🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴

41.7K posts

🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 banner
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴

🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴

@786ifb

خاتم النبین پیغمبر محمد❤️صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ 🇵🇰 فالو کرنا محبت ہے محبت کےبدلے محبت ضرور ملے گی 💯

Pakistan 🇵🇰 Katılım Ağustos 2019
24.1K Takip Edilen39.8K Takipçiler
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweetledi
Rana Abdul Hameed
Rana Abdul Hameed@ahrk81·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #نماز_قائم_کرو اللہ سبحان و تعالی نے انسانی فطرت کو ڈر اور خوشخبری کے ساتھ جوڑا ہے پس اگر تم نے اپنی خوشی اور ڈر کو دنیا کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو تم ناکام اور اگر آخرت کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو کامیاب۔
Rana Abdul Hameed tweet media
اردو
1
9
13
0
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweetledi
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ
🍃 💓فَادۡعُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ وَ لَوۡ کَرِہَ  الۡکٰفِرُوۡنَ💓 🍁لہذا (اے لوگو)اللہ کو اس طرح پکارو کہ تمہاری تابعداری خالص اسی کے لیے ہو چاہے کافروں کو کتنا برا لگے🍁 《القران_الكريم》 🌻ایمان بخیر 🎋🌻 #fkh #محفل_سخن #صدف_کے_موتی
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ tweet media
اردو
30
141
241
0
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweetledi
M-k
M-k@M_k_391·
وَفِى السَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوۡعَدُوۡنَ فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّهٗ لَحَـقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّكُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ اور آسمان ہی میں تمہارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم یہ بات یقینا ایسی ہی سچی ہے۔۔۔👇👇
M-k tweet media
اردو
20
90
196
0
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
♻️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ♻️ ♻️🌞صُــبحَ بَـخیَــر زِندَگی ♻️وَ اِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ نَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ♻️ ♻️اور بلاشبہ ہم ہی یقینا زندگی دیتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم وارث ہیں♻️ 🍃سورتہ الحجر : 23🍃 🍃#بیشک🍃 🍃#اللہ_کریم🍃
اردو
70
88
128
0
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweetledi
مظہرخان
مظہرخان@I__AM_MK_·
بار بار ہاتھ دھو رہے ہو کبھی دل بھی دھو لیا کرو! نفرتیں بھی تو وباء کی طرح ہی پھیل رہی ہیں 🍃🍃🍃 @I__AM_MK_
اردو
14
70
129
0
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweetledi
𝙂𝙖𝙧𝙙𝙚𝙣 𝙊𝙛 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! "صبح بخیر" وقت لگتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کے وقت گزر جاتا ہے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے کوئی اپنا بنے یا نہ بنے الله ہی تمہارا سب سے بڑا کارساز ہے اور یہ دنیا تو نہ تم سےکچھ لےسکتی ہے اور نہ تمہیں کچھ دےسکتی ہے تو بس تم اپنے الله پر یقین رکھو۔❤😇
𝙂𝙖𝙧𝙙𝙚𝙣 𝙊𝙛 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚 tweet media
اردو
55
51
113
0
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweetledi
𝙂𝙖𝙧𝙙𝙚𝙣 𝙊𝙛 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚
کُفر نے رات کا ماحول بنا رکھّا ہے میرے سینے میں محمد ﷺ کا دِیا رکھّا ہے وہ جو مِل جائے، تو بے شک مجھے جنّت نہ مِلے عِشق کو اَجر کے لالچ سے بچا رکھّا ہے خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ہے 🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
اردو
14
39
66
0