𝑺𝒉𝒐𝑨𝒊𝑩 𝑩𝒓𝒐𝑯𝒊
67.9K posts

𝑺𝒉𝒐𝑨𝒊𝑩 𝑩𝒓𝒐𝑯𝒊
@TheLiveT20
𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩 𝙐𝙡𝙖𝙢𝙖 𝙀 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 #TeamJUISindh
Pakistan Katılım Nisan 2013
0 Takip Edilen14.2K Takipçiler

ملکی تاریخ میں پہلی بار 25 روپے پیٹرول مہنگا۔
جو آج بھی نیازى کو سپورٹ کر رہے ہیں
وه کرونا کا نہیں اپنى غیرت کا ٹیسٹ کروائیں
#PetrolChorImranKhan
اردو

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی ایتھس ہوتے ہیں
اب زندہ کیوں ہو؟ ڈوب مرو اپنے بیان اپنے کرتوت دیکھ کر۔
#PetrolChorImranKhan #PetrolPrice
#PetrolChorImranKhan
اردو

یہ بھی تہتر سالوں میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ۲۵ روپے سے زیادہ اضافہ کیا گیا ہو۔ بولدے نئ او انصافیو۔
#PetrolChorImranKhan
#PetrolDieselPriceHike
#PetrolPrice
اردو

”جے کرونا توں بچ وی گئے تے خان دے ہتھوں نئیں بچدے“
(تینوں لوے مولا)
#PetrolChorImranKhan
#PetrolChorImranKhan
اردو

پی ٹی آئی کی 24مہینے کی کارکردگی دیکھ کر فیس بک، ٹویٹر کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ لائیک کے ساتھ ساتھ لعنت کا آپشن بھی متعارف کروایا جائے
🙏🏼
#PetrolChorImranKhan
اردو

آج 2 برس بعد وہ ملا تو گلے لگ کے بہت رویا فراز
😂😂
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا بلے کو ووٹ دو ملک میں 90 دن میں خوشحالی آئیگی..
#PetrolChorImranKhan
اردو

مجھے پٹرول کمپنیاں ویسی نہیں ملیں جیسی میں چاہتا تھا
سلیکٹڈ نیازی
#PetrolChorImranKhan
اردو

ساڑھے بارہ روپے سستا کر کے اگلے ہی مہینے پچیس روپے فی لٹر پٹرول مہنگا، ایسا کارنامہ صرف پی ٹی آئی ہی سرانجام دے سکتی ہے 😂😜
#PetrolPrice
#PetrolDieselPrices
#PetrolChorImranKhan
اردو

لوگ اپنی آنے والی نسلوں کو نصیحت کر کے جائیں گے کہ جہاں لفظ تبدیلی سنو وہاں سے فوری بھاگ جانا
#PetrolPrice
#PetrolDieselPriceHike
#PetrolChorImranKhan
اردو

پیٹرول کی قیمتیں دیکھ کر کیسا محسوس ہو رہا ہے تبدیلی والو
#PetrolChorImranKhan
اردو

چینی اور آٹے کے بعد آج پیٹرول معافیا بھی جیت گیا اور عام پاکستانی ہار گیا #PetrolChorImranKhan
کرسی ہے تمھاری یہ جنازہ تو نہیں
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
#PetrolChorImranKhan
اردو

پٹرول،ڈیزل کی قیمت میں ہوشربااضافہ
آئل کمپنیوں کو 4 کروڑ کا جرمانہ کرکے
7 ارب روپے کا فائدہ دے دیا گیا
باکمال لیڈر لاجواب وژن
#PetrolChorImranKhan
اردو

یہ نااہل کرپٹ اور جھوٹا مکار آدمی عمران خان عوام کو سبز باغ دکھا دکھا کر اندھیر نگری میں لے گیا ۔ عوام سے جینے کا حق چھین لیا عمران خان نے۔ عوام بد دعائیں دے رہے عمران خان کو بھی اور اسکو لانے والوں کو بھی
#PetrolChorImranKhan
اردو


