ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤

16.2K posts

ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ banner
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤

ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤

@Syeda23Bukhari

#IMRAN_KHAN_SUPPORTER 🇵🇸🇵🇰🇧🇫 🇵🇸 #IK ♥️ #Proud_to_be_Veterinarian

Sindh, Pakistan Katılım Nisan 2022
563 Takip Edilen610 Takipçiler
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
وزیراعلی سہیل خان افریدی اپنی کابینہ اور تمام ایم پی ایز کے ساتھ دو جون کو اڈیالہ پہنچیں گے
اردو
0
8
165
2.1K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
پرنس اغا سے ملاقات جس بنیاد پر ہوا یہ بھی ایک سازش کی ملاقات ہے جو خالد خورشید کے خلاف پشاور وزیر اعلی ہاوس میں تیار کیا گیا ہے
اردو
6
33
196
6.1K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب کی چھٹی عید قید تنہائی میں گزارنے والی ہے 💔
اردو
24
222
1K
6.2K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️عیدالاضحٰی خوشحال گڑھ پہ‼️ خوشحال گڑھ کامریڈز کے لئے: بہت سے مسخرے، نفرت اور بغض سے بھرے لوگ آپ پر فقرے کستے رہ جائیں گے۔ آپ سے یہ کہیں گے کہ کیا حاصل کیا - انہیں مکمل نظرانداز کر دینا اپنے ہدف پہ نظر رکھنا، اپنی منزل کی طرف بڑھتے جانا۔ کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن نیت اور کوشش اس نے تمہیں عطا کی ہے۔ اپنی کم تعداد سے نہ گھبرانا، سچے راستوں پر اکثر کم ہی لوگ ہوتے ہیں۔ اپنے عظم اور حوصلے اور اللہ کی دی ہوئی توفیق پر ایمان رکھنا۔ تاریخ میں یہی لکھا جائے گا کہ جب سارے اپنے اپنے بہانے تراش کر ایک دوسرے پر ناکامی کا ملبہ ڈال رہے تھے تو آپ کسی پہ انگلی اٹھائے بغیر صرف اپنے عمل پہ فوکس کئے ہوئے تھے۔ آپ کامیاب ہوں گے کیونکہ کامیابی ہی حق کا۔مقدر ہوتی ہے۔ ہمت رکھو، ڈٹے رہو۔ یاد رکھا جائے گا کہ تم کھڑے تھے۔ اور یہ ضرور یاد رکھنا 👇 "First they ignore you, then they laugh at you, then they fight you, then you win." #FreeImranKhanOnEid #عید_خوشحال_گڑھ_پر_خان_کیلئے
اردو
14
149
522
3.9K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
کیا ہم حقیقی طور پر آزاد ہیں؟ کیا اپنے ملک میں سوال کرنے کی اجازت ہے؟
اردو
44
85
396
6.1K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 آج عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے، عہدے دار اور پارلیمنٹرینزز ضرور اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اردو
39
2.5K
7.8K
38.6K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
کپتان کی رہائی پہلے باقی باتیں بعد میں۔ #کپتان_کی_رہائی_ہمارا_مشن
اردو
23
31
128
7.1K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Saad Tariq official
Saad Tariq official@SaadTariq_PTI·
بڑی بریکنگ نیوز 🔥 مکہ میں ایک بنگالی رو پڑے اور زکر اذکار کرتے رہے کہ اللہ پاک عمران کی حفاظت فرما اور انہیں رہائی عطا فرما🇧🇩
اردو
3
86
871
5.7K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
حاجیوں سے گزارش کعبہ میں اللہ سے دعا کرے کہ جنھوں نے بھی پاکستان لوٹا.انکو سہولتکاروں اور سپوٹروں تباہ فرما آمین 🤲
اردو
5
132
634
4.7K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں جمع ہوں گے تاریخی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے یا اللہ اس حج کے صدقے عمران خان کو رہائی عطا فرما آمین 👏
اردو
2
8
38
373
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Umair Raj
Umair Raj@Umair_Raj321·
وہ ایک شخص کہ منزل بھی راستہ بھی ہے وہی دعا بھی وہی حاصل دعا بھی ہے
Umair Raj tweet media
اردو
13
39
273
1.7K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
حج میں عمران خان کے لئے دعائیں ❤️
اردو
51
551
2.2K
11.2K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
اسرائیل کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے۔۔۔۔۔
اردو
27
175
1K
9.1K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
ٹھنڈی ہواؤں کا جھونکے کا چورن بیچنے والے خان صاحب کے ساتھ وفادار نہیں ہیں۔۔۔۔
اردو
15
288
1.5K
8.7K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لیڈرشپ اڈیالہ پہنچو 🚨 علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کےلئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اردو
7
506
968
8.6K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر محسن نقوی سے ملاقات کر کے عمران خان کی رہائی کی راہ ہموار کر رہے ہیں ۔تو ان پر تنقید نہیں ان کا ساتھ دینا چاہیئے وہ شاید بیرسٹر گوہر کو نیلسن منڈیلا اور سہیل آفریدی کو ماؤزے تنگ سمجھتے ہیں ان دونوں کی اوقات ہے نہ کیلیبر۔ اور سامنے جو لوگ بیٹھے ہیں ان کا مقصد کوئی حل نکالنا نہیں وقت گزارنا ہے۔ وہ جانتے ہیں خان کی رہائی ہوتے ہی رجیم سویٹر پورے کا پورا ادھڑ جائیگا اگر انہیں کچھ کرنا ہے تو مقابلہ کر کے حاصل کرنا ہے۔ ورنہ یہ انکی کٹھ پتلیاں بن کر چھما چھما ناچتے پھرنے کے علاؤہ کچھ نہیں کر سکتے
اردو
24
305
1K
13.3K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تمام قیادت، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچے۔ یا تو باہر نکلیں اور لیڈ کریں، یا غیرت کا ثبوت دیتے ہوئے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں
اردو
12
348
990
8.2K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اپیل 🚨 پارٹی کے پچاس سے 70 ہزار تک عہدیدار ہیں اس لئے ہم کہتے ہیں کہ منگل کو کم از کم 10 ہزار عہدیدار اڈیالہ کے باہر ضرور پہنچیں
اردو
24
499
1.4K
8.5K
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤ retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
عاصم منیر صدر بننے کےلیے اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہا ہے
اردو
26
216
1.2K
21.8K