Jawed Behrani

6.9K posts

Jawed Behrani

Jawed Behrani

@jkBehrani

Strongly believe in democracy.. Always against the military and judicial dictatorship

Katılım Temmuz 2022
567 Takip Edilen196 Takipçiler
Jawed Behrani
Jawed Behrani@jkBehrani·
جنم دن کی خوشیاں مبارک بھائی ، ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں @Micks_it
GIF
اردو
0
0
0
1
Jawed Behrani
Jawed Behrani@jkBehrani·
@fozeem4253 جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے راشد علی مرکھیانی
اردو
0
0
1
6
فوZیہ مہل
فوZیہ مہل@fozeem4253·
مدت کے بعد اس نے جو کی لطف کی نگاہ جی خوش تو ہو گیا مگر آنسو نکل پڑے کیفی اعظمی
اردو
4
1
8
67
فوZیہ مہل
فوZیہ مہل@fozeem4253·
باہر جانے کو بھی دل نہیں چاہ رہا گھر میں بھی بوریت ہو رہی نیند بھی آ رہی ہے لیکن ابھی نماز پڑھنی ہے عجیب چکر چل رہے میرے ساتھ 🥱🥱
اردو
5
1
18
235
Jawed Behrani
Jawed Behrani@jkBehrani·
@pakistanipeeeps سرخ لکیر کی ہر کسی کی اپنی الگ تعریف ہے ، کہیں پہ مجبوری میں عبور کرنی پڑجاتی ہے ، پھر کچھ صدقہ کا بکرا وغیرہ دے کر آفت ٹال دینا ہی بہتر ہے ، کُجا یہ کہ معاملات کو انتہا کی طرف لے جایا جائے
اردو
0
0
1
20
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
اگر آپ میرے میوچل فالوور ہیں اور کسی دوسرے سے بھی سرخ لکیر عبور کرتے ہیں الفاظ کے چناؤ میں ۔ تو پیشگی معذرت قبول کیجئے ۔ بلاک ہونے کے بعد یہ ہو نہیں پائے گا اور مجھے دیکھنا بھی نہیں پڑے گا
Mickey Gill✝️🇵🇰@Micks_it

اگر آپ میرے میوچل فالوور ہیں اور سرخ لکیر عبور کرتے ہیں الفاظ کے چناؤ میں ۔ تو پیشگی معذرت قبول کیجئے ۔ بلاک ہونے کے بعد یہ ہو نہیں پائے گا

اردو
2
2
9
455
Jawed Behrani
Jawed Behrani@jkBehrani·
@Letme_145 دل والے دلہنیا دوبارہ لے جائیں گے فلم کا نام یہی رکھ لیں
اردو
0
0
0
14
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے تمام احباب سے ایک دلچسپ سوال۔ جواب ضرور لکھیں ۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
83
4
71
14.4K
Naziya Goraya🐅🌲📚
اس پلیٹ فارم سے جانے کا سمے آرہا ہے سب جاننے والے اردگرد نظر آرہے ۔
اردو
5
1
51
2.4K
Jawed Behrani
Jawed Behrani@jkBehrani·
@pakistanipeeeps صبح یہ شیڈول پاکستانی پیپس کا بھی تھا ، خیر پھر بھی نائس ہزبینڈ ڈئیر
اردو
0
0
1
15
Aysha Sarfaraz
Aysha Sarfaraz@SarfarazAysha·
عید سیلفی۔۔۔۔۔۔۔ آج تیار ہونے کا موقع ملا ہے
Aysha Sarfaraz tweet media
اردو
34
5
166
3.1K
Jawed Behrani
Jawed Behrani@jkBehrani·
@SarfarazAysha جی ، ایسا اکثر ان گیدرنگز میں ہوجاتا ہے جو بڑے عرصے بعد جمی ہوں ، اس لیے موڈ اور کراؤڈ کا اندازہ بالکل نہیں ہوپاتا ، بندہ ایویں ہی دل میں سوچتا رہتا ہے کہ یار چُپ رہ جاندا تے چنگا سی 😛😛
اردو
1
0
1
69
Aysha Sarfaraz
Aysha Sarfaraz@SarfarazAysha·
اگر خاندان کا کوئی بڑا آپ کو کسی بات پر out of limit جا کر ڈانٹتا ہے اور اپ کی قسمت خراب کہ اپ ان کو تھوڑا سا ری ایکشن دے دیں کہ یہ بات اپ غلط کر رہے ہیں تو ہوگا کیا کہ وہ بڑے تو upset ہو جائیں گے اور بزرگ ہونے کا ایڈوانٹج لے لیں گے اور اپ ایک دم سے ولن بن جائیں گے
اردو
16
1
48
3.3K
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
ہمارے معاشرے کے غیرت مند مرد گالیاں بھی عورتوں والی نکالتے ہیں بلیک میل بھی عورتوں کے نام پر کرتے ہیں اور انکا زور بھی بس عورتوں ہر ہی چلتا ہے۔
اردو
11
6
62
3K
Naziya Goraya🐅🌲📚
ابو سے پوچھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے بیٹا آپ کو تنخواہ اور حق حلال سے پالا۔ اوپر کی کمائی سے جس عورت کو دے کر آتا تھا اس سے BEEPEr جیسی حرامدی اولاد پیدا ہو کر X پر الٹیاں کر رہی
اردو
16
6
104
6.2K
Sadaf Kareem
Sadaf Kareem@sadaf_kareem·
عید کے دن ایک بندہ ٹویٹر پر خواتین کی تصویروں پر کمنٹس کر رہا ہے ویری نائس ویری بیوٹی فُل فیس بُک پر اسے بندے کی بیوی نے اپنی عید سیلفی اپلوڈ کی ہے لڑکے کمنٹس کر رہے، ویری سیکسی پٹاخہ لگ رہی ہیں
اردو
8
2
33
905
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
مزدلفہ سے جمرات پہنچنے تک مجھے ہیٹ سٹروک ہو چکا تھا۔ پہلے شیطان کے پاس پہنچے تو ٹھنڈی ہوا اور شیطان کے چکر ویو سے خماری چھا گئی۔ہزبینڈ نے کہا دس منٹ سانس لیکر ہمت بحال کرو پھر کنکریاں مارنا۔اس دیوار سے ٹیک لگائی تو شیطان نے ایسے گہری نیند دی۔۔آنکھ تب کھلی جب ہزبینڈ 👇
PakistaniPeeps🇵🇰 tweet media
اردو
18
6
154
29.3K