Musawir Ahmed 🇵🇰

30.1K posts

Musawir Ahmed 🇵🇰 banner
Musawir Ahmed 🇵🇰

Musawir Ahmed 🇵🇰

@Tangiwal85

💕 نَصْرُْ مِّنَ اللهِ وَفَتْحُْ قَرَیْب 💕

Karachi, Pakistan Katılım Ağustos 2016
4.6K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی کے بل سلیب کا مسلہ فکسڈ ٹیکس غریب کا اشو ہم تین سال سے لکھ رہے شور ڈال رہے مگر وزیراعظم نوٹس نہی لیتا الیٹ کے فلیٹ کا اشو آیا ایک گھنٹے میں فیصلہ واپس ہو گیا
اردو
56
747
1.6K
10.6K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
جناب وزیراعظم ! سنا ہے، پٹرول کی قیمتیں پھربڑھنےوالی ہیں. جوں جوں آپ پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے، عوامی فرسٹریشن بڑھتی جائےگی. بہتر ہے، ایسا اعلان کرنےسےپہلے: پورےپاکستان کی سرکار کا فری پٹرول/فری بجلی💯فیصد بندکریں. اگرایسا نہ کیاگیا تو عوام کیلئےآپکا فیصلہ ماننا ناممکن ہوگا.🙏
اردو
49
469
1.2K
14.3K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
عوام الناس سے گزارش ہے کہ تیاری پکڑ لیں، ایک بہت بڑا پتھر وزیراعظم ہاؤس جاتے دیکھا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اطلاعات ہیں کہ یہ پتھر شہباز شریف نے دل پر رکھنا ہے رات 12 بجے سے پہلے پہلے
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
130
481
1.9K
39.5K
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
کوہاٹ میں بزرگ جید علم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالقادر صاحب رح چاکو کے وار سے شہید کر دیا گیا
عبدالباسط tweet media
اردو
24
51
134
4.7K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت نے کل پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا ہے اس سے بجلی کے بل بھی اور مہنگے ہوں گے بدقسمتی سے عالمی سطح پر قیمت بڑھی مگر جب یہ کم ہوتی اس وقت حکومت اس ریشو سے کم نہی کرتی ہے حکومت سارے بجٹ خسارے پیٹرول اور بجلی گیس بلوں سے پورے کرتی ہے امیر الیٹ طبقات پر ٹیکس نہی لگتا ان کی سبسڈیاں ختم نہی ہوتی ہیں
اردو
43
445
884
8.2K
Mohni mention
Mohni mention@MZohaibYasin11·
@digitalchirrya یا اللہ امجد یوسف اور قاسم سلیمانی کو شام والے سر عام پھانسی دیں تاکہ ایرانی مجوسی بھی مسلمانوں کا انتقام دیکھیں اور زندہ لاش موجوہ خامنائی بھی ان کو دیکھ کر مر جائے
اردو
2
1
5
167
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
امجد یوسف جیسے سفاک قاتل ایرانی پراکسیز کا ایک نمونہ ہیں ۔۔ اسطرح کے ہزاروں قاتل ہیں جنہوں نے شام ، عراق ، لیبیا میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام کیا ۔۔۔ مکافات عمل بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے
سیانی کُڑی tweet media
اردو
27
220
642
13.5K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
Mansoor Ahmed Qureshi
اب حقیقت سامنے آ گئی۔ پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت کم ہوئی، مگر حکومت نے پھر بھی قیمتیں بڑھا دیں۔ یعنی عالمی قیمت کم ہو تو عوام کو ریلیف نہیں، بلکہ لیوی، ٹیکس اور فریٹ مارجن بڑھا کر جیب پھر خالی کر دی جاتی ہے۔ ایک ہفتے میں اصل لاگت کم ہوئی ۔ مگر قیمت 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔ اب یہ کہنا مشکل ہے کہ مسئلہ عالمی منڈی ہے یا حکومتی بھوک۔ عوام ہر بار قربانی دے، اور حکومت ہر بار وصولی کرے یہ کب تک ؟
اردو
47
569
1.4K
27.6K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ نے سلیب سسٹم پر احتجاج نہی کیا درباریوں کے پھیلائے وسوسوں میں آ گئے تو اگلوں نے فکسڈ چارج بھی لگا دیا کرایہ میٹر بڑھا دیا اور واپڈا کے قرضوں کا سود تین روپے یونٹ ڈال دیا آپ فکسڈ چارج پر نہی بولیں گے وہ سولر ٹیکس سمیت دس اور چیزیں ڈال دیں گے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
اردو
42
888
1.8K
12K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو گل جماس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے ایران میں ایک نیوز چینل پر کام کرتا ہے اس کی بیگم ایرانی ہے پکا یوتھیا بھی ہے جمی ورک کے نام سے ایران سے اکاؤنٹ چلا رہا اور اس قدر نفرت اور زہر پاکستان کے خلاف فیلڈ مارشل کے خلاف شہباز شریف کے خلاف پھیلا رہا آپ سب ہر گروپ میں یہ ٹویٹ بھیجیں ایرانی سفیر ایرانی ایمبیسی کو ٹیگ کریں اسے کاپی پیسٹ کریں تاکہ یہ اپنے انجام کو پہنچے صدقہ اور نیکی سمجھ کر پاکستان کے لیے یہ کام لازمی کریں
RAShahzaddk@RShahzaddk

🚨🚨Who Is Behind the Anti-Pakistan Propaganda Operating from Tehran? @IranAmbPak @IRIMFA_EN @IRIMFA_SPOX @IraninPakistan A matter of grave concern requires urgent clarification from Iranian authorities. An account operating under the name “Jimmy Virk” @JimmyVirkk widely believed to be a Pakistani national (reportedly Gul Jamas from Toba Tek Singh), currently based in Tehran and linked with an Iranian media outlet has been running a sustained, highly derogatory and inflammatory campaign against Pakistani state institutions. This campaign has crossed all limits. It is not limited to criticism; it includes deeply offensive language, personal attacks, and repeated targeting of senior Pakistani leadership, including Field Marshal Asim Munir. More concerning is the deliberate attempt to distort ongoing peace efforts by spreading misinformation and portraying hostility as if it reflects Iran’s official position. Such conduct raises serious and unavoidable questions: 1: Is this individual acting with any formal or informal backing from Iranian institutions? 2:Why is Iranian territory being used to run a coordinated hate campaign against Pakistan? 3:Does the Government of Iran endorse or tolerate narratives that undermine a sensitive peace process in the region? At a time when Pakistan is actively working toward de-escalation and regional stability, this kind of propaganda directly sabotages trust, fuels tensions, and damages bilateral relations. We urge the Ministry of Foreign Affairs of Iran and the Embassy in Islamabad to: A: Immediately clarify the status and affiliations of this individual B: Publicly and unequivocally distance Iran from this hateful and misleading campaign C: Take necessary steps to prevent misuse of Iranian soil for targeting a friendly neighboring state This is no longer a minor issue of social media rhetoric it has become a matter of diplomatic sensitivity and regional stability. A prompt, transparent response is essential. Continued silence will only deepen concerns and raise serious questions about intent.

اردو
66
1.3K
1.9K
31.5K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک سبق یہ بھی کہ بجلی گیس وغیرہ کے معاملے پر حکومت کے عوام دشمن کاموں پر بغیر پارٹی وابستگی کھل کر تنقید کیا کیجئے کسی پارٹی نے آپ کے بل نہی بھرنے ہیں یہ ڈیفنڈ کرنے کا کام تنخوادار راتب خور درباریوں کو کرنے دیں کیونکہ ان کو پیسے ملتے آپ نے اپنا بل خود دینا ہے
اردو
40
722
1.7K
13.8K
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
نئ تازی سُن لو :/-🚨 یہ خبر تو کل رات ہی سب جان چکے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی فیلڈ مارشل کے طیارے پر عمان گۓ ہیں لیکن عراقچی کے ہمسفر پاکستان دفترِ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار اور ساتھ ” چیف آف مار خورز“ بھی ہیں یہ تمام افراد آج عمان سے واپس پاکستان پہنچیں گے اور فیلڈ مارشل صاحب سے ملاقات کرنے کے بعد یہی تمام افراد اسی طیارے میں ماسکو روانہ ہو جائیں گے
اردو
7
116
786
53K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
لوگ پہلے ہی موبائل فون پر جو پی ٹی اے کا ٹیکس اس سے تنگ تھے اب چھت پر رکھی اپنے پیسوں سے خریدی سولر پلیٹس جس پر خریداری کے وقت ٹیکس دے چکے ہوتے اس پر لائسنس والا ٹیکس ٹھوک دیا عوام دھکے الگ کھائے گئ اور ایک تلوار کے نیچے ہو گی
اردو
65
511
1.3K
13.7K
نـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚
✍️ "بشار الاسد کا اہم "کلب" نظیر حیدر کے خلاف سزائے موت کا حکم جاری کر دیا، جو (القطیفہ) میں نام نہاد "حاجز الموت" کا ذمہ دار تھا۔ "بے شک اللہ مہلت دیتا ہے، اور اللہ کی شان نہیں کہ وہ غفلت کرے۔
نـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚 tweet mediaنـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚 tweet media
اردو
6
46
195
3.6K
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں ؟؟ کہ ن لیگ نام تبدیل کرکے برطانیہ لیگ رکھ دیا جائے
اردو
2
3
12
349
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
لوگ مزاق مزاق میں کہتے تھے کہ حکومت کا بس چلے تو تازہ ہوا ،زیرِ زمین تازہ پانی ، سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگا دے گی ن لیگ نے مزاق سچ ثابت کر دیا کہ" پُتر جدوں حافظ ڈنڈے سمیت ساڈے نال ہوۓ تے ساڈا ہر چیز تے وس چل سکدا اے" دیکھتے ہیں کب تک حافظ کی محنت کی کھٹی پر عیاشیاں کرتے ہیں
اردو
8
31
117
1.8K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
ثـᷡـــⷽـــᷱـــⷽــــانیـه
اپنی چھت پر اپنے پیسوں سے سولر پلیٹیں لگائیں بجلی سورج سے حاصل کریں فیس حکومت کو دیں وہ کس لیئے سورج یا نیپرا سورج کو چلاتا ہے
اردو
9
31
92
1.2K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
سورج کی روشنی پر ٹیکس لگانا لائسنس لینا باقی رہ گیا ہے باقی وڈیرے وزیر نے قوم کو ہاری سمجھ کر کوئی قصر چھوڑی نہیں ہے
اردو
22
230
598
4.2K
Musawir Ahmed 🇵🇰 retweetledi
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
حکومت جتنی مرضی جنگیں رکوا لے، ثالثی کروا لے، عالمی سطح پر ڈنکے بجوا لے ۔ اگر بجلی ، پیٹرول ، گیس کے ایشوز پر عوام سے ناانصافی جاری رکھی اور عوام کو ریلیف نہیں دے رہی تو ساری کارکردگی صفر ہے، عوام شدید اذیت میں ہے اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ موجودہ حکمرانوں سے متنفر ہوتی جا رہی ہے اور یہی نفرت ان کو لے ڈوبے گی۔
اردو
20
145
290
3.4K