@SAlwashahi Sultan, any clarity on why UAE is deporting Pakistani nationals? I personally know people who have been there for 20+ years and are now being deported within days. This situation is quite concerning.
خدشات کے عین مطابق یمن کے حوثی جنگ میں کود پڑے ہیں اور انھوں نے اسرائیل پر میزائل پھینکے ہیں۔ لیکن یہ محض آغاز ہے۔ زیادہ خراب صورتحال اس وقت ہوگی جب وہ اپنی دھمکیوں پر عمل کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں حملے کریں گے۔
بحیرہ احمر میں داخلے کا راستہ ویسا ہی تنگ ہے جیسا آبنائے ہرمز کا۔ وہاں سے بحری ٹریفک نہر سوئز کی طرف جاتا ہے۔ اگر یہ راستہ بند ہوجائے تو یورپ شدید متاثر ہوگا اور ایک تہائی عالمی معیشت بیٹھ جائے گی۔
اس کا مطلب ہے کہ یورپ کو نہ چاہتے ہوئے بھی جنگ میں شامل ہونا پڑے گا تاکہ بحری راستے کھلے رہیں۔
ہفتے کو ہزاروں امریکی فوجی بھی وار تھیٹر میں پہنچ گئے۔ مزید دس ہزار فوجی روانہ کیے جارہے ہیں۔ کاش زمینی جنگ شروع نہ ہو۔ اگر زمینی جنگ ہوئی تو دو صورتیں ہوں گی۔ اول، جنگ کئی ماہ چلے گی اور یقینی طور پر عالمی معیشت گراوٹ کا شکار ہوجائے گی۔ دوم، امریکا کو زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا تو ایٹم بم چل جائے گا۔
The Directorate General of DNFBPs successfully organized an intensive AML/CFT training for its officers at IRSA Lahore from 5th to 9th May, 2025. Enhancing skills to combat financial crimes & ensure compliance! (1/2)
@FarhanKVirk اپکے سب سوالوں کا جواب ہے ۔۔
لیکن معذرت کے ساتھ جیسے پہلے آپ PTI کے لئے یوز ہویے ۔ اب کسی اور پروجیکٹ کا حصہ رہے ہے۔ ایک سوال کا جواب اپکے تسلی کے لئے کہ فوج کے حلاف اایک ادارے کے 2 اضلاع کے پولیس نے دھرنہ دیا ۔ اور آپ عوام سے سوال کر رہے ہو ؟ کہ کیوں نکلے ؟
پشتون تخفظ موومنٹ میں مسلہ کیا ہے؟ 🚨🚨
میں یہاں تفصیل سے اپنا مقدمہ لکھنے جا رہا ہوں اور تمام بھائی بالخصوص پشتون بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ کھل کر اپنی رائے دیں اور اختلاف کریں۔ یہ آپ کا حق ہے۔
میں یہ نہیں بولوں گا کہ منظور پشتین کو عالمی فنڈنگ مل رہی ہے، میں یہاں یہ سوال بھی نہیں اٹھاونگا کہ قومی جرگہ کیلئے 25 ارب کہاں سے آئے؟ میں یہ بھی نہیں بولوں گا کہ یہ افغانستان کا جھنڈا کیوں اٹھاتے ہیں؟ میں اس بات پر بھی نہیں بولونگا کہ یہ پاک فوج کے خلاف یا ریاست پاکستان کے خلاف نعرے کیوں لگاتے ہیں!
لہذا یہ مقدمہ میں پرو آرمی یا پنجابی یا پاکستانی بن کر نہیں بلکہ ایک نیوٹرل انسان بن کر لکھ رہا ہوں۔
موجودہ پختون قوم کے مسائل کیا ہیں؟
1۔ دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کی شمولیت اور اسکے ہولناک نتائج
2۔ فوجی آپریشن کے سلسلے میں collateral damage اور عوام کی املاک کا نقصان ہونا
3۔ پورے پورے شہروں کی نقل مکانی اور ابھی تک واپسی نا ہونا
4۔ قبائلی علاقوں میں 70 سالہ محرومیاں
5۔ فاٹا کو ضم کرنے کے بعد وفاق کا وعدہ پورا نا کرنا
6۔ NFC ایوارڈ سے وفاق کا وعدہ کے تحت 100 ارب روپیہ نا ملنا
7۔ قبائلی علاقوں کو ضم کرنے کے بعد ان کی بحالی میں سست روی
8۔ امن و امان کی خراب صورتحال
9۔ ریاستی پالیسی بار بار تبدیل ہونا
10۔ چیک پوسٹوں پر ناروا سلوک
یہ میرے نزدیک 10 بڑے مسائل ہیں جن کا ساوتھ خیبر پختونخواہ کی بیلٹ کو سامنا ہے۔
یہ بالکل جائز مثال ہیں۔ ریاست کو انکو حل کرنا چاہئے۔ یہ پختون بھائیوں کا حق بھی ہے کیونکہ جنگ میں انہوں نے قربانیاں بھی دی ہیں۔
لیکن آپ میں سے بہت سے لوگ یہ 10 مسائل مجھ سے پہلی بار سن رہے ہونگے کیونکہ منظور پشتین اور پشتون تخفظ موومنٹ انکو ہائی لائٹ کرنے کے لئے کیا کام کرتی ہے؟
1۔ پاکستان مردہ باد کے نعرے
2۔ پنجابیوں کو کالیا بولنا
3۔ فوج کو گالیاں دینا
4۔ فوج کو دھمکیاں لگانا
5۔ پختونستان کے اشارے دینا
6۔ افغانیوں کے جھنڈے لگانا
7۔ فوج کو دھمکیاں دینا کہ علاقہ چھوڑ دو
8۔ فوجی چیک پوسٹوں پر بہانے سے حملے کرنا
ایک اور کام جو یہ کرتے ہیں وہ ریاست کے خلاف جعلی پراپیگینڈا ہے مثلا گیلامن پشتین کو آزاد داوڑ نے ذاتی دشمنی پر قتل کیا لیکن یہ سب جانتے بوجھتے اسکا الزام پاکستان پر لگاتے ہیں حالانکہ سچ یہ جانتے ہیں۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ بھائی تم مسائل پر بات کرو لیکن تم باقی پاکستانیوں کو اشتعال دلاتے ہو؟ مسائل پر بات نہیں کرتے؟ افغانستان کے نعرے مار دیتے ہو؟ کبھی یہ کیوں نہیں بولتے کہ قبائلی اضلاع کے 100 ارب دئے جائیں؟
میرا اعتراض اس بات پر ہے کہ بجائے وہ کام کرنے کے، جو کرنے کے لئے یہ تنظیم بنائی گئی، یہ عجیب و غریب طریقہ سے بہانہ ڈھونڈ کر پاکستان کو گالیاں دینے کے مواقع دیکھتے ہیں
اب آپ کو کوئی مسلہ ہو تو آپ حل تلاش کرتے ہو۔
جیسے دہشتگردی ایک مسلہ ہے، بالکل اس میں پاکستانی ریاست یا ہماری فوج کا بھی ماضی میں کردار رہا، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ فوج نے ہی اسکا خاتمہ کیا اور آج بھی شہادتیں دے رہی ہے۔
ایک طرف آپ بولتے ہو کہ دہشتگردی نہیں ہونی چاہئے، تحریک طالبان کا خاتمہ کرو
لیکن جس فوج نے ان سے لڑنا ہے، آپ اسکی بھی مخالفت کرتے ہو۔
تو پھر آپ کرنا کیا چاہتے ہو؟ میرا اعتراض یہ ہے۔
آپ مسائل کا حل نہیں دیکھ رہے، آپ صرف انکو ہائی لائیٹ کرتے ہو اور انکا حل بھی روکتے ہو۔ پھر آپ کرنا کیا چاہتے ہو؟
اگر فوج کو نکال دیں تو کیا آپ کو یقین ہے کہ منظور پشتین یا اسکے حامی تحریک طالبان یا داعش سے لڑ سکتے ہیں؟
نہیں
کیا خیبر پختونخواہ پولیس انکو روک سکتی ہے؟
نہیں
کیا پشتون تخفظ موومنٹ چاہتی ہے کہ وہ اس افغانستان سے مل جائے جہاں طالبان حکومت ہے؟
نہیں، یہ الٹا لبرل طبقہ ہے
بھائی پھر مجھے بتاو کہ آپ چاہتے کیا ہو؟
نا حل پر توجہ کرنی ہے اور کوئی حل کرنے کی کوشش بھی کرے تو اسکی مخالفت بھی کرنی ہے
لہذا ان وجوہات کی بنا پر میں پشتون تخفظ موومنٹ کو ایک بغیر سمت کے تحریک سمجھتا ہوں جس کا کام صرف پختونوں کا وقت ضائع کرنا اور انکو کنفیوز رکھنا ہے۔
آپ کو اصلی مسائل ہائی لائٹ کرنا چاہئے لیکن آپ تھیٹر لگا کر تماشہ کرتے ہو، جس کا تماش بینوں کو مزا بہت آتا ہے لیکن حل کوئی نہیں نکلتا۔ آپ قوم پرستی کی تحریک انصاف بنتے جا رہے ہو۔
آپ کو میری رائے سے اختلاف کا پورا حق ہے۔ شکریہ
دوسرے روز جب مختلف بینکوں کے کیمرے چیک کئے تو پتہ چلا کہ متوفی رقم جمع کرنے کیلئے ایک نجی بینک میں گئے سی سی ٹی وی فوٹیج رشتہ داروں کے بیانات اور پولیس کے مطابق بینک ملازم سید عمران نے زکوات فارم پر کرنے کیلئے متوفی کو اپنے گھر لے گئے جہاں پر پستول سے گولی مارکر اسے قتل کردی
پاراچنار میں نجی بنک کے ملازم نے مبینہ طور پر ایک شخص کو قتل کرکے بینک میں جمع کرنے والے 57 لاکھ روپےاپنے اکاؤنٹ میں جمع کردئیے
#justiceformuhammadibrahim
پولیس ذرائع کے مطابق پاراچنار کے نواحی علاقہ سپین خیل بانڈہ سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ مقامی کسان محمد ابرہیم بیرون ملک بھائیوں کی جانب سے بھیجے گئے 57 لاکھ روپے نجی بینک میں جمع کرنے گئے تھے شام تک واپس نہ آنے پر لواحقین نے تلاش شروع کردی
ہمارے علاقے میں سرکاری ٹیچرز کو شہید کیا گیا ۔اور ریاست خانوادوں سے پوچھ رہی ہے کہ FIR کس پہ کرے۔ . . . . . . . . . . . . . . .
#ایک_ریاست_دوقانون_نامنظور_نامنظور_پاراچنار
سانحہ تری مینگل سکول کے شہداء کے قاتلین کی سہولت کار پاراچنار کی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں
#ایک_ریاست_دوقانون_نامنظور_نامنظور_پاراچنار
حبیب بنک لمیٹڈ ہنگو ڈیویژن کے ایریا منیجر محمد کامران بنگش مختلف برانچز میں سٹاف کے ساتھ حراسمنٹ اور مذہبی تعصب میں ملوث ہے
حبیب بنک کے اعلیٰ اتھاریٹیز سے گزارش ہے کہ ایسے شخص کو مذہبی اور قبائیلی اقدار رکھنے والے حساس علاقوں میں نہ بیجھیں اور اس کے خلاف انکوائری کی جائے
#Hbl
قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
مرزا غالب
مرزا غالب کے ھاں تاسف ،، زھریلا اور زرد نہیں ھوتا جیسے کہ جون ایلیا کے ھاں سفلی الفاظ کا برتاؤ ایک بیمار ذھن و جسم کا عکاس ہے۔
غالب کسی بھی جزبے اور منظر نامے کو بیان کرتے ہوئے روتا دھوتا نہیں ۔۔ اگرچہ وہ خون انکھوں سے بہانے کا استعارہ تو لاتا ہے مگر وہ سفلی نہیں جزباتی و تُندیِ خیال و افراطِ غم کا عکس پیش کرتا ھے۔
اس شعر میں بھی غالب کہتا ہے حیات کی قید۔۔۔ زندگی کی قید۔۔۔ اور رنج و غم کا رُکاؤ۔۔۔۔ایک سی چیزیں ہیں !
یعنی جیسے زندگی ایک کیفیت میں ٹھہری محسوس ھوتی ہے ایسے ہی رنج کی کیفیت بھی رُکی محسوس ھوتی ہے اور گُزر نہیں جاتی۔۔!
پس ۔۔۔ زندگی کی قید سے نکلنے کو موت آنا لازم ہے اور یہ غم کے رُکاؤ سے نکلنے کے مترادف ہے۔
یاد رھے کہ اس شعر کے الفاظ کی درست قرآت بھی قاری پر لازم ہے ھمارے ھاں غیر اردو دانوں کے ھاں یہ کمی ہے کہ وہ فارسی تراکیب کو پورا زیر کے ساتھ نہین پڑھتے۔۔جو غلط بات ہے۔پس قرات یُوں ہے۔۔
قیدِ حیات۔۔۔۔یعنی قیدے حیات پڑھنا ہے
بندِ غم۔۔۔یعنی۔۔بندے غم پڑھنا ہے
اصل،،،کو اصَل نہیں پڑھنا ۔۔۔۔اص ل۔۔۔۔ پڑھنا ہے۔
یاد رکھ غلط قرات سے بعض اوقات معانی بھی بدل جاتے ہیں
چونکہ کثرت سے ٹی وی اینکر اور خبریں پیش کرنے والے الفاظ کو غلط پڑھتے ہیں اس لئے میں نے نشاندھی کی ہے۔ آئیندہ مزید مشکل قرات کے شعروں کی تفہیم پیش کرونگا
رفیع رضا کینیڈا 2023
@UrduShairi
Those involved in street protests, breaking glasses were Arrested in 72 hrs, and their cases Sent To Millitry Courts. WHILE Teachers murdered cold blooded inside govt school, few meters away from Silent LEAs, and killers are yet Free till now.
Why?
#TeachersMurderedInSchool
علم کا نور بکھیرنے والوں کو ظالموں نے گولیوں سے چھلنی کردیا انہیں ذبح کر دیا۔
اگر استاد کو انصاف نہیں ملتا تو اس معاشرے کے قوانین, انصاف کے نظام کا فاتحہ پڑھ دینا چاہئے۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
مملکت خداداد پاکستان میں پاراچنار کو گزشتہ کئی دہائیوں سے متنازعہ پیش کیا جارہا ہے
یہاں سے ڈیلی بیسزز پر غلط رپورٹنگ حکام بالا تک بھیجی جاتی ہیں
ورنہ سب سے پڑھے لکھے اور محبت کرنے والے لوگ میرے پاراچنار کے ہیں
#TeachersMurderedInSchool