Tariq Mahmood

2.6K posts

Tariq Mahmood

Tariq Mahmood

@Tahweedfirst

Katılım Temmuz 2023
56 Takip Edilen40 Takipçiler
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
نوشکی شہر کے قریب قادر آباد میں مسلح افراد کی شاہراہ پر ناکہ بندی، چیک پوائنٹس قائم، اسنیپ چیکنگ جاری، ریاست بے بس!
اردو
10
161
1K
25.1K
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
ایک AI وڈیو پر تبصرہ جھاڑنے والا یہ بیغیرت حرامی انسان اپنے آپکو صحافی کہتا ہے اور اس سے بڑے حرامی وہ ہیں، جنہوں نے اسے پاکستان کا اعلی سول ایوارڈ تمغہ امتیاز دیا ہے لیکن خیر پاکستان کا وجود ہی ناپاک ہے تو پاکستانی فوج کے ایسے حرامی چموٹے ہی تمغوں کے حقدار ٹھہریں گے
اردو
11
20
156
10.6K
Tariq Mahmood
Tariq Mahmood@Tahweedfirst·
@SupariKhan Yazid us sending 5000 punjab police personnel; to counter rigging in elections there should be in every constituency 500 plus workers to protect #PTIofficial manade!!
English
0
0
0
9
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
شاہد خٹک انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے چیف آرگنائزر ہیں، میری درخواست ہے کہ وہ گلگت بلتستان کے انتخابات کی الیکشن کمپین کے لیے خیبرپختونخوا سے ISF کے ایک ہزار کارکنوں کو گلگت بھیج دیں۔
اردو
16
59
426
16.8K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یعنی برطانیہ میں میاں صاحب کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ۔۔۔؟ 🤔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
151
536
2.1K
33.1K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
نہ آٹھ فروری کو انہیں شرم آئی اور نہ آج آرہی ہے چار سال دو ماہ بعد بھی یہ عوام کو قائل نہ کرسکے اور پولیس گردی کرکے اپنے لیے مزید نفرت جمع کررہے ہیں
اردو
14
761
2.6K
27.5K
Owen Jones
Owen Jones@owenjonesjourno·
“You Arab whores… We will kill you, drink your blood, & rape your girls.” This is what Maccabi Tel Aviv fans chanted in Stuttgart. This is who our political and media elites demanded must rampage through Birmingham, smearing you as racist if you opposed it.
Ramy Abdu| رامي عبده@RamAbdu

In Stuttgart, supporters of the Israeli club Maccabi Tel Aviv openly chanted in the streets in German: “You Arab whores… We will kill you, drink your blood, & rape your girls.”

English
440
5.5K
12.7K
304.6K
Tariq Mahmood
Tariq Mahmood@Tahweedfirst·
@Dr_Morbius_ بھٹو نے ایک پاگل جرنیل یحییٰ خان کو آگے لگا کر پاکستان کو توڑا تھا، This time equation is sharif clan using a pagal general for theirs vested interest!! #PakistanArmy
0
0
0
165
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
زرداری کہہ رہا تھا بھٹو کی لیگیسی آگے بڑھائیں گے سنیں ذرا کیا لیگیسی تھی بھٹو بھٹو نے ایک پاگل جرنیل یحییٰ خان کو آگے لگا کر پاکستان کو توڑا تھا، آج پھر وہ صورتحال ہے ہمیں بچانا ہے پاکستان کو اس سے شمشاد احمد خان سابقہ سفیر
اردو
6
1.3K
4K
46K
Tariq Mahmood
Tariq Mahmood@Tahweedfirst·
@asadnasir2000 Peoples who are after him; they didn't bother breaking #Pakistan in 1971 so let them do this and exposed fully to Pakistani peoples!!!
English
0
0
0
111
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🇵🇰 SOHAIL AFRIDI IS HIGHLY LIKELY TO BE REMOVED FROM CM KPK AFTER BUDGET 2026. - SOURCES.
Asad Nasir tweet media
English
16
13
157
10.5K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
ایسے الیکشن کرانے سے بہتر ہے کہ ایمرجنسی لگا کر حکومت نماء سیٹ اپ بنا لیں، ہر روز ملک کی بے عزتی کرانے کا فائدہ نہیں اور مقامی آبادی میں بھی نفرت بڑھتی ہے!!
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا۔

اردو
36
581
2.8K
57.8K
Dr.Sam Youssef Ph.D.,Ph.D.,DPT.
Dr.Sam Youssef Ph.D.,Ph.D.,DPT.@drhossamsamy65·
⛔️ Israeli war criminals cowardly harass a peaceful Palestinian man who is sitting in front of his workplace in the occupied territories of the West Bank without any reasons‼️
English
2.3K
19.7K
36.8K
1.3M
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کے پاس اور کوئی چارہ نہیں ھے کیونکہ وہ کسی وجہ سے ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہوئی ہے لیکن نہیں! آپ نے تو تہیہ کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگوں کو مسلط رکھنا ھے تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔ (خالد خورشید خان)
اردو
4
112
266
2K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
پاک فوج اور بالخصوص فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیخلاف مسلسل مکروہ اور منظم پراپیگنڈا مہم چلانے والے جنرل فیض گروپ کے کارندوں کو بیرون ملک پروٹوکول کے ساتھ فرار کروانے میں ملوث حکومت اور ریاست کے کرداروں نے ضرور کوئی نہ کوئی منصوبہ بندی کرکے رکھی ہوئی تھی، کر کے رکھی ہوئی ہے جو کبھی نہ کبھی ضرور منظر عام پر آئیگی کہ آخر کن مذموم مقاصد کے تحت جنرل فیض پراجیکٹ کے اہم کارندوں کو پروٹوکول کے ساتھ بیرون ملک فرار کروایا گیا۔۔ دعا کریں کہ یہ سازش، منصوبہ بندی جلد بے نقاب ہو اور مجھے یقین ہے کہ لازمی ہوگی کیونکہ اللہ رب العالمین نے پہلے دن سے حافظ سید عاصم منیر کا ساتھ دیا ہے اور ہر سازش کو بے نقاب کر کے انہیں سرخرو کیا ہے۔ جس کے ساتھ اللہ رب العالمین کی ذات ہو، اسکا ویسے بھی کبھی کوئی کچھ بھی بگاڑ نہیں پایا۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
100
231
876
39.5K
Tariq Mahmood
Tariq Mahmood@Tahweedfirst·
@SajjadBurki USA is such country in the world preach democracy but actually supporting dictatorship all over world for their ulterior motives!!!
English
0
0
0
102
Sajjad Burki
Sajjad Burki@SajjadBurki·
Supporting a non elected representative of a military dictatorship doesn’t sit too well the Pakistani diaspora here in the US. A meaningful partnership can only be created with the truly elected representatives of a country not thugs and cheats. You will hear from us in the midterm elections.
Secretary Marco Rubio@SecRubio

Met with Pakistani Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50 and thanked him for the role Pakistan continues to play in advancing peace in the Middle East. We agreed upon the importance of working together to further strengthen a meaningful partnership for better security and more prosperity for our two nations.

English
146
1K
3.1K
58.3K
Tariq Mahmood
Tariq Mahmood@Tahweedfirst·
@Waqarkhan Definitely اب فیصلہ وردی والوں کو کرنا ہے وہ پاکستان کے محافظ ہیں یا ایک خوفزدہ شخص کی کرسی کے چوکیدار؟
اردو
0
0
1
165
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
سات لاکھ وردی والوں سے ایک سوال روزانہ یہ رٹ لگائی جاتی ہے کہ ملک کی موجودہ تباہی کی اصل وجہ سیاسی عدم استحکام اور اداروں کی بربادی ہے لیکن اگر سیاسی عدم استحکام کی جڑ عمران خان کو ناجائز قید میں رکھنا ہے، اور اس قید کی وجہ صرف یہ ہے کہ عاصم منیر عمران خان سے خوفزدہ ہے اگر اداروں کی تباہی کی اصل وجہ بھی یہی ایک شخص ہے جس نے اپنے ذاتی مفادات، اقتدار کی بقا اور اپنی بزدلی بچانے کے لیے ہر چیز روند ڈالی، تو پھر سوال بنتا ہے سات لاکھ وردی والوں نے حلف پاکستان کے دفاع کا اٹھایا تھا یا مولوی منیر کے بیٹے عاصم منیر کے ذاتی مفادات کا؟ ایک شخص کی ذاتی ضد، خوف اور اقتدار پرستی نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر دیا، ملک کے در و دیوار ہلا دیے جو کام بھارت 77 سال میں نہ کر سکا، وہ عاصم منیر نے اپنے اندرونی حملے سے کر دکھایا اب فیصلہ وردی والوں کو کرنا ہے وہ پاکستان کے محافظ ہیں یا ایک خوفزدہ شخص کی کرسی کے چوکیدار؟
Waqar khan tweet media
اردو
24
149
523
10.4K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨 ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اسٹیبلشمنٹ کا گلگت الیکشن میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون کے ساتھ رویہ👇
Saif AFridi tweet media
اردو
13
457
1K
11.6K
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
ایک ریاست دو دستور؟ نامنظور نامنظور! گلگت میں پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کا راستہ روکا جاتا ہے اور انہیں گرفتار کر لیا جاتا ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو VIP پروٹوکول اور سیکورٹی دی جاتی ہے۔ عمران خان کو شکست دینا آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں👎🏽
Khalid Khan Supari tweet mediaKhalid Khan Supari tweet mediaKhalid Khan Supari tweet mediaKhalid Khan Supari tweet media
اردو
9
325
840
16.3K
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔ یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
اردو
599
3.2K
11.2K
197.7K