Sabitlenmiş Tweet
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
4.6K posts

𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋
@The_Humanist786
There is a field beyond the doing of right or wrong. I'll meet you there!! 🌺❤️ Humanity Always First 💕 PTI ❤️
Katılım Mayıs 2020
995 Takip Edilen899 Takipçiler
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋 retweetledi

ہائے۔۔ ساڈے بچیاوں واستے مدرسہ، اپنا مال لندن سٹیا جے! واہ جی مولی صاحب واہ! عدیل راجہ
@adeelraja #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو

مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اردو
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋 retweetledi
𝘛𝘩𝘦 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯𝘪𝘴𝘵 🦋 retweetledi

یہ وہ عظیم ماں کا عظیم بیٹا ہے جس نے ایک بچی کی زندگی تباہ ہونے سے بچالی ۔
رات گہری ہوچکی تھی۔ فوڈ پانڈا رائڈر راولپنڈی بحیریہ ٹاؤن فیز 7 سے گزر رہا تھا کہ اس کے کانوں میں ایک بچی کے رونے کی آواز آئی جب اس نے رک کر دیکھا تو دو لڑکے ایک بچی کی عزت و آبرو کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
اب ان لڑکوں کے پاس ہتھیار بھی تھے اس دلیر انسان نے اس بچی کو بچانے کے لیئے وہیں پہ ہی بائیک روک کر شورمچانا شروع کردیا۔
وہاں لڑکے بار بار اس کو دھمکیاں دے رہے تھے
بشارت علی نامی اس شخص کی حاضر دماغی اور بہادری سے لوگ اکٹھے ہوگئے اس بچی کو بچایا لیا گیا
اور پولیس ان دونوں بیغیرتوں کو گرفتار کرکے لے گئی امیروں کی بگڑی ہوئی اولاد اب جیل میں ہے۔
آپ اس غریب رائیڈر کو کیا کہیں گے؟؟؟؟؟
❤❤❤❤

اردو

میں نے اس کے ہاتھ چومے تو اسکی انگلیاں ٹ و ٹ ی ہوئی تھیں.-💔
مشعال خان کی والدہ
#RememberingMashalKhan

اردو

عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والا مرد اسکی چند اداؤں پہ ہی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے 🖤
#UrduShayari #اردو_شاعری #اردو_زبان
اردو

The last month of #2025 is here. It’s a moment to pause and reflect on the year gone by. What did you lose along the way? What did you gain from it?
English

Skip the bank queues!
Learn how to pay your passport fee in just 1 minute with ease. Watch the full video to find out!
#Passport #Passportfee
English

@The_Humanist786 @NadraPak Dear @The_Humanist786,
Issuance of Passport does not fall under NADRA Jurisdiction. Please contact relevant department. Regards^
English




