
سوشل میڈیا پر “ The Team Altaf Hussain “ اکاؤنٹ چلانے والے تمام کامریڈز کو زبردست خراج تحسین اور ڈھیروں دعائیں۔ آپ تمام کامریڈز اس سلسلے کو آگے بڑھا کر پیغام حق پرستی کے مشن کو مزید آگے بڑھائیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین @TheTeamALTAF
The Team ALTAF
1.3K posts

@TheTeam_Altaf
احساس ذمیداری کے بغیر وفا بے معنی ہے۔

سوشل میڈیا پر “ The Team Altaf Hussain “ اکاؤنٹ چلانے والے تمام کامریڈز کو زبردست خراج تحسین اور ڈھیروں دعائیں۔ آپ تمام کامریڈز اس سلسلے کو آگے بڑھا کر پیغام حق پرستی کے مشن کو مزید آگے بڑھائیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین @TheTeamALTAF

میں اپنی اوراصل ایم کیوایم (Real MQM) کےتمام ذمہ داروں،کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان @ImranKhanPTI اور PTI کے تمام منتخب امیدواروں، ثابت قدم اور وفاپرست ذمہ داروں، محنتی کارکنوں، ماؤں بہنوں اور ہمدردوں کو 8 فروری 2024ء کےالیکشن میں PTI کی بھاری اکثریت سے شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے زبردست مبارکباد پیش کرتاہوں۔ میں پاکستان کے تمام جمہوریت پسند عوام سے بھی اپیل کرتاہوں کہ وہ @PTIofficial کو دیئےگئے عوامی مینڈیٹ کوکھلےدل سے تسلیم کریں۔ میں ساتھ ساتھ ملک کی تمام سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اورتمام سول وعسکری اداروں سے بھی اپیل کرتاہوں کہ وہ بھی PTI کے عوامی مینڈیٹ اورفتح کوکھلےدل سے تسلیم کرتے ہوئے ملک میں جمہوریت کے باقاعدہ آغاز ونفاذ کے عمل کوکامیاب بنانےمیں اپنااپنامثبت کردار اداکریں۔ میں ملک کے سول وعسکری اداروں اورملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں سے مزید اپیل کرتاہوں کہ ملک میں اب وفاق اورصوبوں میں جہاں جہاں PTI کو اکثریت حاصل ہوئی ہے وہاں وہاں PTI کے حکومت بنانے کےآئینی اورقانونی حق کوتسلیم کریں، اسی میں ملک کی بقا وسلامتی اورجمہوریت کی بقاہوگی @OfficialMqm #Election2024 #ElectionResults #ElectionResults2024














فوج کےجرنیلوں نے8 فروری کےانتخابات میں جس طرح کی دھاندلی،جیری مینڈرنگ کرکے عوامی مینڈیٹ کو کچلا ہےاس نے1970 کے انتخابات میں سابقہ مشرقی پاکستان کی یاد تازہ کردی #Election2024 #ElectionResult صدر پاکستان اور سپریم کورٹ کےچیف جسٹس ان نتائج کو فوری کالعدم قرار دیں، اگر اس دھاندلی کے نتیجے میں مستقبل میں ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا تو یہ شخصیات اسکی ذمہ دار ہوں گی





