
کوکین ڈیلر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ قوم کا عظیم لیڈر عمران خان کو علاج کروانے کی اجازت نہیں ہے ایک ریاست دو دستور 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
トキーン
11.6K posts

@Toqeen1
A Fighting Spirit. Retweets are Not Endorsements

کوکین ڈیلر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ قوم کا عظیم لیڈر عمران خان کو علاج کروانے کی اجازت نہیں ہے ایک ریاست دو دستور 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨





یہ کراچی کے میئر ہیں، جو واٹر بورڈ (KWSB) کے چیئرمین بھی ہیں۔ شاہراہ بھٹو سے گزرنے والی گاڑیوں کی گنتی تو انہیں بالکل معلوم ہے، مگر عید سے صرف ایک دن پہلے پورا #کراچی پانی کی ایک بوند کو ترس رہا ہے، اس کی کوئی فکر نہیں نیز کراچی میں پانی کی کمی کا الزام وہ وفاق پر لگا رہے ہیں لیکن یہ بھول گئے کہ 22 سال سے تاخیر کا شکار K-IV پروجیکٹ پر ورلڈ بینک نے جو اعتراض لگا کر کام روک دیا ہے، وہ بھی پیپلز پارٹی کی ہی حکومت کے دور میں شروع کیا گیا augmentation کا کام تھا۔ مگر انہیں جھوٹ بولتے ذرا سی شرم نہیں آرہی۔ شہر کو ضرورت سے 50 فیصد کم پانی میسر ہے اور اس کا بھی آدھا حصہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے ذریعے چوری ہو جاتا ہے یا ٹینکر مافیا کے پاس چلا جاتا ہے۔ کوئی ان سے پوچھے کہ حکومت کس کی ہے؟ پانی کی چوری کسے روکنی تھی؟ لوگ مجبوراً ٹینکروں سے مہنگا پانی خرید کر گھروں میں بھرواتے ہیں، کیونکہ واٹر بورڈ کی بچھائی گئی پانی کی لائنوں میں سے پچاس فیصد شہر کو ایک قطرہ پانی بھی نہیں ملتا۔ یہ وہی میئر اور واٹر بورڈ چیئرمین ہیں جنہوں نے نہ ٹینکر مافیا کو روکا، نہ اس سادے سے حل پر عمل درآمد کروا سکے کہ: کراچی کی اصل ضرورت 1200 MGD ہے، جبکہ دستیاب پانی صرف 550 MGD ہے۔ اگر پورے شہر میں ایک دن چھوڑ کر (alternate days) منصفانہ طور پر پانی سپلائی کیا جائے تو ہر گھر تک ایک دن چھوڑ کر پانی ضرور پہنچ سکتا ہے۔ مگر ایسا ہوا تو ٹینکر مافیا کا کاروبار ختم ہو جائے گا، اور یہ کون نہیں چاہتا؟ آگے عوام خود سمجھدار ہے۔

کیس اپڈیٹ! مجھ پر دو بار حملہ ہوا اور مجھ پر ہی ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی۔۔۔۔ میں نے وقت سے پہلے بتا دیا تھا کہ یہ ہو گا میرے ساتھ یہ ہو رہا کیونکہ میں مومنہ اقبال نہیں اسلئے مریم نواز @MaryamNSharif کو وہ ہراسانی نظر نہیں آ رہی جسکا مجھے ہر روز سامنا کرنا پڑ رہا ، غنڈہ عناصر کی دھمکیاں ، گالیاں ، کردار کشی ، پولیس کی ان غنڈوں سے ملی بھگت ، مجھے پریشان کرنا ۔۔۔۔۔ ہراسانی کی کونسی قسم ہے جو میں برداشت نہیں کر رہی میری یہ پوسٹ بطور ثبوت محفوظ کر لیں سب ۔۔۔۔ کیونکہ کل کو اگر مجھے میری بہن یا میرے بھائی بھتیجوں کو کچھ ہوا تو اسکی اصل مجرم وہ مریم نواز @MaryamNSharif ہوں گی جو سب کی ماں ہیں سوائے میرے ۔۔۔۔ جنکو مومنہ کی کردار کشی کی تو فکر ہے مگر سعدیہ خالد اور اسکے خاندان کی جان کی کوئی فکر نہیں ، وہ سی سی ڈی ہو گی جو سب غنڈہ عناصر کے نیفوں میں پستول چلا سکتی مگر مجھے دھمکیاں دینے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتی ، وہ ڈی ایس پی فیروزالہ اور ایس ایچ او فیروزوالہ اور تفتیشی افسر ہوں گے جو اپنے ریگولر کسٹمرز کو بچا کر مجھے ہراساں کر رہے جو ڈی پی او کے سامنے جھوٹی رپورٹس پیش کر کے حملہ آوروں کو معصوم ثابت کر رہے اور مجھے مجرم یہ پوسٹ گواہی ہے اس بات کی کہ میں عورت ہو کر تنہا لڑتی رہی ، میں مدد مانگتی رہی کہ مجھے غنڈوں سے بچاؤ ۔ کاش میں واقعی کسی کا لفافہ ہوتی آج وہ میری مدد تو کرتا ۔۔۔۔ میرے مرنے کی صورت میں یہ پوسٹ ڈی ایس پی فیروزوالہ عرفان ، ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال ، تفتیشی ای ایس آئی خالد رشید منج مجھے دھمکانے والے فیروزوالہ بار کے صدر کے سالا صاحب الیاس بھٹی ، فیروزوالہ کچہری کے وثیقہ نویس اور قبضہ مافیا رفیق بھٹی ، رانا تنویر کے ڈرائیور منیر بھٹی ، ٹریفک وارڈن زاہد نعیم بھٹی ، شاہد نعیم بھٹی ، شہزاد بھٹی ، عبداللہ بھٹی ، سابق ایس ایچ او وارث بھٹی کیخلاف چارج شیٹ سمجھی جائے اب مدد نہیں مانگوں گی کسی سے ۔ میرے اور میرے بہن بھائی بھتیجوں کی زندگی کا بس اللہ مالک @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @AmjadHafeez19 @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @pmln_org


حکومت بدمعاشی سے پیرا فورس، پولیس اور محکمہ فوڈ کاشتکاروں کے گھروں پر چھاپے مار کر گندم اکٹھی کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے 11 کمپنیوں کے ذریعے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنی تھی، لیکن ناکام پالیسی کی وجہ سے ٹارگٹ کم کر کے 10 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا۔ اس کے باوجود آج تک کمپنیاں صرف 1 لاکھ 10 ہزار ٹن خرید سکی ہیں۔ محمد اعجاز شفیع، جنرل سیکرٹری کسان ونگ پنجاب کی پریس کانفرنس @PtiKissan_wing

New entry fees within Isb. Why this new tax has been imposed by CDA?



@Zongers have some mercy on your customers. you are charging for just checking the remaining minutes and MB’s. Imagine how much tax they gather. @FBRSpokesperson @IMFinMENA

Cat is out of box.... Trump want every Muslim country to sign Abraham Accord, Recognise Israel and keep feeding US economy with 100's of billion dollars.. IRGC got played when they attacked the GCC countries, Iran has pushed Muslim World into the corner Trump want Signatures


