Abuo Talha

1K posts

Abuo Talha banner
Abuo Talha

Abuo Talha

@TalhaAbuo

سب ہی اچھے فرشتہ صفت ٹہرے۔ ہم برے ہم خراب جناب اجتناب https://t.co/NmrWQukh3C

پاکستان Katılım Ekim 2023
638 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Abuo Talha retweetledi
O T I S
O T I S@Vesimeer·
اس تصویر پر کپڑے پھاڑ کر اپنے بھدے ننگے جسموں پر سینہ کوبی کرنی والی صحافتی کنجریاں نہیں پتہ کہاں گئیں
O T I S tweet media
اردو
1
31
75
613
Abuo Talha retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر اسٹیبلشمنٹ کا پریشر ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کے آگے بچھی ہوئی قیادت کا اب PTI آفیشل کا فرض ہے کہ وہ نہ صرف درست سمت لیڈ کرے بلکہ جن جن کمپرومائزڈ لیڈروں نے جو جو کرتوت کئے اور آفیشل کے ہاتھ باندھنے کی کوشش کی انہیں بے نقاب کرے @PTIofficial @agentjay2009
اردو
41
724
1.6K
7.8K
Abuo Talha retweetledi
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
جبران بھائی یہ کیا ہے؟ کل کو عاصم منیر کو بھی سپیس میں لے کر بیٹھ جانا، اسکا موقف سننا بھی ضروری ہے۔ جو عمران خان کو چھوڑ کر دفع ہو چکا ہے اسے آپ سپیس میں لے کر اہمیت دے رہے ہیں۔ کیا آپکو نہیں پتا کہ اس نے پارٹی چھوڑنے میں کل 40 منٹ لگائے؟ کیا اب پی ٹی آئی آفیشل کے لوگ پارٹی چھوڑنے والوں کو دوبارہ واپس لانے کی کوششیں کر رہے ہیں؟ @agentjay2009
P r o f e s s o r tweet media
اردو
30
167
492
23.2K
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
بھارت کا کسان اپنے مال مویشی سمیت پنجاب سے لانگ مارچ کرتا نیودہلی تک پہنچ گیا تھا اور اپنے مطالبات منوا کر واپس آیا۔ پاکستانی پنجابی کسان چارپائی پر رکھی گندم کا علامتی جنازہ پڑھتے ٹک ٹاک وڈیو بنا رہے ہیں۔ یقین کرو بےغیرتو کہ اب تم پر ترس بھی نہیں آتا، گھن آتی ھے
اردو
8
150
463
7.7K
Abuo Talha
Abuo Talha@TalhaAbuo·
@Parizad__Oslo @Vendetta_110 یہ کسان نہیں ہے بھائی یہ وہ لوگ ہیں جن کو ہمیشہ پلانٹ کیا جاتا ہے لوگوں میں جیسے پی ٹی آئی میں کیئے ہیں ایسے ہی ان لوگوں کو کرتے ہیں تاکہ علاماتِ کام کریں لیکن کوئی لانگ مارچ وغیرہ نہ ہو اور نہ ہی اپنے حق کے لیے نکلے کسان ان کو سلانے والے یہی لوگ ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
22
Abuo Talha retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
عمران خان کے ساتھ غداری کرنے والے @AliHZaidiPTI سے میرا سوال ہے کہ جب لیڈر پر آزمائش کا وقت آیا تم نے 40 سیکینڈ لگائے اور راہیں جُدا کرکے بھاگ گئے آج تم سپیس پر آکر معصومیت کا ڈرامہ رچاؤ گے تو ہم تمہیں اور تمہیں سپیس میں لانے والوں کو لتاڑیں گے . خان کے ساتھ غداری کرنے والا ہر حرامزادہ عاصم منیر جتنا گناہگار ہے کیونکہ میرے خان نے جس پر احسان کیا ہے بعد میں ہر اژدھے نے میرے خان کو ڈسا ہے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
22
347
780
7.9K
Abuo Talha retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
تمہارے پاس ایسی کونسی گیدڑ سنگھی ہے جو تم پنڈی اسلام آباد جیسے چھوٹے سے شہروں سے بھی گرفتار نہیں ہورہے ہمیں تمہارے تمام کرتوت معلوم ہیں تم جو بھی گند کرو گے ہم تمہیں تمہاری زبان میں ہی جواب دیں گے اور یہ میرا وعدہ ہے اگر خان کی بہنوں پر کوئی گند اچھالو گے ہم تمہیں نانی یاد دلوا دیں گے Just wait and see
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti

محترمہ @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK اور ُ @DrUzma_KhanPK کو اڈیالہ جیل کےباہر سے گرفتار کیوں نہیں کیاجاتا۔۔۔ بلکہ درجنوں بار گرفتار کرکے بھی چکری انٹرچینج لےجاکرچھوڑدیا جاتاہے۔۔۔۔ جبکہ ان کےساتھ آنے والے کارکنان کو گرفتار کرلیاجاتا ہے اگر عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرلیا جائے تو یقینی طور پر ہرمنگل کو اس بھرپور انداز میں مزاحمت کی خبر نہیں بنے گی اور نہ ہی اس انداز میں اڈیالہ کےباہر لوگ جمع ہوں گے تو پھر آخر کیا وجہ ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو گرفتار نہیں کیا جا رہاہے۔۔۔ شام 5:00 بجے تک آپ سب کی آراء کا منتظر ہوں آپ کے خیال میں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے پھر میں آپ کو بتاؤں گا کہ اس کی کیا وجہ ہے۔

اردو
14
118
431
7.3K
Abuo Talha retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
متحدہ عرب امارات دس سال میں غریب اور مقروض ملک بن جائے گا. وہ ابھی سے امریکہ سے معاشی مدد مانگ رہا ہے۔ محفوظ علاقے کا سٹیٹس کھونے کے بعد اب اس کے پاس بیچنے کو کچھ نہیں بچا ۔ لیبیا سوڈان اور پھر ایران معاملات میں آؤٹ آف دی وے حرکتوں کے بعد امارات نے اپنا مستقبل خود تباہ کر لیا ہے
اردو
40
384
1.6K
32.7K
Abuo Talha retweetledi
Saleem Afridi
Saleem Afridi@SaleemAfridii·
اس کی آنکھوں پر کپڑا باندھا گیا ہے… جیسے روشنی اس سے چھین لی گئی ہو۔ منہ درد سے کھلا ہے، مگر آواز کہیں گم ہو چکی ہے۔ اور اس کے ہاتھ… وہ ہاتھ جو کبھی ماں کا سہارا تھے، آج درندگی کی انتہا کا نشان بن چکے ہیں۔ انگلیاں چیری ہوئی، گوشت لہولہان، ناخن جڑوں سے اکھڑے ہوئے… ہر زخم ایک کہانی سنا رہا ہے ظلم کی، بے بسی کی۔ یہ وہی ہاتھ ہیں جو کل تک ماں کی انگلی تھام کر چلتے تھے۔ ہم فلسطین کے مظلوموں پر روتے ہیں، پوسٹیں کرتے ہیں، نعرے لگاتے ہیں… مگر جب یہی درد ہمارے اپنے گھر کی دہلیز پر بکھرا ہوتا ہے، تو ہم خاموش ہو جاتے ہیں۔ کیا ایک بلوچ ماں کا بیٹا انسان نہیں؟ کیا اس کی زندگی کی کوئی قیمت نہیں؟ وہ ماں بھی تو راتوں کو جاگ کر روتی ہوگی… اسی طرح جیسے غزہ کی مائیں اپنے بچوں کے لیےسسکتی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ وہاں کے زخم ہمیں نظر آتے ہیں… اور یہاں کے زخم ہم دیکھنا نہیں چاہتے۔ ہمارا ضمیر شاید سو نہیں گیا… ہم نے خود اسے سلا دیا ہے۔ کیونکہ سچ یہ ہے ہمارے لیے بلوچ کا درد، شاید درد ہی نہیں رہا۔ #StopPashtunsGenocide #StopBalochGenocide
Saleem Afridi tweet media
اردو
9
62
106
4.8K
Abuo Talha
Abuo Talha@TalhaAbuo·
@RebelByThought کوئی ساہو کار ہی ہوگا جو اپنی نئی بزنس لانچ کے فکر میں ہے
اردو
0
0
2
346
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
گذشتہ چند دنوں میں دنیا بھر میں انرجی انفراسٹرکچر کے تباہ ہونے کے واقعات سامنے آئے ہیں • روس کے Tuapse آئل ریفائنری پر یوکرینی ڈرون حملہ • رومانیہ کے بخارسٹ ہیٹنگ پلانٹ میں طاقتور دھماکہ • انڈیا کے راجستھان (پاچپدرا) ریفائنری میں بھڑک اٹھی وہ بھی افتتاح سے صرف ایک دن پہلے • میانمر کے ہو مالین پورٹ پر دھماکہ، 10 سے زائد فیول ٹینکرز جل گئے • امریکہ میں BP Cherry Point ریفائنری میں دھماکہ • آسٹریلیا میں Geelong ریفائنری میں بڑی آگ (جو ملک کی فیول سپلائی کا 10% ہے) آخر وہ کون ہے جو دنیا بھر کے انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا رہا ہے؟؟؟
اردو
14
184
671
17.8K
Abuo Talha retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
40 انڈسٹریز تباہ ہو گئیں ( سابقہ نگران وزیر شہباز شریف نگران حکومت) 100 ارب ڈالر باہر چلے گئے ( وزیر داخلہ) 5300 ارب کی کرپشن ہوئی ( IMF 2025) پنجاب سالانہ رپورٹ میں 400 ارب کی جھوٹی فیگرز ہیں ( IMF 2024) 25 بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ گئیں (سٹیٹ بنک ، ادارہ شماریات 2025) ہر سال 2900 ارب بجلی اور 180 ارب LPG کی کیپیسٹی پیمنٹ میں چلے جاتے ہیں جو ہم لیتے ہی نہیں ( وزیر پٹرولیم 2026) اور عسکری بھانڈ کہتے ہیں کہ معیشیت وہاں وہاں چڑھ گئی اور نجانے کہاں کہاں پہنچ گئی
اردو
21
1.2K
1.7K
22.2K
Abuo Talha
Abuo Talha@TalhaAbuo·
اوہ پڑھی لکھی جاہل ڈاکٹر وہ تمھاری حکومت وقت کررہی تھی خان نہیں کررہا تھا اور نہ ہی ان کے ذاتی باڈی گارڈ کے تھے پولیس اور محکمہ اپنی ڈر کی وجہ کررہے تھے طوائف
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid

اور کہہ کون رہا ہے جسکا اپنا لیڈر سع پر بالٹی پہن کر نکلتا تھا ۔ تربوز کے منہ والے ، کچھ شرم ؟

اردو
0
0
1
7
Abuo Talha retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
امریکہ اور ایران کے درمیان کل کی کشیدگی سے مذاکرات پر غیر یقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں پاکستان میڈیا تو اپنی ترجیحات کے باعث صرف سب اچھا کی رپورٹ دے رہا ہے مگر ​ایرانی وفد کے آنے کی ابھی تک کنفرمیشن نہیں ملی امریکی وفد کے بھی صرف پرو-اسرائیل نمائندے پہنچے ہیں اس صورتحال میں مکمل امن معاہدہ تو مشکل ہے تاہم اگر فریقین اسلام آباد آئے تو سیز فائر میں توسیع اور آبنائے ہرمز پر کوئی MOU ہو سکتا ہے۔
اردو
8
108
436
10.1K
Abuo Talha retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
تو پھر یوں ہوا کہ جس وقت ہم دنیا کے فیصلے کررہے تھے سعودی عرب نے ہمیں اسلحہ بیچنے کا فیصلہ نہ کرنے دیا۔
اردو
46
1.1K
4.9K
51.2K
Abuo Talha retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
قوم کے مال کا بے رحمانہ استعمال دیکھ لیں سرکاری تیل پر شاپنگیں ہورہی ہیں فر کہندے او بوٹا گالاں کڈھدا اے 😡😡
اردو
15
450
1K
21.9K
Abuo Talha retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
چچا نے جو بیچ بیچ میں میوزک ڈالا ہے وہ کمال کیا ہے 😂
اردو
5
120
469
33K
Abuo Talha retweetledi
ألأحداث ألإيرانية بالعربية
⛔بسبب صورة ورد .. ملاكم تركي ينهي حياة بائع زهور بضربة قاضية والحكم مؤبد في تركيا بائع زهور نشر صوره لباقة زهور استلمتها زوجة ملاكم وصلت الصوره للملاكم وظن ان هنالك علاقه بينهما ،فذهب الى مقر عمل بائع الزهور فارداه قتيلا من ضربه واحده ،ليتضح ان من قام بالتصوير هيه اخت بائع الزهور ،فحكم عليه بلمؤبد
العربية
927
1.3K
17.4K
4.8M
Abuo Talha retweetledi
O T I S
O T I S@Vesimeer·
Always remember what your hosts do. Kill peaceful protestors in scores Abduct political workers and make them missing Abduct and kill political workers and ordinary citizens Custodial torture of women and children. Custodial killing of innocent civilians. Ethnic cleansing in love of high value lands and real estate. So pardon me if I say FUCK you FUCK your day and FUCK your game.
English
1
32
84
1.2K
Abuo Talha retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
اصل بیغیرتی کی اندرونی کہانی تو بی بی سی نے بتا دی بی بی سی کی اس خبر کے مطابق، نِک مارش (بزنس رپورٹر) کے مطابق، Donald Trump کی دوسری صدارت کے دوران بار بار ایسا دیکھا گیا کہ بڑے سرکاری اعلانات سے چند منٹ یا گھنٹے پہلے ہی مارکیٹ میں غیر معمولی خرید و فروخت شروع ہو جاتی تھی، جس سے اندرونی معلومات کے استعمال کا شبہ بڑھ گیا۔ 9 مارچ 2026 کو شام 6:29 بجے تیل کی قیمتیں اوپر گئیں، 7:16 پر ٹرمپ نے کہا جنگ تقریباً ختم ہے اور 7:17 پر قیمتیں 25 فیصد گر گئیں، جبکہ 47 منٹ پہلے ہی بڑی شرطیں لگ چکی تھیں۔ 23 مارچ کو صبح 10:48 سے 10:50 کے درمیان غیر معمولی سرگرمی ہوئی، 11:04 پر ٹرمپ نے ایران سے مثبت بات چیت کا اعلان کیا اور ایک منٹ میں قیمتیں 11 فیصد گر گئیں۔ اپریل 2025 میں بھی اعلان سے پہلے بڑی شرطیں لگائی گئیں اور 9.5 فیصد تاریخی اضافہ آیا، کچھ لوگوں نے 20 لاکھ ڈالر لگا کر تقریباً 2 کروڑ ڈالر تک کما لیے۔ پولی مارکیٹ جیسے پلیٹ فارمز پر بھی مشکوک سرگرمی دیکھی گئی جہاں ایک اکاؤنٹ نے 32,500 ڈالر لگا کر 436,000 ڈالر جیتے اور چھ اکاؤنٹس نے ایران حملے کی پیش گوئی سے 12 لاکھ ڈالر کمائے۔ سینیٹرز نے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے لیکن ثبوت کے بغیر کیس بنانا مشکل ہے۔ bbc.com/urdu/articles/…
اردو
0
340
1.1K
85.7K