Fereeha | NewsEdge

3.7K posts

Fereeha | NewsEdge banner
Fereeha | NewsEdge

Fereeha | NewsEdge

@TeamFereeha

Official Team Account of Senior Journalist & Anchorperson @Fereeha

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2021
2 Takip Edilen2.5K Takipçiler
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
ایف 15 اور ایف 35 جنگ کے دوران تباہ ہوئے، ان طیاروں کو محض حادثہ قرار دینا درست نہیں ہوگا، اگر یہ حادثاتی تھا تو اب سے پہلے ایسا کیوں نہ ہوا، ایئر کموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی @Fereeha @AirCommodoreR
اردو
0
1
2
2.2K
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
اقوام متحدہ قوانین کے مطابق پانی کی بین الاقوامی گذرگاہوں پر کسی کا حق نہیں تاہم آبنائے ہرمز کا کچھ حصہ ایران کے اندر ہے اور ایران چاہتا ہے کہ اس گزرگاہ پر اقوام متحدہ کے قوانین کا اطلاق نہ ہو، ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ فیصل شاہ @Fereeha
اردو
0
1
4
1.3K
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
مشرق وسطی میں خود کو امریکا سے الگ کرنے کی بحث چل رہی ہے تاہم امریکا کی یہ شرط ان کے آڑے آرہی ہے کہ وہ جب تک تیل بیچیں گے تو وہ ڈالر میں ہی فروخت ہوگا، ڈاکٹر ماریہ سلطان @MariaSultanpk @Fereeha
اردو
0
1
0
645
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
امریکا کی جانب سے ایران پر جوہری حملے کا امکان نہیں ہے، اگر امریکا ایران پر جوہری حملہ کرتا ہے تو پھر شمالی کوریا سمیت دیگر ممالک کو بھی ایسے حملوں کا جواز مل جائے گا، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسعود خان @fereeha
اردو
0
0
0
76
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
اس وقت ایک ایسی قومی حکومت کی ضرورت ہے جس پر سب کا اعتماد ہو اور جوکہ بڑے فیصلے لے سکے، فواد چوہدری @fawadchaudhry
اردو
0
0
0
19
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
پاکستان چین یا روس تو نہیں ہے کہ سیاسی مخالفین کو جینے ہی نہ دیا جائے، سیاسی مخالفت اس حد تک نہیں جانی چاہئے کہ لوگ ساتھ بیٹھ بھی نہ سکیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ قید میں موجود خواتین کو فوری رہا کیا جائے، فواد چوہدری @fawadchaudhry @fereeha
اردو
0
0
0
23
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
ن لیگ نے پہلے کہا کہ پنجاب حکومت کا طیارہ پاکستان میں ہے جبکہ بعد میں مان لیا کہ ویانا میں ہے، شفیع جان کا انکشاف @ShafiJanPTI
اردو
0
0
0
37
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
ہوسکتا ہے کہ امریکا فتح کا اعلان کردے ورنہ یہ خطرہ موجود ہے کہ امریکی صدر اسرائیل کو کہہ دے کہ وہ ایران پر ایٹم بم گرا دے، ایرانی صحافی جون حسین کا انکشاف @johnhussainpres @Fereeha
اردو
0
0
1
92
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
عرب ممالک اسرائیل اور امریکا کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں جس کا ایران کو شدید افسوس ہے، ایرانی صحافی جون حسین @johnhussainpres @Fereeha @gnnhdofficial
اردو
0
0
5
68
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا، پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑہ بھاری نظر آرہا ہے، ڈاکٹر نعمان نیاز @Fereeha @DrNaumanNiaz
اردو
0
0
0
25
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
لاہور میں بسنت کے تہوار پر عوام کا جوش و خروش کیسا رہا ؟ کیا بسنت پورے پنجاب میں منانے کا اعلان ہونے جارہا ہے؟ جی این این نیوز کے بیورو چیف شہزاد بٹ نے بڑی خبر دے دی @Fereeha
اردو
0
0
0
27
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
8 فروری کے احتجاج کے اعلان کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی گئی ، علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI @Fereeha
اردو
0
0
0
23
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
شیر افضل مروت سے کہتی ہوں کہ وہ ہار والی بات پر قرآن اٹھا لیں ، شیر افضل مروت کی یہ بات غلط ہے کہ ہار واپس کر دیتے تو کیس ختم ہو جاتا ، مریم ریاض وٹو @Fereeha @gnnhdofficial @soulful7867
اردو
0
0
0
30
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
عمران خان کو جیل میں جونئیر ڈاکٹر چیک کرتا ہے، ان کو فوری طور پر ڈاکٹرز اور فیملی تک رسائی دی جانی چاہئے ، مریم ریاض وٹو @Fereeha @gnnhdofficial @soulful7867
اردو
0
0
0
23
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
شیر افضل مروت دہشتگردی خیبرپختونخواہ میں چلتی ہی جارہی ہے اور ختم نہیں ہورہی، ہمارے خاندان کے خاندان دہشتگردی کی وجہ سے ختم ہوگئے ہیں @Fereeha @sherafzalmarwat
اردو
0
0
0
39
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
پاکستان نیوی بھارت کو سمندری راستے سے منہ توڑ جواب کیلئے مکمل تیار پاکستان نیوی بلیو اکانومی کو اجاگر کرنے میں کیا کردار ادا کررہی ہے؟ پاکستان نیوی ملک کی سمندری حدود کی حفاظت کیلئے کس طرح سے سرگرم ہے؟ نیوز ایج ودھ فریحہ ادریس کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور سے خصوصی پروگرام
اردو
0
0
1
47
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
میں ذاتی طور پر فیض حمید کی سزا کو المناک سمجھتا ہوں ، ان کا عہدہ انتہائی حساس تھا، اس عہدے پر کام کرنے والا شخص ایسے کاموں کی وجہ سے سزا پائے تو افسوس ہوتا ہے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ @Fereeha
اردو
0
0
0
33
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
عمران خان پاکستان کا اثاثہ ہیں، بانی تحریک انصاف کی بہنیں صرف اپنے بھائی کی رہائی کی جدو جہد کررہی ہیں، اگر ان سے کوئی ایسی ویسی بات ہوجاتی ہے تو اس کو نظر انداز کرنا چاہئے، علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI @Fereeha
اردو
0
0
0
10
Fereeha | NewsEdge
Fereeha | NewsEdge@TeamFereeha·
بلاول بھٹو نے اپنے نانا کے آئین میں استثنی کی شق شامل کرکے اس کو مسخ کیا، بلاول بھٹو بتائیں کہ چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کے ذریعے انہوں نے بھٹو صاحب کی سوچ ظاہر کی یا پھر جنرل ضیاء الحق کی سوچ ظاہر کی، علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI @Fereeha
اردو
0
0
0
15