AIdeal Robotics

19.4K posts

AIdeal Robotics banner
AIdeal Robotics

AIdeal Robotics

@TeachAnalysis

Once you stop learning, you start dying. Albert Einstein

Pakistan Katılım Eylül 2018
9.4K Takip Edilen9.6K Takipçiler
AIdeal Robotics retweetledi
Usman Naeem
Usman Naeem@edusepian·
ہسپتال اور سکول بیچ کر سرکاری ملازمین کا استحصال کر کے ، غریبوں کے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا کر ، بیوروکریسی کیلئے خزانوں کے منہ کھول کر اخے آؤٹ اسٹینڈنگ کارکردگی ۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

ائیرپنجاب کے نام سے پنجاب حکومت کو اجازت مل گئی ہوئی ہے،طیارہ تو تمام وزراء اعلیٰ کےپاس ہے،اگر مریم نواز نے طیارہ لے لیاتو اس میں اچنبھے والی کیا بات ہے،مریم نواز کی کارکردگی آؤٹ اسٹینڈنگ ہے،وزیر دفاع و سول ایوی ایشن خواجہ آصف

اردو
1
13
14
179
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
حالات و واقعات سے پتا چل رہا ہے اے گڈیاں بابیاں نے ہی اڑانیاں، نوی نسل جانتی ای نہیں۔ گورنمنٹ توں گزارش ہے گڈی اڑانا سکھایا جاؤے , پہلے نیانیاں نوں🤣 #Basant2026 #BasantReturnsInPunjab #BasantWithCMMaryam #Basant
اردو
4
2
41
2.5K
AIdeal Robotics retweetledi
Mind Essentials
Mind Essentials@Mind_Essentials·
Mind Essentials tweet media
ZXX
867
12.8K
57.3K
8.7M
AIdeal Robotics retweetledi
TeacherGoals
TeacherGoals@teachergoals·
So true. 🧡
TeacherGoals tweet media
English
3
57
249
6.1K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
مستقبل کس کا ہوگا ؟ پاکستان سائنسی ریسرچ اور ترقی پہ بمشکل ڈیڈھ کروڑ ڈالر اور بھارت 80 ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتا ہے JustAsking
اردو
48
17
231
9.5K
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
بیٹی کہتی ماما ڈبا کھول دو۔ میں نے کہا نہیں کھلتا میری جان بخشو۔ کہتی ماما توشش ( کوشش) کرکے دیکھو ۔ میں نے ٹھہر جا ایڈی توں تبلیغی جماعت دی کارکن۔ اب پوچھ رہی ماما تبغی کیا ہوتا
اردو
6
7
77
2.4K
AIdeal Robotics retweetledi
Learn Something
Learn Something@cooltechtipz·
Learn Something tweet media
ZXX
36
582
2.7K
66K
AIdeal Robotics retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔ " محترم والدین! آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔ لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔ ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔ ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔ لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔ اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ منقول
اردو ورثہ tweet media
اردو
19
300
992
44.6K
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
آج زرداری اور اسکے فرزند نے خصیے اٹھانے کے فن کو اوج ثریا تک پہنچا دیا۔ ایسی مبالغہ آمیز، حد درجہ چاپلوسانہ اور خوشامدانہ گفتار و کردار کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا کہ جس نے تملق کی تمام روایتی حدیں عبور کر ڈالیں اور سیاسی مصلحت پسندی کو وقارِ گفتار پر غالب کر دیا!
اردو
3
15
77
1K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
بینظیر بھٹو شہید نہیں بلکہ قتل ہوئی تھی ۔۔۔۔۔ شہید وہ ہوتا جو اللّٰہ کی راہ پے جان دے بینظیر تو اپنے اقتدار کی جنگ لڑتے ہوئے مری تھی ۔۔۔۔
اردو
117
121
720
13.9K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
ایک پاکستانی نوجوان نے سویڈن کی ایک لڑکی سے شادی کر لی۔ شادی کے بعد وہ بڑے شوق اور محبت سے اسے اسلام کے بارے میں بتاتا رہتا۔ وہ کہتا کہ اسلام محبت کا دین ہے، عفو و درگزر سکھاتا ہے، حسنِ سلوک اور حسنِ معاملہ کی تلقین کرتا ہے۔ یہ نفرت، سختی اور قطع تعلقی کو ناپسند کرتا ہے اور رحم، برداشت اور احترامِ انسانیت کا درس دیتا ہے۔ اس کا انداز نرم تھا، لہجہ خلوص سے بھرا ہوا۔ باتوں میں جبر نہیں تھا، صرف عمل اور کردار کی گواہی تھی۔ بالآخر ایک دن، انہی تعلیمات سے متاثر ہو کر سویڈش لڑکی نے خوش دلی سے اسلام قبول کر لیا۔ کچھ عرصے بعد پاکستانی صاحب چھٹیاں گزارنے پاکستان آئے اور اپنی نو مسلم سویڈش بیوی کو بھی ساتھ لے آئے۔ ایک ہفتہ گھر والوں کے ساتھ رہنے، روزمرہ کے معاملات دیکھنے اور گھریلو رویوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد، ایک دن سویڈش بی بی نہایت سنجیدگی سے بولی: “تم نے مجھے جس اسلام سے روشناس کرایا تھا، وہ تو بہت خوبصورت تھا۔ اب بہتر ہوگا کہ تم اپنے گھر والوں کو بھی اسلام کی تبلیغ کرو… تاکہ یہ بھی مسلمان ہو جائیں۔”
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
33
101
560
33.3K
Power of Positivity
Power of Positivity@LIVEpositivity·
Beauty isn't about having a pretty face. It is about having a pretty mind, a pretty heart, and most importantly a beautiful soul. 🌸❤️ Drake Precer
Power of Positivity tweet media
English
11
53
205
9.6K
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
سکول آؤٹ سورس کرنے کا نتیجہ ماشاءاللہ سکول آؤٹ سورس کریں اور اتنی معیاری تعلیم پائیں 🤣😂😂
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
5
15
43
1.5K
AIdeal Robotics retweetledi
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰@YasirFarid77·
سیلاب کو قدرتی آفات کہنے والے صرف ایک سوال کا جواب دے دیں؟؟؟ قدرتی آفات کیا صرف غریب کے لئے ہے؟؟ کبھی سنا ہے کوئ PM ya CM ہاوس، ڈوب گیا؟ ❌نہیں نا تو اس لیے یہ قدرتی آفت نہیں نا اہلیاں ہیں اقتدار کی۔ قدرتی آفات ہوتی تو امیر غریب سب کے لئے برابر ہوتی💔 #نااہل
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 tweet media
اردو
3
5
28
572
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
مجھے نیند کی وجہ سے Sleep آ رہی ہے 🫩
Fayyaz Shah tweet media
اردو
324
2.6K
10K
193.4K
AIdeal Robotics
AIdeal Robotics@TeachAnalysis·
@RanaSikandarH very lamentable situation...is there no elective subject for the minority students.
English
0
0
3
142
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
لاہور بورڈ میں سکھ سٹوڈنٹ کے اسلامیات لازمی میں 98/100 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 49/50 کل 550/555 ویلڈن !! مسلمانوں کے بچے فیل کروانے والے اساتذہ کا احتساب نہیں ہونا چاہیے ؟
Rana Sikandar Hayat tweet media
اردو
689
654
4.8K
447.4K