M.Tanvir
20.6K posts


@hinaparvezbutt غریب تھا، اس لئے پکڑا گیا۔۔۔۔۔اس غریب کو پکڑ کر، زیر حراست ویڈیو بیان دلوا کر حکومت نے اپنے ہی منہ پر دوبارہ تھپڑا مارا ہے۔۔۔۔
اردو

@realrazidada نواز شریف بیچارے نہ گھر کے نہ گھاٹ کے رہے
بھائی اور بیٹی نے ان کا کہنا نہ مانا اور چاپلوسی کر کے ان سے آگے نکل گئے
اردو
M.Tanvir retweetledi
M.Tanvir retweetledi

@fawadchaudhry ریاست بہاولپور آج الگ ہوتی تو پنجابی اقلیت ہوتے ان کی کوئی ویلیو نہ ہوتی
اردو

پنجاب کی تقسیم پر پنجابیوں نے جو رد عمل دیا ہے وہ خوش آئندُ ہے ورنہ اس سے پہلے کبھی پنجاب کی تقسیم کی سازش پر ایسا رد عمل نہی دکھایا گیا وہ تمام سوشل میڈیا کے دوست جو پنجاب کی بات کرتے ہیں اور پنجابیوں کے حقوق کو بھی باقی پاکستانیوں کی طرح مقدم جانتے ہیں ان کا شکریہ !! #Punjab
اردو
M.Tanvir retweetledi
M.Tanvir retweetledi

آج ہم سب ایک ہیں !
آج ہم میں کوئئ @PTIofficial یا @pmln_org یا @MediaCellPPP نہیں
آج ہم صرف پاکستانی ہیں !
نصر من اللہ و فتح قریب
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد !
اردو

Saluting our Honourable Prime Minister Shri @narendramodi and our Indian forces 🙏🏻
India stands tall and strong. Jai Hind! 🇮🇳

English

Heartiest congratulations to @_FriedrichMerz on assuming office as the Federal Chancellor of Germany. I look forward to working together to further cement the India-Germany Strategic Partnership.
English




























