The Common Man

21.7K posts

The Common Man

The Common Man

@TheCommonMan262

Manchester United fan. Balanced Pakistan Cricket fan. Here to say what the average person thinks but rarely gets to say.

manchester Katılım Şubat 2010
1.7K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
Plz watch my video on YouTube and if you like my effort do subscribe to my channel. Causes and Symptoms of Type 2 Diabetes in Urdu/Hindi شوگر ہونے کی وجوہات... youtu.be/OXQge3WRWE0 via @YouTube
YouTube video
YouTube
Rochdale, England 🇬🇧 English
6
3
33
0
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
@day6596 There is a narrative in Pakistan tout media and fans sections that Imran Khan wrecked Pakistan cricket with his system change that was only functional for three years. This decline has been going on for 20+ years. System was broken he tried to fix it but he is to blame
English
1
0
4
1.1K
Cover Drive
Cover Drive@day6596·
@TheCommonMan262 The decline started around the start of the century...There is a reason PAK qualified only once ( out of 6 ) for the semis of ODI WC in this century...Till the late 2000s there were few very good players too but post 2010 it has been a steep decline..A true fan will agreee
English
1
0
9
1.5K
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
Cricinfo has revealed 19 of its 25 best cricketers of the last 25 years and not a single Pakistani so far. It’s unlikely any will make top six either. But according to some Pakistan cricket’s decline started only with Imran Khan’s 2019 system change. Dishonesty or ignorance?
English
13
10
116
13.5K
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
Great finish to a good season. Massive strides made after disastrous previous season. Finished 11 points clear of last season’s champions who spent £500 last summer. Can’t wait for the next season, with Pep gone and Arsenal likely to fizzle out.
The Common Man tweet media
English
2
0
1
510
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
@IdreesSatti6 ہمیں بھی اچھے کپتان ملے مشتاق محمد نے جیت کے لیے کھیلنا سکھایا خان نے جیت کر دکھایا اور پوری دنیا میں بطور لیڈر لوہا منوایا ایک سپر سٹارز سے بھری ٹیم دے کر گیا مگر بعد والے آپس میں گتھم گتھا ہو گے اور فکسنگ نے بھی رنگ دکھایا اور ۲۰۰۳ کے بعد تو تنزلی ہی آیی ہے
اردو
1
0
1
372
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
ہماری کرکٹ کا مسلہ یہ رہا چند کرکٹر سال دو سال میں ۔اللہ تیری یاری۔اننگز کھیل جاتے واہ واہ ہو جاتی بیس بیس سال کھیل گئے کسی کو آگے نہیں آنے دیا۔ بھارتی کرکٹ میں دھونی ایک فلاسفر کپتان تھا اس نے ستارز سے کرکٹ کو نجات دلا کر بھارتی کرکٹ کو ٹیم ورک بنا دیا۔ ملک کو کئ ٹائٹل دلا گیا
اردو
6
5
87
4.1K
Mohammad Zubair
Mohammad Zubair@Real_MZubair·
Pakistan cricket has hit a new low. Losing to Bangladesh and that too a whitewash is a national humiliation. This is coming on top of Bangladesh beating us 2-0 earlier in Pakistan. Time for the present PCB leadership to step aside and let someone else manage the affairs.
English
59
174
838
12.4K
Tahir
Tahir@rajatahir27·
Question for all PCT fans: Is this officially the worst era in the history of Pakistan national cricket team? Ya abhi humne aur bhi worse dekhna hai?
Tahir tweet mediaTahir tweet media
English
26
29
118
5K
ArreO Sambha
ArreO Sambha@NonPlyingChar·
Can you guess the bowler in this image? He was a star of the 1999 World Cup. He retired early at the age of 29. He played 31 ODIs and took 52 wickets.
ArreO Sambha tweet media
English
116
7
68
46.3K
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
@rajatahir27 That was Inzi and this is Rizzi. Secondly that BD attack was average baring Rafique
English
0
0
2
109
Tahir
Tahir@rajatahir27·
Scenes in Sylhet tomorrow 😬
English
5
2
52
5.3K
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
How can I forget the first Arsenal fan I came across in our spaces our own @SalmanAhmd7. Congratulations man
English
1
0
3
292
The Common Man retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
فیلڈ مارشل ایوب خان کے زمانے سے آج تک امریکہ نے پاکستان میں غیر جمہوری قوتوں کے مقابلے میں اسٹیبلیشمنٹ کو سپورٹ کیا اور جمہوری حکومتوں کو گرانے کی حمایت کی۔ خان صاحب کی حکومت کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ سائفر اس کا تحریری ثبوت ہے
اردو
279
779
3.4K
133.1K
The Common Man retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
سائفر، اس کی پردہ پوشی، اور اس کے نتائج ڈراپ سائٹ نیوز نے ایک دستاویز شائع کی ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ 7 مارچ 2022 کا اصل سائفر ہے جو ایک فوجی ذریعے سے حاصل ہوا۔ دنیا اب سمجھتی ہے کہ یہی وہ ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ آئیے، یہیں سے اس کی گرہ کھولتے ہیں۔ پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ نے چار سال تک اسے دبایا، لوگوں پر اس کے حوالے سے مقدمات قائم کیے، اور یہ دعویٰ کیا کہ ایسا کوئی سائفر موجود ہی نہیں تھا۔ حقیقت پاکستان کے اندر سے نہیں، بلکہ ایک امریکی تحقیقاتی ادارے کے ذریعے دنیا کے سامنے آئی۔ صرف یہی حقیقت بذاتِ خود ایک فردِ جرم ہے۔ ڈونلڈ لو نے پاکستان کے سفیر سے صاف الفاظ میں کہا: "واشنگٹن میں سب کچھ معاف کر دیا جائے گا"، اگر وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو جاتی ہے، اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان تنہائی کا شکار ہوگا۔ یہ سفارت کاری نہیں تھی۔ یہ ایک دھمکی تھی، جو ایک خود مختار ریاست کے سفیر کو دی گئی۔ قومی سلامتی کمیٹی نے اپنی دو اجلاسوں میں واضح طور پر کہا کہ یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں ناقابلِ قبول اور کھلی مداخلت ہے، اور حکومت نے برحق سفارتی احتجاج (ڈیمارش) جاری کیا۔ مئی 2022 میں، میں نے بطور صدر، چیف جسٹس عمرعطا بندیال صاحب کو باضابطہ طور پر خط لکھا، جس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام، کھلی سماعتوں، مکمل تحقیقات، اور حقیقت کو ریکارڈ پر لانے کا مطالبہ کیا۔ یہ خط تمام اخبارات میں شائع ہوا۔ (براہِ کرم مندرجہ ذیل خط کا اردو ترجمہ پڑھیں، اس کے ہر لفظ میں اس نوعیت کے عالمی معاملات میں تاریخی وزن ہے۔) چیف جسٹس نے وہ خط وصول کیا۔ کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ عدلیہ کی خاموشی اداروں کے آگے ھتھیار ڈالنے کا آغاز تھا۔ اگر وہ کمیشن تشکیل دے دیا جاتا، تو یہ سوالات حلف کے تحت جواب طلب ہوتے: سائفر کس نے وصول کیا؟ اس پر کس نے عمل کیا؟ کس نے اندرونِ ملک غیر ملکی اشارے کو سہولت فراہم کی؟ اور پاکستانی ریاست کے کن اداروں نے ایک منتخب وزیرِاعظم کو ہٹانے میں تعاون کیا؟ پاکستان کو حقیقت معلوم ہو جاتی۔ وہ شخص جس نے قوم کو خبردار کیا تھا، اسے جھوٹے مقدمات میں قید نہ کیا جاتا جو اسی دستاویز سے جنم لیئے، جس کی تحقیقات سے ریاست نے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بجائے، قوم کو تباہی کے مسلسل چارسال ملے۔ صرف ایک حکومت نہیں بدلی گئی، بلکہ جمہوریت کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ختم کیا گیا، ہر سطح پر مکمل ادارہ جاتی سازش کے ساتھ اسے منہدم کیا گیا۔ پارلیمان کو "بدبودار مفادات کا ایوان" بنا دیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے عوامی مینڈیٹ کی حامل تحریکِ انصاف سے اس کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، اس کی نشستیں عدالتی حکم کے ذریعے ڈھٹائی سے دوسروں کو دے دی گئیں، صرف اس لیے کہ 17 نشستوں والی جماعت کو جعلی دو تہائی اکثریت دی جا سکے۔ تحریکِ انصاف کے کارکنان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ اس کے ووٹرز کو حقِ رائے دہی سے محروم کیا گیا۔ اس کے قائد کو قید کر دیا گیا — انہی الزامات پر جو اسی دستاویز سے پیدا ہوئے جسکا ریاست نے جائزہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔ 26ویں اور 27ویں ترامیم جبر کے ذریعے منظور کروائی گئیں، جنہوں نے عدلیہ کو انتظامیہ کی لونڈی، اور حقوق کی محافظ کے بجائے غاصبانہ اقتدار کے استحکام کا ایک آلہ بنا دیا۔ اب انسانی نقصان کا حساب کریں۔ ہماری 44 فیصد آبادی خطِِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، یعنی دس کروڑ پچاس لاکھ افراد — جو 2019 کے مقابلے میں دو کروڑ زیادہ ہیں۔ حقیقی آمدنی تباہ آدھی رہ گئی ہے۔بجلی اور پیٹرول آسمان سے بات کر رہے ہیں۔ مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہیں۔بمشکل تین فیصد کی جی ڈی پی کا اضافہ آبادی کے اضافے کے ساتھ قدم نہیں ملا سکتی، نئے مزدوروں کو روزگار دینا تو دور کی بات ہے۔ دہشت گردی اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ سرمایہ آ نہیں رہا، بلکہ جا رہا ہے۔ دو کروڑ بیس لاکھ نوجوان نہ کام کر رہے ہیں اور نہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جبکہ ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ سمت بالکل واضح ہے: پاکستان کہیں زیادہ تیزی سے غریب ہو رہا ہے۔ یہ صرف اعداد و شمار نہیں ہیں۔ یہ وہ بچے ہیں جو بھوکے پیٹ سوتے ہیں۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو کشتیوں میں ڈوبتے ہوئے ان ساحلوں کی طرف جا رہے ہیں جو شاید انہیں مار ڈالیں، کیونکہ ان کا اپنا ملک انہیں دھکیل رہا ہے۔ یہ وہ مائیں ہیں جو دوا اور روٹی کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور ہیں۔ ان تمام انسانوں کی حالت اپریل 2022 کے اس فیصلے کا براہِ راست، قابلِ سراغ، فرانزک نتیجہ ہے، جس میں پاکستانی عوام کے جمہوری مینڈیٹ کو سبوتاژ کیا گیا۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں۔ یہ ایک سازش کی قیمت ہے، جس کے تمام شریکِ جرم عوام کے سامنے برہنہ کھڑے ہیں۔ ڈونلڈ لو نے دھمکی دی۔ اس نے حکومت نہیں گرائی۔ پاکستانیوں نے ایک پاکستانی حکومت گرائی۔ جنرل باجوہ وردی میں۔ کچھ لوگ عدالتی جبّوں میں۔ کچھ "دستار" میں۔ بدعنوان سیاستدان۔ اور ایسے جنہوں نے دبئی میں قوم کے لوٹے ہوئے خزانوں کے رجیم چینج کے لیئے منھ کھول دیئے۔ ان سب نے عوام اور اس آئین کے تحفظ کے بجائے، ایک غیر ملکی اشارے کو ترجیح دی۔ مجرم صرف بیرونی نہیں تھے، اندرونی بھی تھے۔ یہ بات صاف اور ہمیشہ کے لیے ریکارڈ پر رہنی چاہیے۔ جو لوگ کہتے ہیں، "یہ ماضی کی بات ہے، آگے بڑھیں"، میں ان سے کہتا ہوں: قانون کی حکمرانی کے بغیر سرمایہ کاری نہیں آ سکتی۔ آزاد عدلیہ کے بغیر قانون کی حکمرانی نہیں ہو سکتی۔ اور ایسی عدلیہ، جس کی بنیاد زیادہ تر بدعنوان ججوں پر ہو، کبھی آزاد نہیں بن سکتی۔ آگے بڑھنے کا راستہ حقیقت کے درمیان سے گزرتا ہے، اس کے باہر سے نہیں۔ پاکستان کی معاشی تباہی، اس کا ادارہ جاتی زوال، مکمل کرپشن، قومی دیمک جو سب کچھ کھا رہی ہیں، ان میں سے کوئی بھی خدا کا فعل نہیں بلکہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ یہ ایک مجرمانہ رجیم چینج کا براہِ راست اور قابلِ سراغ نتیجہ، جسے باہر سے سہولت دی گئی اور اندر سے اس پر عمل درامد کیا گیا۔ جیسا کہ سائفر کے مندرجات اب عوام کے سامنے رپورٹ ہوئے ہیں، ریکارڈ واضح ہے۔ یہی غاصب اب بھی اقتدار میں ہیں اور میرے ملک کی تباہی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ آگے بڑھنے کا واحد معقول اور منصفانہ راستہ بالکل واضح ہے: اب پیچھا چھوڑو، اور میرے لوگوں کو جینے دو۔ مجھے اس قوم سے غداری کرنے والوں کے لیے اقبال کا حوالہ دیتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے، مگر یہ شعر لازوال ہے۔ جعفر از بنگال و صادق از دکن ننگِ آدم، ننگِ دیں، ننگِ وطن سائفر بول چکا ہے۔ اب پاکستان کو بولنا ہوگا۔ 🇵🇰
Dr. Arif Alvi tweet mediaDr. Arif Alvi tweet media
اردو
146
4.5K
10.2K
118.3K
The Common Man retweetledi
Mustafa Nawaz Khokhar
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk·
پانچواں بجٹ بنانے کی پاکستان میں شاز و نادر ہی کسی کو توفیق ہوئی۔ یہ انفرادیت تو شہباز صاحب کو مِلی ، اسٹیبلیشمنٹ کی بھی غیر معمولی حمایت ، پر عوام کو کیا ملا؟ مہنگائی ، بے روزگاری ، بَد امنی اور گھُٹن۔ کہاں ہے غیر مُلکی سرمایاکاری؟ اُلٹا درجنوں ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی پاکستان چھوڑ گئی۔ بڑی ٹیم ہے جی ن لیگ کے پاس۔ سواہ ٹیم ۔ اگر آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس ہی ٹھوکنے ہیں تو یہ کام تو کوئی ایرا غیرا بھی کر سکتا ہے۔
اردو
45
688
2.5K
35.5K
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
ہر شخص دنیا م اپنی قسمت اور رزق لے کر آتا ہے رزق کی تقسیم قدرت کے ہاتھ ۔محنت۔ کمٹمنٹ۔ بندے کے ہاتھ۔ ایک ہی وقت وسیم ۔وقار۔ زاہد۔آصف۔ شعیب۔ سمیع۔ شاہد نزیر۔ رزاق۔اظہر۔ فضل اکبر۔ یاسر عرفات قومی ٹیم کے امیدوار رہے۔ جس کا جتنا نصیب تھا مل گیا۔ملک کے لئے ایک بار بھی کھیلنا اعزاز ہے
اردو
4
3
84
1.3K
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
@tariqwahab @IdreesSatti6 I watched the 2000 test and no doubt we should have won. That WI team was no doubt a good team at home but 88 side were world beaters and unbeaten at home for a decade. I mean what it would have meant winning there after Ind and Eng in 87.
English
0
0
0
32
Tariq Wahab Khanzada
Tariq Wahab Khanzada@tariqwahab·
@TheCommonMan262 @IdreesSatti6 Umpiring issue otherwise Pakistan would have won the Bridgetown test. Then again in 1999-2000 umpiring was main issue, in last test which West Indies won by one wicket, umpire Billi Doctrove and Dug Cowie gave wrong decisions . No DRS
English
1
0
1
27
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
ایک زمانہ ایسا تھا ویسٹ انڈیز ہارتی ہی نہیں  تھی کلائیو لائڈ  کپتان ہوا کرتے۔ جاوید میانداد کہا کرتے تھے کلائیو لائڈ اپنے بالر مجھے دے دے میرے لے لے دیکھتے ہیں کون بڑا کپتان ہے
اردو
3
2
63
1.3K
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
@soulat_pasha کرکٹ میں بھی ایک ہی شخص تھا جس کی قیادت میں آج تک کی بھارت میں پہلی اور آخری سیریز جینے انگلینڈ میں پہلی بار جیتے تاریخ کا ایک ون ڈے ورلڈ کب جیتے اس کے بنائی ہوئی ٹیم نے دس سال اکا دکا چیزیں جیتیں اور پھر ٹھس
اردو
0
0
2
431
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
جسے پاکستان ہاکی کا عروج کہا جاتا ہے۔ وہ دراصل گوجرہ کے آمنے سامنے دو ہائی سکولز کے پی ٹی انسٹرکٹرز کی باھمی مقابلہ بندی تھی۔ جس نے تین عشروں تک پاکستان کا پرچم سربلند رکھا ۔ اس میں پاکستان ۔ ہاکی فیڈریشن یا ریاست کا کوئی کردار نہیں تھا سکواش جو پوری دنیا میں پاکستان کا کھیل منوانے کی جدوجہد جہانگیر خان اور جان شیر خان کے دو گھروں اور انکے بزرگوں کی باھمی مقابلہ بازی کی داستان تھی ۔ کرکٹ وہ واحد کھیل ہے جسے ریاستی سرپرستی حاصل رہی ۔ مگر سرپرستی میں یہ ڈوبتا چلا گیا شرافت رانا
اردو
49
242
1.3K
45.2K
The Common Man
The Common Man@TheCommonMan262·
@IdreesSatti6 سسٹم بنانے کی کوشش کی تھی ایک شخص نے مگر کہا گیا ہزاروں چاہیے
اردو
1
0
2
134
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
ملک میں ہزاروں بریڈ مین ہوں ہزاروں لارے ہوں کھیلنا 11 نے ہی ہے۔۔سسٹم ہونا چائییے
اردو
5
1
91
1.7K