TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)

3.4K posts

TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) banner
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)

TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)

@Teacher_Transfe

عربی ٹیچر کی پرموشن کی کوئی کیٹاگری نہیں ہے۔ وہ سکیل 15 میں بھرتی ہوتا ہے اور اسی میں ریٹائر ہوتا ہے۔ نہم دہم اورگیارویں بارویں میں عربی ٹیچر موجود نہیں ہے

sheikhupura, Pakistan Katılım Eylül 2019
2.4K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)
@DrMuradPTI @Teachers_Voiz @AUkhan2U @MRaasUpdates @AeoVoice @Punjab_Educato @SchoolEduPunjab @UstadSays @UsmanAKBuzdar جب سے آن لائن ٹرانسفر آیا ہے فیمیل کا ویڈلاک ٹرانسفر ناممکن ہو گیا ہے۔ ہر بار سیم رجیکشن۔ درخواست ہے کہ اس بار فیمیل کے ٹرانسفر پر کوٹہ رسٹریکشن ختم کریں
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) tweet mediaTEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) tweet media
اردو
27
25
63
0
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinkle·
ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE! ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
English
1.6K
19K
93.2K
1.2M
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) retweetledi
Hussain
Hussain@SadRana73·
لاکھوں ملازمین لاہور میں اپنے جائز حقوق حاصل کرنے کے لئے ظالم پنجاب حکومت کے خلاف لاہور میں اجتجاج کر رہے ہیں #LahoreProtest
Hussain tweet media
اردو
0
14
19
188
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) retweetledi
VOICE OF TEACHERS
VOICE OF TEACHERS@VOT_official_PU·
اساتذہ کا پرامن احتجاج شور یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں ہے، بلکہ ایک درد بھری، خاموش اپیل ہے کہ وعدوں کو عملی شکل دی جائے، اور استاد خود محفوظ، باعزت اور مطمئن محسوس کرے۔ یہ صرف ان کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے معاشرتی نظام اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے
VOICE OF TEACHERS tweet media
اردو
1
20
33
236
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
AGEGA.PUNJAB tweet media
ZXX
1
14
39
591
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)
۔ حالانکہ اب تو نہم، دہم، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں ترجمۃ آلقرآن لازمی سبجیکٹ کے طور پر پڑھایا جا رہا ہے مگر اس کے لیے عربی ٹیچر موجود ہی نہیں ہوتا۔ آپ جناب سے التماس ہے کہ سکیل 15 کے بعد عربی ٹیچر کی پروموشن کی کیٹگری بنائی جائے۔ شکریہ جزاک اللہ @RanaSikandarH
اردو
0
0
0
25
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)
السلام علیکم! جناب وزیر تعلیم رانا سکندر حیات آپ کی توجہ عربی ٹیچر کی طرف درکار ہے۔ عربی ٹیچر کی پرموشن کی کوئی کیٹاگری نہیں ہے۔ وہ سکیل 15 میں بھرتی ہوتا ہے اور سکیل 15 پر ہی ریٹائر ہو جاتا ہے۔ اور باقی آرٹس اور سائنس سب سبجیکٹ کی پرموشن اگلے سکیل میں ہوتی رہتی ہے
اردو
1
0
1
63
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)
پنجاب کے ملازمین ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کے حصول کیلئے لاٹھیاں اور ڈنڈے کھانے کیلئے تیار ہو جائیں افسوس #ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور #ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
اردو
0
1
1
113
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)
تمام ٹیچرزاور ٹیچرز یونینز کی جناب وزیر ِتعلیم سے اپیل ہے کہ اس پالیسی پر نظرثانی فرمایٸں اس سلسلہ میں چند تجاویز پر غور کریں 1_15 اکتوبر تا 30 نومبر اوقات ِمدرسہ 8بجےسے 1:30 2_1دسمبر تا 15 مارچ 8:30 سے 2بجے 3_15مارچ 15 اکتوبر 7:30 تا 1بجے copied @DrMuradPTI @SchoolEduPunjab
اردو
0
1
2
0
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)
وقفہ کے بعد کلاس میں عدم توجہی کا مظاہرہ کرتے ہیں انہیں بھوک ستا رہی ہوتی ہے نیند آنے لگتی ہے جس سے اہم مضامین کا ٹائم ٹیبل بنا مشکل ہو جاتاہے سکولوں میں دستیاب اشیاء مہنگی ہوتی ہیں اکثر طلباءافورڈ نہیں کرتے نتیجہ یہ ہوتا ہے دوسرے بچوں کو دیکھ کر احساسِ کمتری میں مبتلا ہوجاتے ہیں
اردو
1
0
2
0
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher)
”موسمِ سرما اور اوقاتِ مدرسہ“ ماہ اکتوبر سے ایک طویل اور تھکا دینےوالے اوقاتِ مدرسہ کا آغاز ہونے جارہا ہے جو کہ پانچ ماہ طویل ہیں سال ہا سال سے بغیر سوچے سمجھے معروضی طور حالات کا تجزیہ کیۓ بغیر اس پالیسی کو لاگو کر دیا جاتاہے موسمِ گرما اب تقریباً نومبر تک چلا جاتا ہے
اردو
1
2
7
0
Murad Raas
Murad Raas@MuradRaasMR·
I thank Allah Almighty for putting me back as Minister Education. I thank my Leader @ImranKhanPTI for believing in me and his confidence in my abilities for this position. 1st meeting of the School Education Department already conducted after Oath. We will be open 24/7 InshAllah
Murad Raas tweet mediaMurad Raas tweet mediaMurad Raas tweet mediaMurad Raas tweet media
English
768
531
5.2K
0
TEACHER DEFENDER (promotion policy Arabic teacher) retweetledi
انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب)
پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کے کنوینس آلاؤنس میں فوری طور پر 100 فیصد اضافہ کرے۔ فیول پرائس میں 150 فیصد اضافہ ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین نہایت پریشان ہیں۔۔ #Increase_Conveyance_Allowance #GOVT_Employees_are_Worried #PunjabGovernment
انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب) tweet media
اردو
17
120
205
0