet_c_thought
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 tweet media
اردو
83
229
377
0
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا: "ایک مومن دوسرے مومن کے لئے عمارت کی مانند ہے، کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تھامے رہتا ہے (گرنے نہیں دیتا)". پھر آپ ﷺ نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو قینچی کی طرح کر لیا. بخاری 6026، 481 (مسلم 6585؛ ترمذی 1928؛ نسائی 2561)
اردو
1
63
284
2K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
جہنم کی آگ لوگوں کے قریب رہنے والے، آسانی کرنے والے، اور نرم اخلاق والے پر حرام ہے“ جامع ترمذی جلد ۲ ۳۷۷ حسن
اردو
1
24
138
1.3K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
لوگوں سے غرور کے ساتھ اپنا رخ نہ پھیر، اور زمین پر اکڑ کر مت چل، بیشک اﷲ ہر متکبّر، اِترا کر چلنے والے کو ناپسند فرماتا ہے القرآن سورة لقمان (۳۱) آیت ۱۸ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کی خبرنہ دوں جو جہنم کی آگ پر یا جہنم کی آگ ان پر حرام ہے؟ 👇
اردو
3
46
312
7.2K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ@Islam_Hadees786·
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں انجیل میں لکھا ہوا تھا : نہ بدزبان ،نہ سخت، نہ بازاروں میں شور کرنے والے، نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں اور درگزرکرتے ہیں۔ (السلسلۃ : 2172)
اردو
3
218
1.2K
9.4K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: بیشک الله نے مسافر سے آدھی نماز اور روزہ معاف فرما دیا ہے، اور (اسی طرح) دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت سے بھی (روزہ معاف کر دیا ہے، لیکن روزے کی قضاء دینا ہوگی).  ابوداؤد 2408 (ترمذی 715؛ نسائی 2276، 2277؛ ماجہ 1667؛ احمد 19256، 20592؛ خزیمہ 2043؛ مشکوٰۃ 2025)
اردو
2
97
482
3.7K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
رضائے الہی کے حصول کی دعا رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ (ﷺ) نَبِیَّا میں اللہ کے رب ہونے، اِسلام کے دین ہونے اور محمدﷺکے نبی ہونے پر راضی ہوں۔ جو شخص (صبح ) شام کے وقت یہ دُعا پڑھے، اللہ پر حق ہے کہ وہ اسے خوش کر دے۔ {سنن ترمذی۔۳۳۸۹}
اردو
2
48
247
1.6K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: (شب معراج، ساتویں آسمان پر) مجھے بیت المعمور دکھایا گیا. میں نے جبریل ؑ سے اس کے بارے میں پوچھا تو اُنہوں نے بتاو کہ یہ بیت المعمور ہے، اس میں ستر ہزار فرشتے روزانہ نماز پڑھتے ہیں، اور ایک مرتبہ پڑھ کر جو اس سے نکل جاتا ہے تو پھر کبھی داخل نہیں ہوتا. بخاری 3207
اردو
5
134
658
4.8K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
اردو
4
142
580
3.8K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
اردو
2
189
878
4.1K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
القرآن : کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی سواۓ اس کے جو الله نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو الله ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے سورة التوبة (٩) آیت ٥١
اردو
2
49
250
1.4K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
اردو
12
210
906
5.1K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
اردو
2
49
224
1.6K
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے! شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ یعنی جمعرات غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا
اردو
4
103
524
4.9K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں، اور نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ( درود ) بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت و ندامت کا باعث بن سکتی ہے۔ اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے، اور چاہے تو انہیں بخش دے“۔ (جامع ترمذی،۳۳۸۰)
اردو
9
220
909
5.2K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( قیامت کے قریب ) ایمان مدینہ میں اس طرح سمٹ آئے گا جیسے سانپ سمٹ کر اپنے بل میں آ جایا کرتا ہے ۔ (صحیح بخاری، ۱۸۷۶)
اردو
4
177
793
4.5K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: قیامت آنے سے پہلے مال و دولت کی اس قدر کثرت ہو جائے گی اور لوگ اس قدر مالدار ہو جائیں گے کہ اس وقت صاحب مال کو اس کی فکر ہو گی کہ اس کی زکوٰۃ کون قبول کرے اور اگر کسی کو دینا بھی چاہے گا تو اس کو یہ جواب ملے گا کہ مجھے اس کی حاجت نہیں ہے۔ (بخاری،۱۴۱۲)
اردو
8
212
944
5.3K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
رسول الله ﷺ جب کسی پسندیدہ چیز یا کام کو دیکھتے تو فرماتے  *اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ* تمام تعریفات اس اللہ سبحانه کے لئے جس کے نعمت سے اچّھے کام پورے ہوتے ہیں  السلسلہ صحیحہ حدیث ٢٨٨٧  المستدرك على الصحيحين ١٧٧٣ -حسن  للبيهقي ٤٠٦٠ - حسن
اردو
2
44
199
1.1K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
تمام دعاؤں کا نچوڑ رسول اللہﷺ نے فرمایا سورۃ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے سنن دارمی، ۳۴۳۳
اردو
3
51
223
1.5K
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اور مہاجرین اور اَنصار میں سے جو لوگ پہلے ایمان لائے، اور جنہوں نے نیکی کے ساتھ اُن کی پیروی کی، اللہ اُن سب سے راضی ہوگیا ہے، اور وہ اُس سے راضی ہیں، اور اللہ نے اُن کے لئے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کےنیچے نہریں بہتی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ ﴿سورۃ التوبۃ، ۱۰۰﴾
اردو
2
140
589
4.5K