Tauseef Anjum Lodhi
4.8K posts

Tauseef Anjum Lodhi
@Tauseef_Anjum
Attorney at Law
Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2011
492 Takip Edilen191 Takipçiler

@fayezasays Aunty apni Omar vekh te Apne Kam vekh.. Teri itni jali kio hai wese?
Eesti

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔
جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو

@fayezasays This is the best talent they have 😳
English
Tauseef Anjum Lodhi retweetledi

@iqrarulhassan Once youthya is always youthya.. inke Langra leader ne aise he youthya paida kie hen jo sirf bhonkna jante hen. Practically kuch nhi kr sakte..
English

مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اردو

*"چپل سے کرسی تک" - غریب لڑکی کے کمشنر بننے کی کہانی*
*1. تھر کی جھونپڑی اور ٹوٹی چپل*
تھرپارکر، سندھ۔ ریت اڑاتی دوپہر۔ 14 سال کی *نور بانو*۔ باپ اونٹ چراتا تھا، ماں لوگوں کے گھر کام کرتی۔ جھونپڑی میں بجلی نہیں، پانی 3 کلومیٹر دور سے لانا پڑتا۔
نور کی چپل ٹوٹ گئی تھی۔ ننگے پاؤں ریت پر چل کر اسکول جاتی۔ استانی نے پوچھا: "بڑی ہو کر کیا بنو گی؟"
نور نے دھول سے اٹے ہاتھ اٹھائے: "باجی، کمشنر۔ جو حکم چلائے، لوگوں کی سنے۔"
پوری کلاس ہنس پڑی۔ استانی بھی۔ "غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے بیٹا۔"
*2. کتابیں، مٹی کا چولہا اور رات کی پڑھائی*
میٹرک میں ضلع ٹاپ کیا۔ انٹر میں پورے سندھ میں دوسری پوزیشن۔ لیکن کالج کی فیس؟ باپ نے اونٹ بیچ دیا۔ ماں نے اپنی چاندی کی چوڑیاں۔
جامعہ کراچی میں داخلہ ملا۔ ہاسٹل کی فیس نہیں تھی۔ نور نے دن میں 3 جگہ ٹیوشن پڑھائی۔ رات کو مٹی کے چولہے کی روشنی میں *CSS* کی تیاری۔ سردیوں میں ہاتھ سن ہو جاتے، گرمیوں میں پنکھا نہیں تھا۔
دوست کہتیں: "نور، CSS امیروں کا کھیل ہے۔ اکیڈمی، نوٹس، انگلش میڈیم۔ تو چھوڑ دے۔"
نور جواب دیتی: "غریبی میری مجبوری ہے، میری پہچان نہیں۔"
*3. 3 بار فیل، طعنے اور ضدی لڑکی*
CSS میں 3 بار فیل ہوئی۔ پہلی بار انگلش ایسے میں۔ دوسری بار کرنٹ افیئرز میں۔ تیسری بار انٹرویو میں۔
گاؤں والے طعنے مارتے: "اوئے کمشنر کی بچی، چائے بنا۔"
رشتہ دار کہتے: "عمر نکل رہی ہے۔ شادی کر لے۔ یہ افسری وہسری تیرے بس کی نہیں۔"
ماں روتی: "بیٹا بس کر۔ لوگ کیا کہیں گے۔"
نور ماں کے پاؤں دباتی: "امّاں، لوگ تب بھی بولیں گے جب میں کمشنر بن جاؤں گی۔ کہیں گے 'دیکھو غریب کی بیٹی افسر بن گئی'۔ بس تھوڑا صبر۔"
*4. چوتھی بار اور تاریخ*
چوتھی بار میں نور نے دن رات ایک کر دیا۔ 18-18 گھنٹے پڑھائی۔ پرانے اخبار مانگ کر لاتی۔ یوٹیوب پر فری لیکچر۔ سڑک کنارے لگی اسٹریٹ لائٹ کے نیچے نوٹس بناتی۔
رزلٹ آیا۔ *نور بانو - CSS 2025 - پاکستان میں 7ویں پوزیشن۔ PAS گروپ الاٹ۔*
جس دن جوائننگ لیٹر آیا، نور نے وہی ٹوٹی چپل اٹھائی جس میں اسکول جاتی تھی۔ افسر کی میز پر شیشے کے کیس میں رکھوا دی۔ نیچے پلیٹ لگوائی: *"یہ یاد دلاتی ہے میں کہاں سے آئی ہوں۔"*
*5. کمشنر نور بانو*
آج *کمشنر نور بانو* لاڑکانہ ڈویژن کی انچارج ہیں۔ دفتر کے باہر لائن لگی ہوتی ہے۔ امیر، غریب، سب کی ایک جیسی سنتی ہے۔
پہلا حکم کیا جاری کیا؟ *"تھر کے ہر اسکول میں پنکھے اور پانی۔ کوئی بچی ننگے پاؤں نہ آئے۔"*
جب کوئی غریب لڑکی فائل لے کر آتی ہے، نور اسے کرسی پر بٹھاتی ہے۔ چائے خود بنوا کر پلاتی ہے۔
"بیٹا ڈرو مت۔ یہ کرسی تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔ بس چپل ٹوٹے تو رکنا نہیں۔"
استانی جو ہنسی تھی، اب ریٹائر ہو چکی۔ نور نے اسے اپنے ہاتھ سے ایوارڈ دیا۔ استانی رو پڑی۔
نور نے کہا: "باجی، آپ ٹھیک کہتی تھیں۔ غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے۔۔۔ *وہ بہت بڑے ہوتے ہیں۔

اردو

@RandhawaAli انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک آپکی والدہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
اردو

It is with deep sorrow that I announce the demise of my beloved mother.
انا للہ و انا الیہ راجعون
I humbly request you to pray for her departed soul. May Allah Pak grant her the highest ranks in Jannah and bless her with eternal peace.
Namaz-e-Janaza will be offered after Namaz-e-Zuhr at 1400 hrs on Sunday, 19th April, at H-8 Graveyard, Islamabad.
Muhammad Ali Randhawa
For coordination
Contact: 03335750406
Capt (Retd) Awais Afzal
Yasir : +92 334 5581981
English

@pmln_org Chacha petrol ki prices baqi sb countries se ziada hai Yahan..
Indonesia
Tauseef Anjum Lodhi retweetledi

حنا ربانی کھر، سابق وزیر خارجہ
یہ ورلڈ ڈس آرڈر ہے۔۔ پاکستان کی ڈھٹائی کہ ہم صرف بین الاقومی قوانین اور عالمی اصولوں سے نہیں ہٹیں گے بہترین حکمت عملی ہے۔ پاکستان نے ایران جنگ کی صورتحال میں اسمارٹ کردار ادا کیا ہے، دنیا کے امن کے لیے پاکستان نے ثالثی میں دنیا میں عزت اور جگہ بنا لی ہے،، موجودہ قیادت اور ان کی حکمت عملی بہت اچھی اور تعریف کے قابل ہے۔ @HinaRKhar
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
اردو

یومیہ ہزاروں مسافروں کو خوش آمدید کہنے والا فیصل آباد کا ریلوے سٹیشن ۔۔ جہاں کی صفائی کسی چیلنج سے کم نہیں ۔۔ مگر ستھرا پنجاب کے ورکرز یہاں بھی متحرک ہیں ۔۔ شہریوں کو بھی چاہیے کہ پلیٹ فارم کو صاف رکھیں ۔۔ کھانے پینے کی اشیا اور جوس کے ریپر اور ڈبے وغیرہ پلیٹ فارم بالخصوص پٹریوں پر پھینکنے سے گریز کریں ۔۔
#ستھراپنجاب
#suthrapunjabauthority
#suthapunjab
اردو

حنا ربانی کھر، سابق وزیر خارجہ
پاکستان کا معاشی فائدہ صرف اور صرف پاکستان کے اندر ہے اور اندرونی ایکو سسٹم کو ٹھیک کرنے پر ہے،، باہر کی مدد پر انحصار کبھی بھی پاکستان کو معاشی فائدہ نہیں دے گا۔ سرمایہ کاروں کو مواقع دینا ہوں گے کہ وہ فائدہ اٹھائیں، اور اس پر پاکستان نے جو جگہ بنائی ہے کہ پاکستان جنگ نہیں امن اور ثالثی کے ساتھ ہے اسے برقرار رکھنا ہو گا۔ ہمیں بھارت کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی ضرورت نہیں بس خود پر فوکس کرنا چاہئے۔
@HinaRKhar
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
اردو
Tauseef Anjum Lodhi retweetledi

His Holiness Pope Leo XIV (@Pontifex), I condemn the insult to Your Excellency on behalf of the great nation of Iran, and declare that the desecration of Jesus, the prophet of peace and brotherhood, is not acceptable to any free person. I wish you glory by Allah.
English

@SaraMirGilgity دھرنے کی گشتی تیرا لنگڑا یار نہیں باہر آئے گا ۔
اردو







