


Syeda Iffat Ali
1.7K posts







As founding team owner who has been part of PSL since day one, it pains me to see empty stadiums. I request the Honourable Prime Minister Shahbaz sharif @CMShehbaz to allow fans back into the stadium . @thePSLt20 Depends on public energy , so let the people be the part of the game again . Hope to see the stadiums back at its full capacity . Pakistan zindabad !!

عوام انقلابی تبدیلیاں فی الفور لے کر آئیں، سفر کرنے سے پہلے سوچیں، کیا یہ سفر ضروری ہے، کیا ہر بار گاڑی یا موٹر بائیک کو نکالنا ضروری ہے، کفایت شعاری اب اختیاری نہیں بلکہ ہماری مشترکہ ذمہ داری بن چکی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

🚨پہلے کہا کہ پورے مارچ کا پیٹرول اور ڈیزل پڑا ہے ، پھر اچانک 55 ،55 روپے پہلے سے خریدے گئے پیٹرول ڈیزل پر بڑھا کر 113 ارب کمائے اور کما رہے ہیں اور آج کہہ رہے ہیں کہ حکومت نے اب تک 125 روپے کی سبسڈی دی ہے ، پہلے سے خریدے گئے پیٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی کیوں اور کیسے ؟؟ 125 ارب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے سبسڈی کے نام پر دے دیے گئے اور سستا خریدا ہوئے پیٹرول ڈیزل مہنگا کرکے 113 ارب بھی کما لیے ، یعنی عوام کو کل ملا کر 238 ارب کا ٹیکہ لگ چکا ہے ، اگر انہوں نے اب تک بیچا گیا پیٹرول اور ڈیزل مہنگا خرید کر سستا بیچا ہے تو رسیدیں کہاں ہیں ؟؟رسیدیں دکھائیں


مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے، پیٹرولیم لیوی کم کرکے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کرنی چاہئیں ، اس وقت حکومت پیٹرول کے ایک لیٹر پر 105 روپے فی لیٹر لیوی لے رہی ہے

وزیراعظم شہباز شریف رات 9بجےقوم سے خطاب کریں گے وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے وزیراعظم خطے کی صورتحال اور ثالثی کے کردار پر بھی بات کریں گے ،ذرائع وزیراعظم کفایت شعاری پالیسی پر بھی اہم بیان دیں گے وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات پر حکومتی سبسڈی پر بھی بات کریں گے





طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین