Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol
224.4K posts

Tabahi_Mahol
@TabahiMahol
🇵🇰تیرا میرا رشتہ کیا... لاالہ الاﷲ.. 🇵🇰 ❤️Pakistan and Imran Khan❤️
Katılım Ağustos 2022
1.5K Takip Edilen804 Takipçiler
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi

چیچہ وطنی (ساہیوال) سے کچھ دن پہلے ایک منشیات فروش کو پکڑا گیا، اینٹی نارکوٹکس فورس ANF نے گاڑی سے 16 کلو آئس برآمد کی۔ ملزم ایک سیاسی جماعت سے وابستہ ہے، اہم رہنماؤں سے ملتا رہا ہے، اطلاعات ہیں کہ ایک سیاسی پریشر پر ملزم کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں۔
میڈیا پنکی پر شور کرتا رہا، اس بندے پر کیوں خاموش ہے؟

اردو
Tabahi_Mahol retweetledi

جنرل مشرف اور ضیاء والا ریفرنڈم ماڈل نافذ کرنا چاہیے کم از کم یہ تماشہ تو نہ لگے اور پہلا ووٹ کاسٹ ہونے سے پہلے ہی عوام کو پیشگی نتیجہ معلوم ہو اورجو لوگ پولنگ اسٹیشن پر نہ جا سکیں انکا ووٹ بھی عملہ خود ہی کاسٹ کرکے قومی خدمت سرانجام دے دیا کرے اور پی ٹی وی انداز میں رات کو میڈیا بتا دیا کرے کہ وسیع تر قومی مفاد میں قوم نے تقریبا 97 یا 98% فیصد کی اکثریت کے ساتھ فلاں کنگز پارٹی کو قومی نمائندگی کا اعزاز بخشا ہے
قومی وسائل بھی بچیں گے اور قومی مفاد کا تحفظ بھی رہے گا ڈنڈہ بھی نہیں چلانا پڑے گا
اردو
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi

@SohailAfridiISF کیا فائدہ ہوگا چ ایم صاحب؟
صاف دِکھ رہا ہے کہ جی بی الیکشن فوج نے ہی جیتنا ہے تو تمہارے وہاں جا کر وقت ضائع کرنے اور کتی چیکا کرنے کا فائدہ کوئی ہیں۔
بہتر ہے غیرت کرو اور خان صاحب کی ہدایات پر من و عن عمل کرکے معاملات اور اپنی عزت بچا لو۔
ورنہ فوجی ویہڑہ ہی کہلاؤ گے!
اردو

اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔
یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
اردو
Tabahi_Mahol retweetledi

@SohailAfridiISF میرا بھائی آپ رہنے دو۔ آپ سے نہیں ہوپارہا۔
اردو
Tabahi_Mahol retweetledi

اسی لئے تو اب پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ 18 سے 24 سال کے نوجوانوں سے بھی ووٹ کا حق چھیننے کا پروگرام بنا رہے ہیں
برهان الدین | Burhan uddin@burhan_uddin_0
Months of image-building DGSPR, destroyed by one Pakistani youth with a single video. 😂💀 Fifty-six Islamic countries celebrated Eid, but did any of them publicly release a video like this? 🔥
اردو
Tabahi_Mahol retweetledi

@JunaidAkbarMNA مزے لو تم بھی مفاہمت کے چورن بیچنے کے۔مذاکرات کے۔
وہ ہر جگہ تمہیں بوٹ مارتے ہیں اور تم کھوتوں کی طرح بوٹ چاٹ کر چپ ہو جاتے ہو۔
غیرت دکھاؤ اور اُنکو اُنکی زبان میں جواب دو۔
جب تک خان کی ہدایات پر عمل چھوڑ کر بوٹ چاٹتے رہوگے وہ تمہیں چھتر پھیریں گے۔
تم مذاکرات کی پھکی کھاتے رہو!
اردو
Tabahi_Mahol retweetledi

چار سال ہر طرح کا ظلم اور جبر کے بعد بھی اگر ایک جماعت کو Sham الیکشن میں محض کیمپین بھی نہیں کرنے دینی تو کرنل صاب مان جائیں یہ جنگ تو آپ ہار چکے!
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا۔
اردو
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi

دعوے کیے جاتے ہیں کہ تحریک انصاف کا نام لینے والا کوئی نہیں، لیکن الیکشن سے پہلے یہ بےبسی کیوں؟ فروری والے واقعات دہرائے جا رہے ہیں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر خان کو گلگت بلتستان پولیس نے اراکین قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ، ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔
اب بھی الیکشن کی کیمپینز سے اس درجے کا خوف اسٹیبلشمنٹ کا اعتراف ہے کہ تحریک انصاف ہی نظریہ عمران ہے وہ ہر پاکستانی کے دل میں کل بھی تھا، آج بھی ہے اور یہ مٹایا نہیں جا سکتاا!
اردو
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi
Tabahi_Mahol retweetledi












