Taimour Piracha retweetledi

حسن انعام پراچہ امیدوار حلقہ پی پی 72 سرگودھا کوُ پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے شدید دباؤ ڈالنے کے لیے ان کے تمام کاروبار کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے ۔ امپورٹڈ حکومت اپنے گھنونے ارادوں کی تکمیل کی آڑ میں بلا جواز بغیر کسی وجہ کے حسن انعام پراچہ کے سرگودھا شہر میں موجود تمام تر پٹرول پمپ اور کاروبار سیل کر دیے گئے ہیں۔
اردو









