Syd Asif

9.4K posts

Syd Asif banner
Syd Asif

Syd Asif

@SydAsif78

Veteran (Tech)

North-West, Pakistan Katılım Ekim 2013
2.3K Takip Edilen694 Takipçiler
WahReh
WahReh@wahreh1·
اے آئی سے کوڈنگ کیسے کی جاتی ہے اے آئی سے کوڈنگ کرنے کے دو مقبول ذرائع ہیں۔ ایک کرسر اور دوسرا کلاڈ ۔ جنہیں پروگرامنگ آتی ہے وہ کرسر اے آئی cursur ai استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ vs studio کی طرح کا IDE مہیا کرتا ہے جہاں آپ کوڈنگ کرتے ہیں اور ساتھ اے آئی آپکی رہنمائی کرتا رہتا ہے مشورے دیتا ہے۔ کوڈنگ کا عمل تیز ہوجاتا ہے اور غلطیوں کی گنجائش کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا طریقہ کلاڈ ہے۔ اس میں اگر آپ مستند پروگرامر نا بھی ہو تو آپ ایپس ڈیویلپ کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ کو اچھے سے پتہ ہونا چاہئے کہ آپ بنانا کیا چاہتے ہیں۔ آپ جو ایپ بنانا چاہتے ہوں اس کی تفصیل پرامپٹ کے ذریعے کلاڈ کو دیجئے اور کلاڈ پروگرامنگ کرکے وہ ایپ یا پراڈکٹ بنا دیگا۔ جو کمی بیشی ہو اسے کلاڈ کو مزید پرامپٹ دیکر بہتر بنا لیں۔ کلاڈ CLI ٹرمینل استعمال کرتا ہے اور بعض دفعہ وہ آپ کو کمانڈ دیتا ہے کہ ٹرمینل میں چلادیں۔ کرسر استعمال کرنا کلاڈ کے مقابلے میں زیادہ مہنگا ہے۔ ویسے اگر کلاڈ کو احتیاط سے استعمال نا کریں تو وہ بھی کافی مہنگا پڑ سکتا ہے۔ میں آئندہ کسی ٹویٹ میں بتاؤنگا کہ کیسے کلاڈ کو کفایت سے استعمال کیا جا سکتا ہے کرسر وہی ایپ ہے جسے ایلن مسک کی کمپنی نے حال ہی میں ساٹھ بلین ڈالر کا خریدا ہے اور ہو سکتا ہے جلد ہی کرسر گروک کے ساتھ دستیاب ہو۔ ویسے حال ہی میں گروک نے اپنا کوڈنگ ٹول لانچ کیا ہے جس کا نام grok 4.5 ہے۔ ابھی میں نے یہ استعمال نہیں کیا ہے۔ جب یہ استعمال کرونگا تو اس بارے میں بھی بتاؤنگا کیا آپ کوڈنگ کیلئے AI استعمال کرتے ہیں؟
اردو
28
38
215
8.4K
Syd Asif retweetledi
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
افغانستان کے صوبہ تخار کے ضلع چاہ آب میں گھریلو تشدد کا ایک ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مقامی رپورٹس کے مطابق ایک خاتون اور اس کے کمسن بچے کو تقریباً چار برس تک ایک تاریک، گندی اور غیر انسانی کمرے میں زنجیروں سے جکڑ کر قید رکھا گیا۔ مقامی افراد کے مطابق شوہر نے اپنی دوسری بیوی اور خاندان کے دیگر افراد کی مدد سے انہیں دھوپ، مناسب خوراک اور بنیادی صفائی جیسی انسانی ضروریات سے بھی محروم رکھا، جس کے نتیجے میں دونوں شدید جسمانی اور ذہنی اذیت کا شکار ہوئے۔ ہمسایوں کی مسلسل شکایات اور خاتون کے رشتہ داروں کی اطلاع پر افغان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ماں اور بچے کو بازیاب کرایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق خاتون کا شوہر افغان طالبان سے وابستہ ہے اور تنظیم میں ایک اعلیٰ عہدے پر فائز بتایا جاتا ہے۔ واقعے نے افغانستان میں انسانی حقوق اور خواتین کے تحفظ سے متعلق سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ #لعنت_مولانا_ڈیزل
اردو
7
74
270
43.9K
Syd Asif retweetledi
Agnes AI
Agnes AI@agnesai_sapiens·
𝐀𝐠𝐧𝐞𝐬 𝟐.𝟓 𝐅𝐥𝐚𝐬𝐡 𝐈𝐬 𝐍𝐨𝐰 𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐨𝐧 𝐀𝐠𝐧𝐞𝐬 𝐂𝐨𝐝𝐞 Phased rollout begins today in 𝐀𝐠𝐧𝐞𝐬 𝐂𝐨𝐝𝐞—and it’s free to try. API access will roll out gradually throughout this week. Generate, debug, refactor, analyze, and build complete products with fast reasoning and agentic workflows. More than code. Built to build anything. agnes-ai.com/agnescode
Agnes AI tweet media
English
23
22
247
176.1K
Dipanshu Kushwaha
Dipanshu Kushwaha@Dipanshu_AI·
🚨 Claude just changed the game. All you need is: 💻 A laptop or Mobile 🌐 Internet connection ⏰ 60 minutes a day That’s enough to build a $7,200/month online income stream using AI. No coding. No expensive setup. No years of experience. Most people still use AI for fun… But smart creators are quietly using Claude to: • Create digital products • Offer AI services • Write viral content • Automate work • Build online income streams Usually, I sell this detailed guide for $97… But today you can get it FREE. 🎁 Inside you'll discover: ✅ The exact asset ✅ My full workflow ✅ The Claude prompts I personally use ✅ How to scale to $10K/month ✅ How beginners can start fast Want it? ❤️ Like this post 💬 Comment “AI” ➕ Follow me to receive it in DM ⏳ Available FREE for 48 hours only.
Dipanshu Kushwaha tweet media
English
726
78
806
62.8K
bakigul
bakigul@bakigulai·
Bunu konuşmanın vakti geldi artık NVIDIA şu an 80’e yakın AI modelini hosted API olarak ücretsiz sunuyor. (Önceden kayıt olamıyorduk TÜRKİYE'yi de eklemişler🔥) Üstelik içlerinde şunlar var: - MiniMax M2.7 - GLM 5.1 - Kimi 2.5 - DeepSeek 3.2 - GPT-OSS-120B - Sarvam-M ve daha fazlası… Bu modelleri direkt şunlara bağlayabiliyorsun: - OpenClaude - OpenCode - Zed IDE - Hermes agent - Cursor IDE Kurulum çok basit: API key al → build.nvidia.com/models base_url = "integrate.api.nvidia.com/v1 " api_key = "$NVIDIA_API_KEY" Model seç (örn: minimaxai/minimax-m2.7) Kısacası: Eğer bir şeyler geliştiriyorsan veya denemeler yapıyorsan, bu resmen bedava inference. @Sems Kurtoglu bilgilendirme için teşekkürler. 👏 Yapay zeka hakkında güncel kalmak için 👉️ bakigul.substack.com
bakigul tweet media
Türkçe
12
31
289
22.2K
0xMarioNawfal
0xMarioNawfal@RoundtableSpace·
Singapore just dropped a free model that's competing with frontier numbers. > Agnes 2.5 Pro: 82.7 on SWE-bench Verified, 78.7 on Multilingual > Agnes 2.5 Flash improved on 2.0 Flash across every single benchmark > Biggest gains on SWE Atlas - beating GLM 5.2 and DeepSeek V4 Pro on several cuts - Free API available today - Built by a team focused on proper multimodal from the ground up The frontier is no longer just the US and China.
0xMarioNawfal tweet media
English
34
45
361
75.4K
Syd Asif
Syd Asif@SydAsif78·
Smart routing under the hood: latency-based load balancing across NVIDIA keys, 3 retries, auto-fallback to claude-sonnet-5 on failure. API keys stay in .env (gitignored). Dockerized, MIT licensed. ⭐ + RT if it saves you money! github.com/sydasif/litell…
English
0
0
0
37
Syd Asif
Syd Asif@SydAsif78·
Point Claude Code at gateway with 2 env vars: export ANTHROPIC_BASE_URL=http://localhost:4000 export ANTHROPIC_AUTH_TOKEN=sk-anything Then: → docker compose up -d → curl localhost:4000/v1/models
English
1
1
1
40
Syd Asif
Syd Asif@SydAsif78·
Built a proxy gateway to run Claude Code on FREE AI backends — no Anthropic bill 🚀 It routes Claude Code through LiteLLM across NVIDIA NIM, OpenCode Zen & Agnes AI, with load balancing + automatic fallbacks. How a $0 API budget powers Claude Code 👇 #ClaudeCode #LiteLLM #LLM
English
2
0
0
102
Syd Asif retweetledi
Agnes AI
Agnes AI@agnesai_sapiens·
𝐀𝐠𝐧𝐞𝐬 𝟐.𝟓 𝐏𝐫𝐨, 𝟐.𝟓 𝐅𝐥𝐚𝐬𝐡 & 𝟐.𝟎 𝐅𝐥𝐚𝐬𝐡 𝐀𝐜𝐫𝐨𝐬𝐬 𝐂𝐨𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐁𝐞𝐧𝐜𝐡𝐦𝐚𝐫𝐤𝐬 Our internal evaluation shows Agnes 2.5 Pro competing strongly across seven tests, while 2.5 Flash improves on 2.0 Flash in every benchmark, with the clearest gains on SWE Atlas. Build with Agnes.
Agnes AI tweet media
English
52
40
404
350.4K
Amarillo
Amarillo@anyelamarillo·
🚨 GEMINI 3.5 FLASH YA ES GRATIS 😱 Google lo activó en silencio. Mientras la mayoría sigue hablando de los viejos modelos 2.5, tú ya puedes usar el modelo más nuevo de Google sin pagar ni un peso. Lo que obtienes por $0: • Gemini 3.5 Flash (el más potente actual) • Gemini 3.1 Flash-Lite (perfecto para alto volumen) • 1 millón de tokens de contexto • 1.500 solicitudes/día • Multimodal completo (texto, imagen, audio y video) • Compatible con OpenAI (solo cambias la URL) Modelo de frontera + 1M contexto + gratis. Mientras la mayoría de guías todavía recomiendan modelos antiguos. Guarda este post 🔥 El nivel gratuito cambia casi todos los meses. Configuración completa paso a paso 👇 (en comentarios)
Amarillo tweet media
Español
20
54
462
40.4K
Syd Asif retweetledi
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
اپنی جان خطرے میں ڈال کر معصوم بچے کی زندگی بچانے والا یہ شخص اصل ہیرو ہے 👏
اردو
1
57
374
25.3K
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
یہ پراڈکٹ ہر گھر کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
اردو
7
9
82
14K
Syd Asif retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
🚨یہ سسکیاں آپکو لے ڈوبے گی بچی کہہ رہی ہے کہ ہم بہت غریب ہے نا بیت غریب ہے ہم کھانا بھی نہیں ملتا ،،، اس قوم کو مارا جا رہا اففففف
اردو
87
2.2K
4K
32.9K
Syd Asif retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اسامہ کا کیس دنیا بھر میں وائرل ہوا سب نے دیکھا کہ بائیس سال بعد اسامہ کا خاندان ملا اور پھر کیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اسامہ کا انٹرویو جب ہمارے چینل پر نشر ہوا تو ان کے گاؤں والوں نے اسامہ کے تمام عزیز و اقارب کو لنک بھیج کر اطلاع دی کہ ایسے ایسے مسئلہ ہے۔ سوائے اسامہ کی ایک خالہ کے کسی نے بھی اسامہ کو قبول نہیں کیا۔ یہ قبول کیا کہ ہاں ہمارا بیٹا/بھائی ہے لیکن اتنے سالوں بعد اچانک ملنا سمجھ میں نہیں آرہا وغیرہ۔ اسامہ کی خالہ زاد بہن ڈاکٹر صاحبہ تک خبر پہنچی تو انہوں نے ہم سے رابطہ کیا اور بہت اچھے طریقے سے بات کی،انکی باتوں سے صلہ رحمی اور انسانیت چھلک رہی تھی اور انہوں نے کہا کہ کوئی ملے نا ملے ہمارا خون ہے ہم اسامہ کو ایسے چھوڑ نہیں سکتے۔ انہوں نے تمام خاندان والوں کو سمجھانے کی کوشش بھی کی ہے۔ اسامہ کی نانی نے جب اسکے بچپن کی تصویر دیکھی ہے تو وہ بھی بہت روئی ہے اور جلد اپنے نواسے سے ملنے کا کہتی رہی ہے۔ اسامہ کو لیکر کل رات ہم کراچی سے روانہ ہوچکے ہیں ان شاءاللہ لاہور میں انکی خالہ نانی اور دیگر عزیز و اقارب سے ملاقات ہوگی۔ اللہ انکی اس خالہ اور خالہ زاد بہن کو خوب عزتیں عطا کرے جب سے انہوں نے اسامہ کو کال پر کہا کہ “اسامہ تم اکیلے نہیں ہو ہم تمہارے ساتھ ہیں،تم بالکل بھی پریشان مت ہونا” تب سے اسامہ کی سانسیں بحال ہوئی ہیں اور چہرے پر خوشی اور آنکھوں میں چمک آئی ہے۔ ایک بچہ جس نے بائیس سال تک کبھی خوشی نہیں دیکھی،تنہائی اور لاوارثی کی زندگی گزاری،جب ہم نے گزشتہ روز اسے کہا تھا کہ کل شاپنگ کے لئے جائیں گے کہیں مت جانا اپنے کواٹر میں رہنا۔تو اگلے روز تک خوشی کے مارے سویا نہیں اور دوستوں کو بتات رہا ہے کل ولی بھائی مجھے شاپنگ پر لےجائیں گے۔ اپنے ہم غم دوستوں میں مٹھائی لاکر بانٹی کہ میں خالہ سے ملنے جارہا ہوں۔ اسامہ کے کیس نے بڑے بڑے پتھر دل انسانوں کے دل کو موم کئے ہیں، بائک پارکنگ میں بائک کھڑی کی تو پارکنگ والے بھائی نے بھی اسامہ کو دیکھ کر پہچان لیا کہ یہ وہی لڑکا ہے جسے اپنوں نے منع کیا؟ اور پارکنگ کے پیسے لینے سے انکار کردیا۔جہاں کچھ خریدنے گئے یا کچھ کھانے پینے گئے اسامہ کو دیکھ کر لوگوں نے پہچانا کہ یہ وہی لڑکا ہے نا۔ آپ سب سے دعاؤں کی اشد درخواست ہے اللہ تعالی اسامہ سمیت ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو اللہ ہدایت دے،آمین #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
23
209
692
17.7K